اردو
Wednesday 24th of April 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

اسلامی فلسفہ

اسلامی فلسفہ
بہت سے موضوعات كی خوش نصیبی یہ ہے كہ علماء اور دانشور وں كی محفلوں میں زیر بحث آتے ہیں مگر عوام اسے چھوتے بھی نہیں دنیا كے زیر بحث موضوعات میں كچھ ایسے دل كش و خوش نصیب موضوع ہیں جو اہل دانش و بینش كی محفلوں میں بار پاتے اور عالموں كے لبوں تك آتے ہیں۔ ...

امامت اور شيعہ و سني

امامت اور شيعہ و سني
ہميں يقين ہے کہ پيغمبر اسلام نے قطعاً اپنے جانشين کو معين فرمايا ہے ،اس ميں کيا مشکل ہے کہ عقل ومنطق اور دليل وبرہان سے اس موضوع پر بحث کريں؟ ليکن ہميں اس بات کا خيال رکھنا چاہئے کہ اس بحث کے دوران دوسروں کے مذہبي جذبات کو مجروح نہ کريں- 3-اسلام کے ...

خدا، یونانی فلسفیوں کی نگاه میں

خدا، یونانی فلسفیوں کی نگاه میں
خدا، افلاطون کی نگاہ میں خدا کے عنوان سے دوموجودات کا تذکرہ کرتاھے۔ ایک خیر مطلق اور دوسری صانع۔ اس کی نگاہ میں خیر مطلق ھی حقیقی خدا ھے جس کو وہ پدر یا باپ اور صانع کو پسر یا بیٹا کھتا ھے۔ افلاطون کے مطابق خیر مطلق کی شناخت نھایت مشکل بلکہ دشوار ترین ...

انجیل اور عیسائیوں کا موعود کے بارے میں نظریہ

انجیل اور عیسائیوں کا موعود کے بارے میں نظریہ
  الف: انجیل متی: اُن ایّام کی مصیبت کے فوراً بعد ، سورج تاریک ہوجائے گا ، چاند روشنی نہیں دے گا، آسمان سے ستارے نیچے گریں گے اورآسمانوں کی طاقت متزلزل ہوجائے گی، اس وقت انسان کے بیٹے کی علامت آسمان پر ظاہر ہوگی اور اس وقت زمین کے تمام لوگ ماتم کریں ...

خدا کے ايک ہونے پر پختہ يقين

خدا کے ايک ہونے پر پختہ يقين
 ہر مسلمان کو اللہ تعالي سے پختہ محبت ہوني چاہيۓ اور اسے عقيدہ توحيد کي اصل روح اور حقيقت سے آگاہ رہنا چاہيۓ-  توحيد يہ ہے کہ اللہ تعاليٰ کي الوہيت (Divinity) ميں کسي کو شريک نہ کيا جائے- معيارِ الوہيت واجب الوجود ہونا اور مستحق عبادت ہونا ہے- واجب ...

جسمانی معاد

جسمانی معاد
ہمارا عقیدہ ہے کہ اس جہان (آخرت) میں صرف انسان کی روح ہی نہیں بلکہ روح و جسم دونوں کو پلٹایا جائیے گا۔ کیونکہ اس جہان میں جو بھی کچھ انجام دیا گیا ہے اسی جسم اور روح کے ذریعہ انجام پایا ہے لہٰذا جزا یا سزا میں بھی دونوں کاہی حصہ ہونا چاہئے۔ معاد سے ...

موت کی ماہیت

موت کی ماہیت
موت کیا ہے؟ کیا موت نیستی، نابودی، فنا اور انہدام کا نام ہے یا تحول و تغیر اور ایک جگہ سے دوسری جگہ انتقال اور ایک عالم سے دوسرے عالم میں منتقلی کو موت کہتے ہیں؟ یہ سوال شروع سے بشر کے سامنے تھا اور ہے، ہر شخص اس کا براہ راست جواب جاننا چاہتا ہے یا دیئے ...

