اردو
Thursday 25th of April 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

خلفائے راشدین اہلِ سنت کی نظر میں

خلفائے راشدین اہلِ سنت کی نظر میں
وہ چار خلیفہ جو وفاتِ رسول(ص) کے بعد تختِ خلافت پر متمکن ہوئے خلافت کی ترتیب کے لحاظ سے اہلہِ سنت والجماعت انھیں نبی(ص) کے تمام صحابہ سے افضل سمجھتے ہیں۔ جیسا کہ آج اہلِ سنت کی زبان سے ہم سنتے ہیں۔ پہلے بھی ہم اس بات کی طرف اشارہ کرچکے ہیں کہ علی بن ابی ...

جناب ابوطالب اور جناب خدیجہ کی وفات

جناب ابوطالب اور جناب خدیجہ کی وفات
بعثت کے دسویں سال شعب سے بنی ہاشم کے نکلنے کے کچھ ہی دن بعد پہلے جناب خدیجہ اوراس کے بعد ابوطالب کی وفات ہوگئی۔(1)ان دو بڑی شخصیتوں کا اس دنیا سے اٹھ جانا جناب رسول خدا ۖ کے لئے بہت بڑی اور جانگداز مصیبت تھی۔(2) ان دو گہرے دوست اور وفادار ناصر کے رحلت کر ...

ناجائز تحفے کا انجام؛ ٹرمپ گولان کے قضیے کے ناکام کھلاڑی

ناجائز تحفے کا انجام؛ ٹرمپ گولان کے قضیے کے ناکام کھلاڑی
گولان پر یہودی ریاست کے قبضے کے تنازعے کو ۵۲ سال کا عرصہ ہوا ہے؛ ان سالوں کے دوران مگر گولان کی آزادی کے سلسلے میں عالمی سطح پر بھی اور شام کی اندرونی سطح پر کوئی اصول نہیں بدلا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ کے مطابق، ...

حدیث ثقلین

حدیث ثقلین
۴۔حدیث ثقلین حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ھیں: اِني اوشک اٴن اُدعیٰ فاجیب،واِنی تارک فیکم الثقلین کتاب اللہ عزوجل وعترتي،کتاب اللہ حبل ممدود من السماء اِلی الارض وعترتي اَھل بیتي۔ واِنّ اللطیف الخبیر اٴخبرني اٴنّھما لن ...

نجات كے لئے كوشش

نجات كے لئے كوشش
251 نجات كے لئے كوشش سپاہ اسلام كى جانب سے معاويہ اور عمروعاص كو جب پے در پے شكستيں ہوئيں تو وہ اس نتيجے پر پہنچے كہ اميرالمومنين حضرت علي( ع) كے لشكر كى تاب نہيں لاسكتے اور ان كى شكست فاش ہونے ميں زيادہ دير نہيں _ اسى لئے انہوں نے جنگ سے نجات پانے اور ...

تاریخ تشیع

تاریخ تشیع
دوسری صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالتدوسری صدی ھجری کی پھلی تھائی کے آخر میں تمام اسلامی ممالک میں بنی امیہ حکومت کے ظلم وستم اور بدسلوکی کی وجہ سے جوانقلابات او ر خونی جنگیں ھوئیں ، ان میں پیغمبر اکرم (ص) کے اھلبیت(ع) کے نام پر ایران کے مشرقی صوبے ...

مولفہ قلوب کا حصہ ختم کرنا

مولفہ قلوب کا حصہ ختم کرنا
۷۔مولفہ قلوب کا حصہ ختم کرنا  اللہ رب العزت کا فرمان ھے: [1] صدقات تو فقط محتاجوں ،مسکینوں اور صدقات وصول کرنے والوں اور ان لوگوں کا حق ھے جن کی قلبی تالیف منظور ھو نیز غلام آزاد کرنے اور قرض داروں کا قرض ادا کرنے کے لئے اور راہ خدا میں (مجاھدین کی ...

