اردو
Saturday 20th of April 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

حضرت حر کی توبہ اور ان کی شہادت

حضرت حر کی توبہ اور ان کی شہادت
لکھنے والے: آیت اللہ انصاریان کتاب کا نام : مقتل سید الشہداء حضرت حر بن یزید ریاحی کی  مثالی  توبہ کا واقعہ اور ان کیداستان شہادت کو علمآئے اسلام میں سے ابو مخنف ،شیخ مفید،سیّد ابن طاووس ،علامہ مجلسی ،اور مرحوم مازندرانی حائری نے بطور مفصل نقل کیا ...

مباھلہ دین کی حقانیت کی سند

مباھلہ دین کی حقانیت کی سند
سن ہجری کا نواں سال تھا ، مکہ معظمہ اور طائف فتح ہو چکا تھا ، یمن ،عمان اور اسکے مضافات کے علاقے بھی توحید کے زیرپرچم آچکے تھے اس بیچ حجاز اور یمن کے درمیاں واقع علاقہ نجران جہاں عیسائی مقیم تھے اور شمالی آفریقہ اور قیصر روم کی عیسائی حکومتیں ان کی ...

ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام

ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام
حضرت علی اکبر (ع) بن ابی عبداللہ الحسین (ع) 11 شعبان سن43 ھ (1) کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوے  آپ امام حسین بن علی بن ابی طالب (ع) کے بڑے فرزند تھے اور آپ کی والدہ ماجدہ کا نام لیلی بنت مرّہ بن عروہ بن مسعود ثقفی ہے ـ لیلی کی والدہ میمونہ بنت ابی سفیان جوکہ ...

ماہ رمضان المبارک خطبۂ شعبانیہ کے آئینہ میں

ماہ رمضان المبارک خطبۂ شعبانیہ کے آئینہ میں
ماہ رمضان المبارک اپنے آپ کو برائیوں اور گناہوںسے پاک کرنے ، فضائل و کمالات سے آراستہ ہونے اور رب کریم سے قرب کاایک بہترین اورمناسب موقع ہے۔لیکن اس فرصت اور موقع سے صحیح اور مکمل استفادہ کرنا اسی وقت میسر ہے جب انسان اس مہینہ کی عظمت و فضیلت ، اس کے ...

خاندان بنی ہاشم کا ایمان ومذہب

 خاندان بنی ہاشم کا ایمان ومذہب
۱)۔ وہ جو خدا سے شروع ہو کر قوانین امن عامہ پر ختم ہوتی ہے ۔ ۲)۔ وہ جو قوانین و عامہ پر بولا جاتا ہے ۔ پہلی قسم دین کامل ہے اور دوسری قسم اس کے مقابلہ میں ناقص ۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نسب نامے پر نظر کرنے سے معلوم ہوتا ہے پہلی قسم کا ...

ولادت باسعادت ، باب الحوائج مولأ علي أصغر(ع) مبارک ہو

ولادت باسعادت ، باب الحوائج مولأ علي أصغر(ع) مبارک ہو
شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کا 10 رجب المرجب 60 ہجری، مدینہ منورہ میں ولادت ہوئی - حضرت علی اصغرؑ کا اصل نام " علیؑ " اور لقب " اصغرؑ " سے مل کر مشہور، بدللہ حضرت علی اصغر عالیہ السلام کا مشہور لقب ہے اور اسی پر امام حسین علیہ السلام کی کنیت ابو عبدللہ قرار ...

اسلامی تہذیب وتمدن

اسلامی تہذیب وتمدن
پیغمبراکرم ص نے اسلامی حکومت کے مرکز کی حیثیت سے مسجد کی بنیاد رکھی ۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک ایسے مرکز کی بنیاد رکھے جانے کی ضرورت تھی جوایک طرف مسلمانوں کی عبادتگاہ شمار ہوتا اور دوسری جانب اس میں مسلمانوں کے سیاسی ، عدالتی ، تعلیمی حتی عسکری امور بھی ...

حضرت ابوذر غفاری

حضرت ابوذر غفاری
اصل نام جندب بن جنادہ بعض نے بریر بن جنادہ اور بعض نے جندب بن سکن اور بعض نے سکن بن جنادہ نام ذکر کیا ہے لیکن متفق القول جندب بن جنادہ ہے ۔ قبیلہ غفار بن ملیل بن ضمرہ بن بکر بن عبد مناة بن کنانہ بن خذیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضربن نزار ،ماں باپ کے لحاظ ...

چہارم یار نبی(ص) لقمان امت حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

چہارم یار نبی(ص) لقمان امت حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
اس کرہ ارض خداوندی کی تاریخ میں ہزروں نامور اشخاص کے نام وحالات ملتے ہیں جو اپنی اپنی بجاکر خالی ہاتھوں خاک میں مل گئے ۔عالم فانی میں جہاں وحشی ،درندہ صفت ،خونخوار اور سفاک لوگوں نے اپنے کردار سے لقب اشر ف المخلوقات کو شرمندہ کیا وہاں سینکڑوں ایسی ...

اهميت نهج البلاغه

اهميت نهج البلاغه
بسم اللہ الرحمن الرحيم الحمد للہ رب العالمين والصلا والسلام علي سيد الانبيائ والمرسلين و علي آلہ الطاھرين المعصومين بغداد کے ايک شريف اور نجيب سادات کے گھرانے ميں ۳۵۹ھ کو ايک بچے نے آنکھ کھولي آنے والے کا نام سيد محمد رضي رکھا گيااور جب يہ بچہ کچھ ...

