اردو
Friday 19th of April 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

کیا معصومین {ع} ترک اولی کرتے تھے؟

کیا معصومین {ع} ترک اولی کرتے تھے؟
کیا معصومین {ع} ترک اولی کرتے تھے؟ منفی جواب کی صورت میں اس کا منبع بیان فرمائیے-ایک مختصر معصومین {ع} کی دعائیں اور طلب مغفرت، گناھوں کی وجہ سے نہیں ھوتی ہیں، کیونکہ شیعوں کے اعتقاد کے مطابق وہ گناھوں سے پاک و معصوم ہیں- یہ دعائیں بہت سے مواقع پر صرف ...

مولا علی علیہ السلام

مولا علی علیہ السلام
تاریخ اسلام میں ہے کہ حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی اوصاف وکمالات اور خدمات کی بنا پر رسول (ص) ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو بیان کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ ” علی (ع) مجھ سے ہیں اور میں علی (ع) سے ہوں ” کبھی یہ ...

حضرت امام مھدي عليہ السلام

حضرت امام مھدي عليہ السلام
  وعد اللہ الذين آمنو منكم وعملوا الصالحات ليستخلفنھم في الارض كما استخلف الذين من قبلھم وليمكنن لھم د ينھم الذي ارتضيٰ لھم وليبد لنھم من بعد خوفھم امنا يعبد ونني لا يشكون بي شياً" 1 "(اے ايماندارو!) تم ميں سے جن لوگوں نے ايمان قبول كيا اور اچھے اچھے ...

ائمہ عسکرئین کا عہد امامت اور علمی فیوض

ائمہ عسکرئین کا عہد امامت اور علمی فیوض
ابتدائیہ: تاریخ ہزاروں سال کے واقعات ، اقوام عالم کی ترقی و تنزل ، کمال و زوال علم و دانش اور ایجادات اور خدمات کی امین ہوتی ہے۔ انسانی عمر کے حوالہ سے تاریخ کا مطالعہ انسان کو ایک محدود اور مختصر عمر کے دوران وسیع معلومات مہیا کرتا ہے، یہ تاریخ ہی کا ...

اھل بیت علیھم السلام انسان کو خدا سے متصل کرنے والے

اھل بیت علیھم السلام انسان کو خدا سے متصل کرنے والے
انسان فطرت کی بنیاد پر کمال کی طرف کشش رکھتا ھے اور خداوندعالم کمال مطلق ھے، لہٰذا انسان فطری طور پر خدا کی نسبت کشش رکھتا ھے اور اس بات کی کوشش کرتا ھے کہ وہ خود کو کمال تک پہنچائے اور نقص و کمی سے نجات پائے، اس وجہ سے اگر حجاب و غفلت میں مبتلا نہ ھو تو ...

غدیر کا واقعہ لافانی و جاودانی ھے

غدیر کا واقعہ لافانی و جاودانی ھے
خدائے تعالیٰ کا حکیمانہ ارادہ یہی تھا کہ غدیر کا تاریخی واقعہ تمام زمانوں اور صدیوں میں ایک زندہ تاریخ کی صورت میں باقی رھے تاکہ ھر زمانے کے لوگ اس کی طرف جذب ھوں اور ھر زمانے میں اسلام کے اھل قلم تفسیر ، حدیث ، کلام اور تاریخ پر قلم اٹھاتے وقت اس ...

آٹھویں امام : حضرت علی رضا علیہ السلام

آٹھویں امام :   حضرت علی رضا علیہ السلام
آپ (ع)کا مشهور لقب ”رضا“ ھے۔ آ پ (ع)کی ولادت باسعادت ۱۱/ ذیقعدہ  ۱۴۸ھ کو مدینہ منورہ میں هوئی۔ آپ (ع)کے زمانہ میںسب سے پھلاعباسی خلیفہ بنا او رآپ اپنے پدربزرگوار پر پڑنے والی تمام مشکلات میں شریک تھے، جس وقت مامون کو خلافت ملی تو اسلامی علاقوں میں ...

