اردو
Friday 19th of April 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ

حضرت شاہ عبدالعظيم  عليہ السلام کي زيارت گاہ
اس جگہ تک کيسے پہنچا جائے ؟ قديم دور ميں تھران کے باسيوں کي ايک طرح سے يہ تفريح ہوا کرتي تھي کہ وہ قديم ريل گاڑي ميں سوار ہو کر اس جگہ تک پہنچا کرتے تھے مگر آج کل جديد ٹيکنالوجي کي وجہ سے اس قديم ريل گاڑي کي جگہ زير زمين چلنے والي جديد مٹرو سروس نے ...

دعوت اسلام کا آغاز

دعوت اسلام کا آغاز
رسول اکرم غار حراء سے نکل کر جب گھر میں داخل ہوئے تو آپ نے بستر پر آرام فرمایا۔ ابھی اسلام کے مستقل اور دین کے بارے میں سوچ ہی رہے تھے کہ سورہ مدثر نازل ہوئی اور رسول خدا کو اٹھ کھڑڑے ہونے اور ڈرانے پر مقرر کیا۔ چنانچہ اس طرح پیغمبر اکرم نے دعوت حق کا ...

شیعہ، اہل بیت کی نظر میں

شیعہ، اہل بیت کی نظر میں
اہل بیت اپنے شیعوں سے محبت کرتے ہیںجس طرح اہل بیت کے شیعہ اہل بیت سے محبت کرتے ہیں اسی طرح اہل بیت بھی اپنے شیعوں سے شدید طور پر محبت کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ ان کی خوشبو اور روحوں سے بھی محبت کر تے ہیں ان کے دیدار و ملاقات کو بھی دوست رکھتے ہیں وہ اسی طرح ...

مشرکینِ مکہ کی مکاریاں

مشرکینِ مکہ کی مکاریاں
تبلیغِ دین کے لئے رسول اللہ ۰ کے سامنے آنے والی رکاوٹوں میں ایک اہم مسئلہ مشرکین مکہ کی مکاریاں ہیں۔ ١٧ ربیع الاول کی مناسبت سے معروف محقق رسول جعفریان کی ایک تحقیق کا خلاصہ پیشِ خدمت ہے جس میں ان مکاریوں کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے۔جب رسولِ اکرم۰ پر ...

کیا امام حسین علیھ السلام نے عاشورا کے دن جو پانی ان کیلئے لایا گیا ، اس کو ٹھکرایا؟

کیا امام حسین علیھ السلام نے عاشورا کے دن جو پانی ان کیلئے لایا گیا ، اس کو ٹھکرایا؟
جیسا کھ برادران اھل سنت و الجماعت کی ان روایات میں، جو حضرت امام حسین علیھ السلام کے قیام کے بارے میں وارد ھوئی ھیں، آیا ھے کھ ایک سقّا حضرت امام حسین علیھ السلام کے پاس آیا اور کھا: اے ابو عبد اللھ! میں آپ کے لئے تھوڑا سا پانی لے آیا ھوں تا کھ آپ سیراب ...

حجلہٴ خون

حجلہٴ خون
حنظلہ ۲۵ سالہ جوان، جنگ احد کی آگ بھڑکانے والوں میں سے ایک شخص ابو عامر فاسق کے بیٹے تھے، جس وقت رسول خدا کی طرف سے جہاد کے لیے عام تیاری کا اعلان ہوا، اس وقت جناب حنظلہ، عبداللہ ابن ابی کی لڑکی سے شادی کرنے جا رہے تھے۔ ان کے باپ کے برخلاف جو کافر اور ...

نجف اشرف

نجف اشرف
نجف کے معنی سخت اور بلند زمین کے ھیں، یعنی ایسی بلندی جھاں پانی نہ پہنچ سکے، یہ شھر بغدادسے ۱۰۰کلومیٹر سے دور ھے، اور تقریباََ۶۰ کلومیٹر کے فاصلہ پر کربلا کے جنوب میں واقع ھے، اس کی آب وھوا بہت گرم اور خشک رہتی ھے، علامہ مجلسی رحمۃ اللہ علیہ نقل کرتے ...

