اردو
Tuesday 23rd of April 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

يہودي رژيم کي فلسطيني بچوں کے خلاف وحشيانہ جنگ

يہودي رژيم کي فلسطيني بچوں کے خلاف وحشيانہ جنگ
ہم ہر روز اسرائيلي فوج کي طرف سے فلسطينيوں کے خلاف وحشيانہ جارحيت کے بارے ميں سنتے ہيں - اس جارحيت اور ظلم و ستم نے فلسطين کے رہنے والوں کي زندگياں تباہ کرکے رکھ دي ہيں  اور انہيں ان علاقوں ميں ذرا بھي  تحفظ کا احساس نہيں ہے - بدقسمتي سے  ...

باغ فدک کے تعجبات

باغ فدک کے تعجبات
دک ایک خوبصورت باغ کا نام تھا جو مدینے سے دس یا پندرہ فرسخ کے فاصلے پر واقع تھا جس کی سالانہ آمدنی بارہ ہزار دینار تک بیان کی گئی ہے بعض نے اس میں موجود خرما کے درختوں کی تعداد کو چھٹی صدی ہجری میں کوفہ کے خرما کے درختوں کے برابر قرار دیا ہے( شرح نھج ...

کمسنی میں امامت کے جلوے

کمسنی میں امامت کے جلوے
عالم اسلام میں عہدۂ امامت کا نواں راہنما، مالک شخصیت یگانہ، فضیلتوں کا دریکتا، پیکر عصمت وطہارت، تاجدار کرامت وشرافت، صاحب باب المراد، حضرت امام محمد جوادعلیہ السلام نے شیخ کلینی، مفید اور طوسی کی نقل کے مطابق ماہ مبارک رمضان میں آنکھیں کھولی ...

یھودیت اور اس کےعزایم

یھودیت اور اس کےعزایم
بسم اللہ الرحمن الرحیملَتَجِدَنَّ اٴشَدَّالنَّاسِ عَدَاوَة لَلَّذِیْنَ اٰمَنُواالْیَهوْدَ ( مائدہ/82 )صاحبان ایمان سے سب سے زیادہ دشمنی رکھنے والے یھودی ھیں۔ سورہ ٴ مائدہ/82توریت اور عھد عتیقتوریت یعنی تعلیم و بشارت ، یہ ایک آسمانی کتاب ھے جو ...

عمروعاص اپنی پوری زندگی میں کیساآدمی تھا؟

عمروعاص اپنی پوری زندگی میں کیساآدمی تھا؟
عمروبن عاص ، وهی" عمرو بن عاص بن وائل سهمی" هے- وه ایک موقع پرست اور چالباز انسان تھا- " نابغه " نامی ایک عورت سے پیدا هوا اور باپ کے لحاظ سے " عاص بن وائل " سے منسوب تها- "عاص بن وائل سهمی" وهی مشرک هے که جس نے پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم کے بیٹے ...

غزوہ بنى قُرَيظَہ

غزوہ بنى قُرَيظَہ
119 غزوہ بنى قُرَيظَہ بروز بدھ 23 ذى القعدہ 5 ھ بمطابق 17 اپريل 627 ئ احزاب كا شكست خوردہ لشكر مايوسى كے عالم ميں مدينہ سے بھاگ گيا _ خندق كھودنے اور بيرونى دشمنوں سے مقابلہ كرنے ميں ہفتوں كى مسلسل اور انتھك كوشش كے بعد مسلمان اپنے گھروں كو لوٹے تا كہ ...

قرآن اور مسلمان

قرآن اور مسلمان
قرآن کریم ہماری آسمانی کتاب اور ہمارے پیغمبر کا جاویدانی معجزہ ہے۔ یہ کتاب ۲۳ سال کی مدت میں تدریجاً ہمارے پیغمبر پر نازل ہوئی‘ قرآن کریم جو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کتاب بھی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعجاز کا مظہر بھی‘ یہ ...

