اردو
Friday 19th of April 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

قضاء وقدر الہی(حصہ دوم)

قضاء وقدر الہی(حصہ دوم)
قضاء وقدر قرآن کریم کی نگاہ میںگذشتہ بحثوں میں ہم نے قضاءوقدر کے معنی اور مفہوم اور ان کی اقسام  کے اوپر بحث کی آج انشاءاللہ قرآن کی نگاہ میں قضاءقدر  پر کچھ مطالب بیان کرنے   کی کو شش کرینگےجب ہم قرآن کی آیات  میں غورو فکر اور تدبر کرتے ہیں تو بہت ...

خالص عبادت کيسي ہوني چاہيۓ ؟

خالص عبادت کيسي ہوني چاہيۓ ؟
اللہ نے انسان کي رہنمائي کے ليۓ اس زمين پر ايک لاکھ چوبيس ہزار انبياء کو مبعوث فرمايا تاکہ وہ انسان کو ايک منظم معاشرتي سانچے ميں ڈھاليں اور انسان کے افکار و گفتار اور رويوں کو درست کريں - روايات ميں پڑھتے ہيں کہ امام نے اس شخص پر تنقيد کي جس نے دعا ...

دلائل اثبات امامت

دلائل اثبات امامت
سلسلہٴ نشستھائے معارف اسلامی کی یہ چوتھی نشست ھے جس میں امامت کے متعلق گفتگو کرنا ھے اور یہ گفتگو نو دلیلوں پر مشتمل ھو گی ۔تمام علمائے اسلام اس بات پر متفق ھیں کہ انبیائے الٰھی میں مندرجہ ذیل صفات کا ھونا ضروری ھے۔ ان صفات و خصوصیات کے متعلق اھلسنت ...

تدبير کار، خود نصف معيشت ہے

تدبير کار، خود نصف معيشت ہے
ور فرمايا : جس کسي نے بھي قناعت اختيار کي خدا اسے بے نياز کر ديتا ہے اور جس نے فضول خرچي کي خدا اسے فقير کر ديتا ہے " - اس بات ميں ذرا بھي شک نہيں ہے کہ جس کسي نے بھي قناعت اختيار کي وہ مخلوق کا محتاج نہيں رہتا ہے اور پست خيال لوگوں کي چاپلوسي اور چرب ...

خدا کے احکامات ميں پوشيدہ حکمت

خدا کے احکامات ميں پوشيدہ حکمت
اللہ تعالي کي ذات ہر لحاظ سے بےنياز اور بےنہايت ہے اور اس کا علم ازلي اور ابدي ہے - وہ تمام چيزوں پر قادر ہے اور کوئي بھي چيز حتي سوئي کي نوک کے برابر بھي کوئي شي اس کے علم سے مخفي نہيں ہے - بشر کي تخليق کا مقصد تکميل اور اس کي سعادت اور خوش بختي ہے ...

ايک ہوں مسلم حرم کي پاسباني کے ليۓ

ايک ہوں مسلم حرم کي پاسباني کے ليۓ
ايک ہوں مسلم حرم کي پاسباني کے ليۓنيل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغراسلام اپنے پيروکاروں کو اخوّت اور بھائي چارے کا درس ديتا ہے - اسلام اپنے پيروکاروں کو حکم ديتا ہے کہ اللہ کي رسي کو مضبوطي سے تھامے رکھو ، اسلامي تعليمات ہر اس بات سے دور رہنے کي تلقين ...

شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں

 شیعہ، امام حسن عسکری علیہ السلام کی نظر میں
  1۔ شیعہ کی پانچ نشانیاں شیخ طوسی کی روایت کے مطابق، امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا: "علامات المؤمن خمس: صلاة احدى وخمسين، وزيارة الاربعين، والتختم باليمين (او في اليمين) و تعفير الجبين، والجهر ببسم الله الرحمن الرحيم"۔ شیعہ کی پانچ علامتیں ...

شیعوں کا عقیدہٴ عدل الٰھی

شیعوں کا عقیدہٴ عدل الٰھی
شیعوں کا عقیدہٴ عدل الٰھی1-  شیعہ عقیدہ رکھتے ھیں کہ خدا عادل اور حکیم ھے ، اور اس نے عدل و حکمت سے خلق کیا، چاھے وہ انسان ھو یا حیوان، جمادات ھوں یا نباتات، زمین ھو یا آسمان، اس نے کوئی شے عبث خلق نھیں کی ھے، کیونکہ عبث (فضول یا بیکار ھونا) نہ صرف اس ...