کائنات کو تشکیل دینے والا ابتدائی ماده کیا ھے؟ اس سلسلھ میں قرآن مجید اور روایات کا نظریھ کیا ھے؟

کائنات کو تشکیل دینے والا ابتدائی ماده کیا ھے؟ اس سلسلھ میں قرآن مجید اور روایات کا نظریھ کیا ھے؟
کائنات کو تشکیل دینے والے اصلی عنصر کے ابتدائی ماده کے بارے میں علوم طبیعی Physical Science کے سائنسدانوں کا پیش کیا گیا واضح ترین نظریھ ، ثابت کرتا ھے کھ کائنات کا ماده فضا میں تھ بھ تھ صورت میں موجود سوڈیم کے عنصر پر مشتمل تھا ، یھ ماده کافی زمانھ ، یعنی ...

اور وحدانیت پروردگارپر ایمان کا نتیجہ، عبادت میں توحیدِ ھے کہ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نھیں، چونکہ اس کے علاوہ سب عبد اور بندے ھیں<إِنْ کُلُّ مَنْ فِی السَّمَاوَاتِ وَاْلاٴَرْضِ إِلاَّ آتِی الرَّحْمٰنِ عَبْداً>[51] غیر خد اکی عبودیت وعبادت کرنا ذلیل

اور وحدانیت پروردگارپر ایمان کا نتیجہ، عبادت میں توحیدِ ھے کہ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نھیں، چونکہ اس کے علاوہ سب عبد اور بندے ھیں<إِنْ کُلُّ مَنْ فِی السَّمَاوَاتِ وَاْلاٴَرْضِ إِلاَّ آتِی الرَّحْمٰنِ عَبْداً>[51] غیر خد اکی عبودیت وعبادت کرنا ذلیل
اور وحدانیت پروردگارپر ایمان کا نتیجہ، عبادت میں توحیدِ ھے کہ اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نھیں، چونکہ اس کے علاوہ سب عبد اور بندے ھیں[51] غیر خد اکی عبودیت وعبادت کرنا ذلیل سے ذلت اٹھانا،فقیر سے بھیک مانگنا بلکہ ذلت سے ذلت اٹھانا اور گداگر سے گداگری ...

اگر شيعہ حق پر ہيں تو وہ اقليت ميں کيوں ہيں؟

اگر شيعہ حق پر ہيں تو وہ اقليت ميں کيوں ہيں؟
اگر شيعہ حق پر ہيں تو وہ اقليت ميں کيوں ہيں؟ اور دنيا کے اکثر مسلمانوں نے ان کو کيوں نہيں ماناہے؟کبھي بھي حق اور باطل کي شناخت ماننے والوں کي تعداد ميں کمي يا زيادتي کے ذريعہ نہيں ہوتي.آج اس دنيا ميں مسلمانوں کي تعداد اسلام قبول نہ کرنے والوں کي بہ ...

شیعہ بھی حضرات اہلسنت کا مسلک کیوں نہیں اختیار کر لیتے؟

شیعہ بھی حضرات اہلسنت کا مسلک کیوں نہیں اختیار کر لیتے؟
ایک سنی عالم دین اور ایک شیعہ عالم دین کے درمیان خط وکتابت شیعہ بھی حضرات اہلسنت کا مسلک کیوں نہیں اختیار کر لیتے؟مولانائے محترم ! تسلیمات زاکیات!!اس کی وجہ آپ بتاسکتے ہیں کہ آخر آپ لوگ بھی وہی مذہب کیوں نہیں اختیار کر لیتے جو جمہور مسلمین کا مذہب ...

مسلمان کتاب و سنت کی بنیاد پر متحد و متفق ہوں

مسلمان کتاب و سنت کی بنیاد پر متحد و متفق ہوں
علمائے کرام اور ائمہ عظام کی ذمہ داری ہے کہ وسیع النظری کا ثبوت دیں اور مسلکی اختلافات سے اوپر اٹھیں ۔ انہیں چاہئے کہ عوام کو بتائیں کہ تمام فقہی مسالک برحق ہیں ، اسلئے ان کی بنیاد پر اختلاف و تفرقہ کو ہوا دینا صحیح نہیں ہے ۔ تقریب نیوز (تنا): مرکز ...

امامت آیہء مباہلہ کی روشنی میں

امامت آیہء مباہلہ کی روشنی میں
 نجران کے عیسائی اوران کاباطل دعویٰ )آل عمران/۶۱)”)پیغمبر!)علم کے آجانے کے بعدجو لوگ تم سے)حضرت عیسی علیہ السلام کے بارے میں)کٹ حجتی کریں،ان سے کہ دیجئے کہ چلوہم لوگ اپنے اپنے فرزند،اپنی عورتوں اوراپنے اپنے نفسوں کودعوت دیں اورپھرخداکی بارگاہ ...