ابو بصير كى داستان اور شرط دوم كا خاتمہ( مطالعہ كيلئے)

ابو بصير كى داستان اور شرط دوم كا خاتمہ( مطالعہ كيلئے)
148 ابو بصير كى داستان اور شرط دوم كا خاتمہ( مطالعہ كيلئے) ابو بصير نامى ايك مسلمان جو مدت سے مشركين كى قيد ميں زندگى گزار رہے تھے مدينہ بھاگ آئے قريش نے پيغمبر اكرم (ص) كو خط لكھا اور خط بنى عامر كے ايك شخص كے حوالہ كيا اور اپنے غلام كو اس كے ساتھ ...

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نصیحت

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نصیحت
پیش نظر اقوال مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی گہربار احادیث اور اہل بیت اطہار علیھم السلام کے ارشادات کا وہ انتخاب ہے جو قائد انقلاب اسلامی نے احادیث کی معتبر کتب سے فقہ کے دروس میں "حسن آغاز" کے عنوان سے مختصر شرح و توضیح کے ...

جنت البقیع کا تاریخی تعارف

جنت البقیع کا تاریخی تعارف
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرمؐ کے اجداد ،اہل بیت ؑ ، اُمّہات المومنین ؓ،جلیل القدر اصحاب ؓ،تابعین ؓاوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیںکہ جنہیں ٨٦ سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی ...

حضرت علی اکبر﴿ع﴾ کی تاریخ ولادت کس دلیل کی بنا پر ١١شعبان کو قطعی طور پر معین کی گئی ہے؟

حضرت علی اکبر﴿ع﴾ کی تاریخ ولادت کس دلیل کی بنا پر ١١شعبان کو قطعی طور پر معین کی گئی ہے؟
مجھے ایک تحقیقی کام اور کچھ مسائل ثابت کرنے کے لئے، حضرت علی اکبر ﴿ع﴾ کی تاریخ ولادت کے سلسلہ میں موثق دلیل اور تاریخی اسناد کی ضرورت ہے۔ حضرت علی اکبر﴿ع﴾ کی تاریخ ولادت کس دلیل کی بنا پر ١١شعبان کو قطعی طور پر معین کی گئی ہے؟ اس کو کس نے معین کیا ...

ابی بن کعب کی شخصیت کیسی تھی؟

ابی بن کعب کی شخصیت کیسی تھی؟
ابی بن کعب کی شخصیت کیسی تھی؟ اہل بیت{ع} ان کے لیے اور ان کی نقل کی گئی روایتوں کے بارے میں کیسا نظریہ رکھتے تھے؟ایک مختصر ابی بن کعب، پیغمبراسلام{ص} کے مشہور ترین صحابی تھے.وہ تمام مسلمانوں، من جملہ شیعہ و سنی کی نظروں میں قابل احترام ہیں. شیعوں کی ...

رجب المرجب کا آخری عشرہ اور فتح خیبر

رجب المرجب کا آخری عشرہ اور فتح خیبر
خیبر جیسی جنگ میں اس طرح جنگی حکمت عملی اختیارکرنا کہ قلعہ کے اندر تمام لوگوں نے ہتھیار ڈال دئے یہ امام علی علیہ السلام کی ایک بڑی کامیابی ہے ۔ جسکی نظیر تاریخ میں نہیں ملتی ۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بقلم سید نجیب الحسن زیدی  ماہ مبارک رجب کا ...

کربلا،عقیدہ و عمل میں توحید کی نشانیاں

کربلا،عقیدہ و عمل میں توحید کی نشانیاں
توحید کا عقیدہ صرف ایک مسلمان کے ذہن اور فکر پر ہی اثر انداز نہیں ہوتا بلکہ یہ عقیدہ اس کے تمام حالات شرائط اور تمام پہلوؤں پر اثر ڈالتا ہے۔ خدا کون ہے؟ کیسا ہے؟ اور اس کی معرفت و شناخت ایک مسلمان کی فردی اور اجتماعی اور زندگی میں اس کے موقف اختیار ...