حضرت ابو طالب

حضرت ابو طالب
عام الفیل سنہ ٥٧٠ ء حبشیوں نے ابرہہ کی قیادت میں خانہ کعبہ کو مسمار کی غرض سے شہر مکہ پر حملہ کیا۔ اس زمانہ میں ہمارے نبی حضرت محمد ۖ کے جد عبد المطلب مکہ کے رئیس وسردار تھے ،انہوں نے کعبہ کا طواف کیا اور خدا سے دعا کی اے پالنے والے اس گھر کو جسے ...

جنگى توازن

جنگى توازن
40 جنگى توازن اب ايك ہولناك جنگ كے دہانہ پر لشكر توحيد و شرك ايك دوسرے كے مقابل كھڑے ہيں اور ان دونوں لشكروں كا جنگى توازن مندرجہ ذيل ہے_(9) تفصيل لشكر اسلام لشكر مشركين باہمى نسبت فوجي 700 3000 مسلمانوں كى نسبت 7/2:4 ...

تہذيبي انقلاب کي اہميت

تہذيبي انقلاب کي اہميت
ميں نہيں جانتا کہ آپ لوگوں کو کتنا ياد ہے ليکن انقلاب اسلامي کے شروع ہي ميں مرحوم امام خميني نے ثقافتي اورتہذيبي انقلاب کے مسئلہ کو پيش کيا اور بہت سے ملک کے تعليمي ادارے بند ہوگئے تو مختلف ممالک سے لوگ آئے تاکہ اس بات کوملاحظہ کريں کہ امام خميني نے ...

حدیث ثقلین شیعوں کی نظر میں

حدیث ثقلین شیعوں کی نظر میں
جو  چیز اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ شیعہ ہی نبی(ص) کی صحیح سنت کا اتباع کرتے ہیں وہ رسول(ص) کی حدیث ہے جس کو حدیث ثقلین کہتے  ہیں ارشاد رسول(ص) ہے:" میں تمھارے درمیان دو ۲گران قدر چیزیں چھوڑ نے والا ہوں ، کتاب خدا اور میرے اہل بیت(ع) عترت ، اگر تم ان سے ...

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(سوم)

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(سوم)
ایک روایت میں رسول خدا سے منقول ھے:”اھل جنت میں افضل ترین اور برترین عورتیں چارھیں۔ خویلد کی بیٹی خدیجہ(ع)،محمد کی بیٹی فاطمہ(ع) اور عمران کی بیٹی مریم(ع) اور مزاحم کی بیٹی آسیہ(ع) جو فرعون کی بیوی تھی“۔قابل توجہ بات یہ ھے کہ فرعون کی بیوی اپنی اس ...

اچھي عبادت سے خدا خوش ہوتا ہے

اچھي عبادت سے خدا خوش ہوتا ہے
جب حضرت ابراہيم عليہ السلام اور حضرت اسماعيل عليہ السلام نے خانہ کعبہ کي بنيا د  رکھي اور  اس کي ديواروں کو بلند کيا تو  ان دونوں نے اللہ کے حضور يہ دعا کي کہ اے اللہ ہماري اس مزدوري کو اپنے حضور قبول کرنا -«و اذ يرفع ابراهيم القواعد من البيت ...

نبوت کي نشانياں

نبوت کي نشانياں
آپ صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم کے والد محترم جناب حضرت عبداللہ بن عبد المطلب آپ کي ولادت سے چھ ماہ قبل وفات پا چکے تھے اور آپ کي پرورش آپ کے دادا حضرت عبد المطلب نے کي - اس دوران آپ صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم نے کچھ مدت ايک بدوي قبيلہ کے ساتھ بسر کي جيسا عرب ...