قاضی القضاة اور مجلس شیوخ كے صدر كا تقرر

قاضی القضاة اور مجلس شیوخ كے صدر كا تقرر
قاضی القضاة اور مجلس شیوخ كے صدر كا تقرر 7 ذی الحجہ 1334ھ میں شریف حسین كی طرف سے دو حكم جاری كئے گئے جن كی وجہ سے لوگوں نے اس كی حكومت كو مستقل هونے كا پیش خیمہ تصور كیا اس وقت یہ تصور كیا جارھا تھا كہ 8 یا 11ذی الحجہ كو جب اس كی خدمت میں مبارك باد پیش كرنے ...

عالم آخر ت کی خصو صیا ت (آخرت کی پہنچان)

عالم آخر ت کی خصو صیا ت (آخرت کی پہنچان)
انسان جن چیزوں کے با رے میں تجربہ نہیں رکھتا اور جنکو باطنی دلیلوں اور علم حضور ی کے ذریعہ نہیں سمجھ سکتا، یا پھر اپنے احسا سا ت کی روشنی میں سے در ک نہیں کرسکتا ،  اس کے بارے میں  شنا خت کا مل حاصل کرن اس کے لئے محال ہے لہٰذا اس نکتہ کی طرف تو جہ کر تے ...

خمس اھل سنت کی نظر میں

خمس اھل سنت کی نظر میں
لمائے اھل سنت کا نظریہ یہ ھے کہ خمس کا تعلق ھر طرح کی در آمد و منفعت سے نھیں بلکہ ایک خاص منفعت سے ھے جسے جنگی غنائم کھتے ھیں ۔صاحب تفسیر ” الجامعِ لاَحکام القرآن “ اپنی تفسیر میں لکھتے ھیں کہ سارے علماء کا اتفاق اس بات پر ھے کہ غنیمت سے مراد ...

اطاعت میں توحید اور شرک

اطاعت میں توحید اور شرک
مومن جبکہ یقین کے ساتھ جانتاہو کہ پیدا کرنے والا اور رزق دینے والا اور مدبّر و مربی اپنا اور ساری مخلوقات کا صرف ایک ہے۔ اس کی الوہیّت اور ربوبیّت میں کوئی شریک نہیں۔ تو عقل اور ایمان کی رو سے خدائے واحد کے علاوہ اور کسی کی فرمانبرداری نہیں کرتا اور ...

شیعہ اہل سنت کے مقابلہ میں

شیعہ اہل سنت کے مقابلہ میں
وہ اہم ترین موقف ہے جو کہ اکثر صحابہ نے سقیفہ میں اس لئے اختیار کیا تھا تاکہ خلافت علی(ع) کے سلسلہ میں نبی(ص) کی اس صریح نص کی مخالفت کریں۔ جس کے ذریعہ آپ نے حجۃ الوداع کے بعد روزِ غدیر علی(ع) کو خلیفہ مقرر کیا تھا اور یہ تمام صحابہ اس روزموجود ...

اللہ کی ذات سب صفات کی مالک

اللہ کی ذات سب صفات کی مالک
لامحدود کو تحریر میں محدود نہیں کیا جا سکتا  مگر اسکے ذکر کے بغیر رہا بھی نہیں جا سکتا۔ ہر قلب میں ا س کا احساس اور ہر روح میں اس کی تڑپ ہونا ہی اس کے وجود کا سب سے بڑا ثبوت ہے ۔ ہر دل میں اس کی یاد بسی سبحان اللّہ! سبحان اللّہ! ہر روح میں اس کا جلوہ تھا ...

بندے کے وجود ميں خدائي نشانياں

بندے کے وجود ميں خدائي نشانياں
(سَنُرِيھِم آياتِنَا فيِ الافاقِ وَ فِي انفُسِھم حتيٰ يَتبيَّن لَھُم انَّہُ الحَقُّ) (1) ہم اپني نشانيوں کو دنياميں اورانسان کے وجو د ميںلوگوں کو دکھلا ئيں گے تاکہ وہ جا ن ليں کہ خدا حق ہے -(وَفِي خَلقِکُم وَمَا يَبُثُّ مِن دَا بّةٍ آيا تُ لقومٍ ...