خلافت علی (ع) کے دلائل

خلافت علی (ع) کے دلائل
مسلمانوں کا وہ گروہ جو خلافت و امامت کو مصو ص من اللہ قرار دیتا ہے ۔ اس سلسلہ میں انکا موقف بڑا ٹھوس اور واضح ہے ۔وہ گروہ یہ کہتا ہے کہ رسول خدا(ص) نے ہجرت کے دسویں سال حج بیت اللہ کا ارادہ کیا اور تمام عرب میں اس کی منادی کرائی گئی ۔مسلمان پورے جزیرہ ...

آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی: انقلاب اسلامی کا طوفان خاموش اور محصور ہونے والا نہیں ہے

آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی: انقلاب اسلامی کا طوفان خاموش اور محصور ہونے والا نہیں ہے
حضرت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی نے اسلامی بیداری کی لہر کو ایران کے اسلامی انقلاب کی لہروں میں سے ایک لہر قرار دیا اور کہا: بیداری کا دامن یورپ تک پھیل چکا ہے اور اسلامی انقلاب کا طوفان خاموش اور محصور ہونے والا نہیں ہے۔ آیت اللہ العظمی نوری ...

واقعہ فدک

واقعہ فدک
واقعہ فدک کاخلاصہ یہ ہے کہ فدک حجاز کا ایک قریہ ہے اور مدینہ کے قریب ہے ۔مدتوں وہاں یہودی آباد تھے اور وہاں کی زمین بڑی زرخیزتھی ۔وہاں یہود کھیتی باڑی کیا کرتے تھے ۔7ھ میں اہل فدک نے حضور اکرم (ص) کے رعب ودبدبہ سے مرعوب ہوکر فدک کی زمین ان کے حوالہ کردی ...

کیا حضرت علی اکبر﴿ع﴾ نے شادی کی تھی یا نہیں؟ اور اگر انھوں نے شادی کی تھی تو ان کی شریک حیات کا نام کیا تھا اور ان کی اولاد کیا تھی؟

کیا حضرت علی اکبر﴿ع﴾ نے شادی کی تھی یا نہیں؟ اور اگر انھوں نے شادی کی تھی تو ان کی شریک حیات کا نام کیا تھا اور ان کی اولاد کیا تھی؟
کیا حضرت علی اکبر﴿ع﴾ نے شادی کی تھی یا نہیں؟ اور اگر انھوں نے شادی کی تھی تو ان کی شریک حیات کا نام کیا تھا اور ان کی اولاد کیا تھی؟ میں صرف اس حد تک جانتا ھوں کہ حضرت علی اکبر﴿ع﴾ امام سجاد﴿ع﴾ سے بڑے تھے اور امام سجاد﴿ع﴾ کا ﴿ کربلا میں﴾ ۴ سال کا ...

تین ہجری کا ہندی مسلمان… رتن سَین

تین ہجری کا ہندی مسلمان… رتن سَین
تاریخ نویسوں نے ہندوستان میں اسلام کی آمد حجاج بن یوسف کے نو عمر کمانڈر محمد بن قاسم سے منسوب کی ہےاور یہ ایسی ذہنیت کا نتیجہ ہے جو اسلام کو تلوار کے زور پر پھلتا پھولتا مانتی ہے ،یہاں بھی یہی ظاہر کیاگیا ہے کہ محمد بن قاسم نے ہندوستان پر حملہ کیا جس ...

عيب جو گروہ

عيب جو گروہ
کچھ لوگوں ميں ايک منحوس عادت يہ ھوتى ھے کہ وہ ھميشہ دوسروں کي لغزشوں اور بھيدوں کى تلاش ميں رھا کرتے ھيں تاکہ ان لوگوں پر نقد و تبصرہ کريں ان کا مذاق اڑائيں ان کى سر زنش کريں ، حالانکہ خود ان لوگوں کے اندر اتنے عيوب ھوتے ھيں اور اتنى کمياں ھوتى ھيں جو ...