غَزوَہ بَني نُضَير

غَزوَہ بَني نُضَير
83 غَزوَہ بَني نُضَير تاريخ : ربيع الاول 4 ہجرى قمري مدينہ واپسى كے وقت واقعہ بئر معونہ ميں تنہا بچ جانے والے شخص عَمروبن اُمَيَّہ كے ہاتھوں بَنى عامر كے دو آدميوں كے قتل نے ايك نئي مشكل پيدا كردى كيونكہ اس نے غلطى سے بے قصور افراد كو قتل كرديا تھا ...

آپ کا یزید کی ولیعہدی کی مذمت کرنا

آپ کا یزید کی ولیعہدی کی مذمت کرنا
معاویہ نے یزید کو مسلمانوں کا خلیفہ معین کرنے کی بہت کو شش کی ،بادشاہت کو اپنی ذریت و نسل میں قرار دینے کے تمام امکانات فراہم کئے ،امام حسین نے اس کی سختی سے مخالفت کی اور اس کا انکار کیا چونکہ یزید میں مسلمانوں کا خلیفہ بننے کی ایک بھی صفت نہیں تھی ...

حضرت على _ كى زندگي

 حضرت على _ كى زندگي
  حضرت على _ كى زندگي مختلف ادوار حضرت على (ع) كى تريسٹھ سالہ زندگى كو پانچ ادوار ميں تقسيم كيا جاسكتا ہے : 1_ ولادت سے حضرت محمد مصطفى (ص) كے مبعوث ہونے تك _ 2_ بعثت سے آنحضرت (ص) كى ہجرت تك 3_ ہجرت سے آنحضرت (ص) كى رحلت تك 4_ رسول اكرم (ص) كى رحلت سے ...

تاريخ اسلام کي ايک عظيم المرتبت خاتون " حميدہ بنت صاعد

تاريخ اسلام کي ايک عظيم المرتبت خاتون " حميدہ بنت صاعد
فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق عليہ السلام کي شريک حيات اور حضرت امام موسي کاظم  عليہ السلام  کي  والدہ  ماجدہ  حميدہ بنت صاعد تاريخ اسلام کي ايک عظيم المرتبت ، نامور اور بافضيلت خاتون ہيں- فرزند رسول حضرت امام محمد باقر عليہ السلام ...

جناب زينبِ کبريٰ کا خطبہ دربارِ يزيد ميں

جناب زينبِ کبريٰ کا خطبہ دربارِ يزيد ميں
زينب ہجومِ عام سے کرنے لگي خطابباطل کا کھل رہا ہے بھرم، شام آگئيبسم اللہ الرحمن الرحيم - سب تعريفيں اس خدا کے لئے ہيں جو کائنات کا پروردگار ہے- اور خدا کي رحمتيں نازل ہوں پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم پر اور ان کي پاکيزہ عترت و اہل بيت پر- اما ...

علامہ اقبال کا حضرت فاطمة الزہراء (س) کی بارگاہ میں ہدیۂ عقیدت(۲)

 علامہ اقبال کا حضرت فاطمة الزہراء (س) کی بارگاہ میں ہدیۂ عقیدت(۲)
اے لوگو! تمہاری دُنیا سے مجھے چند چیزیں پسند ہیں، ان چند چیزوں میں سے ایک قرآن پڑھنا مجھے سب سے زیادہ پسند ہے یعنی گھر کاکام بھی کررہی ہیں اور قرآن بھی پڑھ رہی ہیں۔ یہ خواتین جو گھنٹہ گھنٹہ ٹیلیفون پر بات کرتی ہیں، سارا دن ٹی وی دیکھتی ہیں، سارا دن یہ ...

خطبہ امام حسین مروان بن حکم کے جواب میں

خطبہ امام حسین مروان بن حکم کے جواب میں
اِنّٰا لِلّٰه وَ اِنّٰا اِلَیْه رَاجِعُوْنَ وَ عَلَی الْإِسْلاٰمِ السَّلاٰمُ اِذٰا بُلِیَتِ الْاُمَّةُ بِرٰاعٍ مِثْلِ یَزیدَ وَ لَقَدْ سَمِعْتُ جَدّی رَسُوْلَ اللهِ صلی الله علیه وآله وسلم یَقُوْلُ: اَلْخِلاٰفَةُ مُحَرَّمَةٌ عَلٰی آلِ اَبی ...