عاشورا کے 26 پیغام

عاشورا کے 26 پیغام
(۱) پیغمبر (ص) کی سنت کو زندہ کرنا: بنی امیہ یہ کوشش کر رہے تھے کہ پیغمبر اسلام (ص) کی سنت کو مٹا کر زمانہٴ جاہلیت کے نظام کو جاری کیا جائے۔ یہ بات حضرت کے اس قول سے سمجھ میں آتی ہے کہ "میں عیش و آرام کی زندگی بسر کرنے یا فساد پھیلانے کے لئے نہیں جا رہا ہوں۔ ...

فاطمہ، ماں کي خالي جگہ

فاطمہ، ماں کي خالي جگہ
حضرت فاطمہ علیھا السلام نے اپنے بچپن سے ليکر شہادت تک کي مختصر زندگي کس طرح بسر کي ہے؟ اپني شادي سے قبل کہ جب وہ ايک چھوٹي سے لڑکي تھيں تو انہوں نے نور و رحمت کے پيغمبر، دنيائے نور کو متعارف کرانے والي عظيم شخصيت اور عظيم عالمي انقلاب کے رہبر و مدير کے ...

مولائے کائنات (ع) کي آرزو

مولائے کائنات (ع) کي آرزو
آج ميں امیر المومنین (ع) کے چند کلمات کا ذکر کرنا چاہتا ہوں کہ جو انہوں نے اپنے وصیت نامہ ميں تحریر فرمائے ہيں۔ انہوں نے یہ وصیت نامہ اپنے فرزندوں اور رشتہ داروں کیلئے تحریر فرمایا لیکن خود نہج البلاغہ ميں اس وصیت نامہ کے مطابق اس کے مخاطب وہ تمام لوگ ...

صحیفہ امام حسن علیہ السلام میں آنحضرت کی دعائیں

صحیفہ امام حسن علیہ السلام میں آنحضرت کی دعائیں
1۔ آنحضرت کی دعا خدا کی تسبیح اور پاکیزگی کے متعلق پاک و پاکیزہ ہے وہ جس نے اپنی مخلوقات کو اپنی قدرت کے ذریعے پیدا کیا اور اُن کو اپنی حکمت کے تحت محکم اور مضبوط خلق فرمایا۔ اپنے علم کی بنیاد پر ہرچیز کو اپنے مقام پر قرار دیا۔ پاک و پاکیزہ ہے وہ ذات جو ...

امام جعفر صادق اورفکری جمود سے مقابلہ

امام جعفر صادق اورفکری جمود سے مقابلہ
فکری جمود کا مطلب یہ ھوتا ھے کہ کوئی شخص کسی مسئلہ سے باخبر ھونے کے بعد اس سے متعلق دلائل فراھم کرے اور کسی نتیجہ تک پھونچ کر اسے اپنا عقیدہ بنالے پھر اس مسئلہ سے متعلق کسی مزید گفتگو یا اس کے خلاف کوئی دلیل سننے کے لئے آمادہ نہ ھو ،یعنی اسی عقیدہ پر ...

حضرت علی (ع) سابق الایمان

حضرت علی (ع) سابق الایمان
یہ امر قابل توجہ ہے کہ بعض لوگ ایسے بھی جوایمان اوراسلام میں حضرت علی کی سبقت کا سیدھے طریقے سے تو انکار نہیں کرسکے لیکن کچھ واضح البطلان علل کی بنیاد پر ایک اور طریقے سے انکار کی کوشش کی ہے یا اسے کم اھم بنا کر پیش کیا ہے بعض نے کو شش کی ہے ان کی جگہ ...

"" غدیر خم "" تاریخ اسلام کا ایک اہم واقعہ

رسول اکرم (ص) نے فرمایا : جس جس کا میں مولیٰ ہوں اس اس کے یہ علی(ع) مولا ہیں اے اللہ اس کو دوست رکھ جو علی کو دوست رکھے اوراس کو دشمن رکھ جو علی کو دشمن رکھے ۔ غدیر خم میں رسول اکرم (ص) نے فرمایا : " من کنت مولاہ فہٰذا علی مولاہ اللہم وال من والاہ، وعاد من ...