حضرت آدم علیه السلام وحوا کے کتنے فرزند تھے؟

حضرت آدم علیه السلام وحوا کے کتنے فرزند تھے؟
حضرت آدم علیه السلام کے فرزندوں کے بارے میں ، بهت سے دوسرے تاریخی حوادث اور واقعات کے مانند کوئی قطعی نظریه موجود نهیں هے، کیونکه قابل اعتبار تاریخی کتا بوں میں حضرت آدم علیه السلام کے فرزندوں کے نام اور تعداد کے بارے میں اختلافات پائے جاتے هیں - یه ...

عام الحزن

عام الحزن
بعثت کے دسویں سال بطل جلیل حضرت ابوطالب علیہ الصلاة والسلام کی رحلت ہوئی_ آپ کی وفات سے رسول(ص) اللہ اپنے اس مضبوط، وفادار اور باعظمت حامی سے محروم ہوگئے جو آپ(ص) کا، آپ(ص) کے دین کا اور آپ(ص) کے مشن کا ناصر و محافظ تھا (جیساکہ پہلے عرض کرچکے ہیں)_اس حادثے ...

کاتبان وحی

کاتبان وحی
پیغمبر اکرم (ص) نے کیونکہ ظاھر میں کسی سے لکھنا پڑھنا نھیں سیکھا تھا اور لوگوں نے بھی آپ کو لکھتے پڑھتے نھیں دیکھا تھا لہٰذا لوگ آپ کو ”اْمّی“کہہ کر خطاب کرتے تھے لہٰذا قرآن نے بھی آپ کے لئے اسی لقب کو استعمال کیا اور ارشاد ھوا ( [1] )”یعنی ...

خلافت ظاہرى سے شہادت تك 3

خلافت ظاہرى سے شہادت تك 3
147 خلافت ظاہرى سے شہادت تك 3 حضرت على (ع) كى بصرہ كى جانب روانگي اميرالمومنين (ع) كى حكومت كے مخالفوں كا وجود ميں آنا ان كے درميان اتحاد و الفت اور ان كے لشكر كا بصرہ كى جانب روانہ ہونا اور پھر اس پر قابض ہوجانے كوہم بيان كرچكے ہيں اب مدينہ چلتے ہيں ...

حضرت امام حسين عليہ السلام اور اسلامي حکومت

 حضرت امام حسين عليہ السلام  اور اسلامي  حکومت
الٰہي نمائندوں اورآسماني راہنماۆں نے ديني حکومت قائم کرنے کي آخري سانسوں تک کوشش کي ہے- اورظلم و ستم سے بشريت کو نجات دلانے کے ليے کچھ قوانين مقرر کيے ہيں - امام علي (ع) کي شہادت کے بعد بني اميہ کے بر سر اقتدار آنے سے اسلامي حکومت استعماري حکومت ميں ...

همیں معلوم هے کے پوری دنیا میں ﮐﭽﮭ ایسے افراد پائے جاتے هیں جو مسلمان یا شیعه نهیں هیں لیکن وه اﭽﮭﮯ اور نیک کردارانسان هیں ،غیر مسلمین نے بهت سی نئی نئی چیزیں ایجاد کی هیں تو کیا اس صورت میں صرف اس دلیل کی بنا پر که وه مسلمان نهیں هیں هم انهیں جهنم اورعذا

همیں معلوم هے کے پوری دنیا میں ﮐﭽﮭ ایسے افراد پائے جاتے هیں جو مسلمان یا شیعه نهیں هیں لیکن وه اﭽﮭﮯ اور نیک کردارانسان هیں ،غیر مسلمین نے بهت سی نئی نئی چیزیں ایجاد کی هیں تو کیا اس صورت میں صرف اس دلیل کی بنا پر که وه مسلمان نهیں هیں هم انهیں جهنم اورعذا
همیں معلوم هے کے پوری دنیا میں ﮐﭽﮭ ایسے افراد پائے جاتے هیں جو مسلمان یا شیعه نهیں هیں لیکن وه اﭽﮭﮯ اور نیک کردارانسان هیں ،غیر مسلمین نے بهت سی نئی نئی چیزیں ایجاد کی هیں تو کیا اس صورت میں صرف اس دلیل کی بنا پر که وه مسلمان نهیں هیں هم انهیں جهنم ...