دو سپاہ كے درميان جنگ و نبرد

دو سپاہ كے درميان جنگ و نبرد
315 دو سپاہ كے درميان جنگ و نبرد حضرت على (ع) نے اگر چہ صلح كى ہر ممكن كوشش كى مگر اس كے باوجود ان ميں سے چار ہزار سے زيادہ خوارج باقى رہ ہى گئے_ وہ عبداللہ بن وہب كے زير فرمان اب بھى اپنے پر انے عقيدے پر پورى طرح قائم تھے اور الرواح الرواح الى الجنة(بڑھو ...

غارحرا میں واقعہ بعثت

غارحرا میں واقعہ بعثت
تواریخ میں ہے کہ آپ نے ۳۸ سال کی عمرمیں” کوہ حرا“ جسے ""جبل نور"" بھی کہتے ہیں کواپنی عبادت گذاری کی منزل قراردیا اوراس کے ایک غارمیں بیٹھ کر جس کی لمبائی چارہاتھ اورچوڑائی ڈیڑھ ہاتھ تھی عبادت کرتے تھے اورخانہ کعبہ کو دیکھ کرلذت محسوس کرتے تھے ...

حقيقي اور خيالي حق

حقيقي اور خيالي حق
مرد و عورت کے لئے بيان کئے جانے والے حقوق کو ان کي فطري تخليق، طبيعت و مزاج اور ان کي طبيعي ساخت کے بالکل عين مطابق ہونا چاہيے۔آج کي دنيا کے فيمنسٹ يا حقوق نسواں کے ادارے کہ جو ہر قسم کے اہلِ مغرب، حقوقِ نسواں کے نام پر کتنا شور و غوغا اور جنجال برپا ...

حدیث کساء اور اس کی سند کے بارے میں شیعه علماء کا نظریه کیا هے؟ جواس حدیث کےآخر میں عجیب تعبیریں کی گئی هیں ، ان کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے؟

حدیث کساء اور اس کی سند کے بارے میں شیعه علماء کا نظریه کیا هے؟ جواس حدیث کےآخر میں عجیب تعبیریں کی گئی هیں ، ان کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے؟
حدیث کساء اور اس کی سند کے بارے میں شیعه علماء کا نظریه کیا هے؟ جواس حدیث کےآخر میں عجیب تعبیریں کی گئی هیں ، ان کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے؟ایک مختصر ١- بعض اوقات "حدیث کساء" سے مراد احادیث کا وه مجموعه هےجواهل سنت اورشیعوں کی کتب احادیث میں آیه تطهیر ...

رسول اللہ (ص) سے حاجات مانگنا

رسول اللہ (ص) سے حاجات مانگنا
تابعين ميں سے ابن منكدر (متوفٰى سنہ 130 ہجري) اپنے اصحاب کے ساتھ بيٹھا کرتے تھے اور کبھي ان پر پياس کا غلبہ ہوتا تھا چنانچہ وہ اپنے ساتھيوں کے اعتراض کے باوجود جاکر اپنا چہرہ قبر رسول (ص) پر رکھا کرتے تھے اور ساتھيوں سے کہتے تھے ميں قبر نبي (ص) سے شفا حاصل ...

بعثت رسول اللہ ص تاریخ کاعظیم واقعہ

بعثت رسول اللہ  ص تاریخ کاعظیم واقعہ
رسول اکرم ۖ کی بعثت کا دن  پورے زمانے ''مِن َ الازَل اِلی الابد''باشرف ترین دن ہے۔چونکہ اس سے بڑا اور کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا ہے ۔دنیا میں بہت سے عظیم واقعات رونما ہوئے ہیں ،عظیم انبیاء مبعوث ہوئے ہیں، انبیائے اولوالعزم مبعوث ہوئے ہیں اور بہت سے ...