ناصرہ ٔولایت حضرت زھراء سلام اللہ علیہا

ناصرہ ٔولایت حضرت زھراء سلام اللہ علیہا
ناصرۂ ولایت  ، دختر نبیۖ ، ام ابیھا ، صدیقہ طاہرہ ، ام الآئمہ ،عصمت کی کلی حضرت زھراء سلام اللہ علیھا جسے بتول عزرا ، محدثہ فاطمہ ، طاہرہ ، زکیہ راضیہ ، مرضیہ کے پاک ناموں سے پکارا جاتا ہے ، اس پاسبان ولایت و حقیقت کا ہر ایک نام و لقب آپ کی ذات طاہرہ کے ...

وحدت کے لئے پیغمبر ۖ کا بیان کیا ہوا راستہ

وحدت کے لئے پیغمبر ۖ کا بیان کیا ہوا راستہ
الف: امت اسلام کے درمیان اختلاف کی پیشینگوئی اس میں کوئی شک نہیں کہ پیغمبر ۖ امت مسلمہ کے مستقبل اور اس کے درمیا ن اختلا ف کے ایجاد ہونے سے باخبر تھے لہذا مسلمانوں کو تفرقہ بازی اور اختلاف کے تلخ نتائج سے آگاہ کرتے ہوئے کھلے الفاظ میں فرمایا:تفرقت ...

ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ اسلامی عقیدہ ہے

ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ اسلامی عقیدہ ہے
جو لوگ شیعوں کے بارہ میں غلط فہی میں مبتلا ہوکر شیعہ حقائق کا مطالعہ کرتے ہیں یا دشمنان اسلام کے سیاسی اغراض پر مبنی مسموم افکار کی ترویج کرتے ہیں وہ جادۂ تحقیق سے منحرف ہوکر اپنے مقالات یا بیانات میں یہ اظہار کرتے ہیں کہ ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ ،شیعہ ...

حضرت علی کرم اللہ وجھہ اور حقوق انسانی

حضرت علی کرم اللہ وجھہ اور حقوق انسانی
  اسلام میں انسانی حقوق کی اہمیت اسلام وہ مذھب ہے جو خالق کائنات کی طرف سے پوری دنیائے انسانیت کے لئے ایک بیش بہا دولت کی حیثیت رکھتا ہے۔ بارگاہ ایزدی میں اس دین کی قبولیت کا اعلان قرآن مجید یوں کررہا ہے۔ ان الدین عنداللہ الاسلام ۔ بے شک خدا کے نزدیک ...

جہادِ سید ِ سجاد (ع)

جہادِ سید ِ سجاد (ع)
بنی امیہ نے جب حکومت ہاتھ میں لی تو میڈیا سے بہت فائدہ اٹھا یا اور شام میں پوری پروپیگنڈہ مشینری کو حکومت اسلامی کے حقیقی وارثوں کے خلاف پروپیگنڈے میں مصروف کردیا ، درباری محدثین ،مورخین، علمائ، خطبائ ،شعرأ وغیرہ کی خدمات حاصل کی جانے لگیں اور ...

پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و آله) اور اسلام میں حکومت کی ضرورت

پیغمبر اکرم (صلی الله علیه و آله) اور اسلام میں حکومت کی ضرورت
 اسلام میں حکومت کی ضرورت ایک اہم اور بنیادی موضوعات میں سے ایک موضوع ہے مقالہ حاضر میں ہم اس موضوع کی تحقیق کریں گے ۔  آخری آسمانی دین ہونے کی وجہ سے اسلام کچھ ایسے قوانین کا حامل ہے جوا نسان کی ہدایت کے لےے خداوند عالم کی جانب سے حضرت محمد مصطفی ...