توہین کا سامنا کیا مگر حجاب کو اختیار کیا

توہین کا سامنا کیا مگر حجاب کو اختیار کیا
محترمہ زھرا گونزالس ایک امریکی شیعہ مسلمان ہیں ۔ انہوں نے ایک مراسم بنام " جشنوارہ دختران آفتاب " میں مغربی ممالک کی مسلمان خواتین کے لیۓ حجاب کے متعلق پائی جانے والی مشکلات کے متعلق بات کرتے ہوۓ کہا مسلمان عورتیں یورپی ممالک میں خود کو محجب رکھنے ...

رسول اسلام (ص) آیات وروایات کی روشنی میں

رسول اسلام (ص) آیات وروایات کی روشنی میں
قرآن میں واضح طور پر بیان کیا گیا ھے کہ انبیاء کرام کمال انسانی کے آخری مرحلے پر فائز تھے، اسی طرح ان کے اور بالخصوص آنحضرت (ص) کے خصوصیا ت اور امتیا زات کا ذکر کیا گیا ھے، چنانچہ قرآن مجید کی جن آیا ت میں شناخت ِ نبوت سے متعلق خدا وند متعال نے رہنمائی ...

زیارت کاظمین

زیارت کاظمین
فضیلت وکیفیت زیارت کاظمین اس فصل میں زیارت کاظمین یعنی امام موسی کاظم وامام محمد تقی + کی زیارت کی فضیلت وکیفیت، مسجد براثا، نواب اربعہ (رح)اور حضرت سلمان کی زیارت کا بیان ہے اور اس میں چند مطالب ہیں زیارت کاظمین کے فضائل معلوم ہونا چاہیئے کہ امام ...

نہج البلاغہ بطور تفسیر قرآن

نہج البلاغہ بطور تفسیر قرآن
   قرآن کتاب ہدایت اور سعادت ہے۔ نبی اکرم  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کا معجزہ ہے۔ خداوندمتعال کا عظیم ترین خزانہ ہے۔ روی زمین پر اس کی حجت اور عبد و معبود کے درمیان کلام و گفتگو  کا بہترین ذریعہ ہے۔ ایک ایسی جامع کتا ب کہ جس میں ہر خشک و تر موجود ...

ماه مبارک رمضان کا پيام اعظم

ماه مبارک رمضان کا پيام اعظم
ماہ مبارک رمضان کي اتني ہي زيادہ عظمت و فضيلت ہے کہ انسان اسے بيان کرنے سے قاصر ہے کيونکہ يہ مہينہ خدا کا مہينہ ہے جس طرح ماہ رجب ماہ ولايت (اميرالمومنين ) اور ماہ شعبان ماہ رسالت (رسول اکرم (ص)) ہے اسي طرح سے يہ بابرکت مہينہ بھي ماہ خدا وند عالم ہے جس کي ...

وقف و وصل

وقف و وصل
کسي عبارت کے پڑھنے ميں انسان کو کبھي ٹھرنا پڑتا ھے اور کبھي ملانا پڑتا ھے ، ٹھرنے کا نام وقف ھے اور ملانے کا نام وصل ھے -وقفوقف کے مختلف اسباب ھوتے ھيں - کبھي يہ وقف معني کے تمام ھو جانے کي بناء پر ھوتا ھے اورکبھي سانس کے ٹوٹ جانے کي وجہ سے - دونوں صورتوں ...

جھوٹ کے نقصانات

جھوٹ کے نقصانات
سچائي جتنى پسنديدہ چيز ھے جھوٹ اتنى ھى نا پسنديدہ چيز ھے ۔ سچائى بھترين صفت ھے اور جھوٹ بد ترين صفت ھے ۔ زبان ،احساسات باطنى کى ترجمان اور راز ھائے دل کو ظاھر کرنے والى ھے ! جھوٹ اگر عداوت و حسد کى بنا پر ھو تو خطرناک غصہ کا نتيجہ ھے اور اگر طمع، لالچ يا ...

خطبہ شعبانیہ رمضان المبارک کے فضائل اور اعمال

خطبہ شعبانیہ رمضان المبارک کے فضائل اور اعمال
شیخ صدوق(علیہ الرحمہ) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا (ع)سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرین (ع) کے واسطے سے امیرالمومنین (ع)سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ ﷺنے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں ...

اخلاق ،قرآن کی روشنی میں

اخلاق ،قرآن کی روشنی میں
خُلُق: (انّ ھٰذا الا خُلُق الاولین)(١) یعنی بے شک یہ راستہ وہی پہلے والوں کا راستہ ہے، آیۂ کریمہ میں خُلُق سے مراد راستہ لیا گیا ہے، جس کا مفہوم یہ ہے کہ یہ لوگ ،گذرے ہوئے لوگوں کی سیرت پر چل رہے ہیں۔ خُلُق:(وانک لعلیٰ خُلُق عظیم) (٢) رسول اسلام ۖ سے ...

خواتين کے بارے ميں تين قسم کي گفتگو اوراُن کے اثرات

خواتين کے بارے ميں تين قسم کي گفتگو اوراُن کے اثرات
الف: خواتين کي تعريف و ستائش کي گفتگو (1) پہلي قسم کي گفتگو انقلاب ميں خواتين کے فعال کردار کي تمجيد و ستائش کے بارے ميں ہے۔ اسي طرح انقلاب کے بعد اور اسلامي تحريک کو پروان چڑھانے ميں خواتين کے موثر کردار کے بارے ميں بھي ہے کہ اگر انقلاب سے قبل اور ...