شیعہ شرک سے دوری کرتا ہے

شیعہ شرک سے دوری کرتا ہے
"شرک" کیا ہے؟ مشرک کون ہے؟ شرک یہ ہے کہ کوئی اللہ تعالی کی ذات یا صفات خاصہ میں کسی کو شریک قرار دے، قدیم، قادر، مطلق، حی، مرید، مدرک متکلم، عالم، خدا کی صفات ثبوتیہ ہیں جن میں کوئی بھی شریک نہیں ہے اور اگر خدا خالق و مالک ہے اب کسی اور کو ان صفات سے بلا ...

وضو ، غسل اور تیمم کا فلسفہ کیا ہے؟

وضو ، غسل اور تیمم کا فلسفہ کیا ہے؟
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ وضو کے دو فائدے واضح اور روشن ہیں، ایک پاکیزگی اور صفائی کا فائدہ دوسرے اخلاقی اور معنوی فائدہ، شب و روز میں پانچ بار یا کم از تین بار چہرے اور ہاتھوں کو دھونا انسان کے جسم کے لئے بہت مفید ہے، کیونکہ سر اور پیروں کی کھال پر ...

تمت بالخیر

تمت بالخیر
تمت بالخیر [1] سورہٴ حدید، آیت۳۔”وھی اول ھے وھی آخر“۔ [2] بحار الانوار، ج۴۹، ص۱۲۳۔”کلمہ لا الہ الااللہ میرا قلعہ ھے جو اس میں داخل هو گیا وہ میرے عذاب سے بچ جائے گا“۔ [3] بحار الانوار، ج۱۸، ص۲۰۲۔”لا الہ الا اللہ کهوتاکہ فلاح و بھبودی ...

حضرت علی علیہ السّلام کی حیات طیّبہ

حضرت علی علیہ السّلام کی حیات طیّبہ
نام پیغمبر اسلام (ص) نے آپ کا نام اللہ کے نام پر علی رکھا۔ حضرت ابو طالب و فاطمہ بنت اسد نے پیغمبر اسلام (ص) سے عرض کیا کہ ہم نے ہاتف غیبی سے یہی نام سنا تھا۔ القاب آپ کے مشہور القاب امیر المومنین ، مرتضی، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ، حیدر، کرار، نفس ...

ضرورت وجود امام

ضرورت وجود امام
موضوع امامت اپنی اھمیت اور خصوصیت کی بنا پر ھمیشہ شیعہ اور اھل سنت کے درمیان بحث و گفتگو کا موضوع رھا ھے. شیعہ علماء اور دانشمندوں نے اپنے مخصوص عقائد کے اثبات کے لئے بے شمار کتابیں تالیف کی ھیں جن میں ھزارھا دلائل و براھین کا ذکرکیا گیا ھے کہ اگر ...

شیطان انس کیا هے؟

شیطان انس کیا هے؟
شیطان انس کیا هے؟ایک مختصر نافرمان اور سرکش وجود کے لئے لفظ ‹شیطان› ایک عام لفظ هے وه چاهے انسانوں میں سے هو یا جنات میں سے یا پھر کسی اور مخلوقات میں سے۔ قرآن کریم میں لفظ ‹شیطان› کسی خاص مخلوق کے لئے استعمال نهیں هوا هے بلکه خبیث اور برائی ...

اطاعتِ خداوندی

اطاعتِ خداوندی
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ  قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہ“۔ پیغمبر خدا سے ارشاد ہورہا ہے کہ کہہ دیجئے کہ اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ بھی تمہیں دوست رکھے گا اور ...

آنحضرت (ص) کی آفتاب زندگی کی کرن

آنحضرت  (ص) کی آفتاب زندگی کی کرن
آنحضرت  (ص) کی آفتاب زندگی کی کرن آخر میں آنحضرت  (ص) کے خورشید زندگی کی ایک شعاع پر ، جو اِن کی رسالت کی گواہ بھی ھے ،نظر ڈالتے ھیں : جس دور میں دعوت اسلام کے اظھار پر مال ومقام کی پیشکش اور دھمکیاں اپنی آخری حد کو پھنچ گئیں، قریش نے ابو طالب (ع) کے ...

عقيدہ توحيد کي ضرورت اور مفہوم

عقيدہ توحيد کي ضرورت اور مفہوم
عقيدۂ توحيد دينِ اسلام کي اساس اور بنياد ہے، اِس کي صحت کے بغير انسان اللہ تبارک و تعاليٰ کي رحمت اور حضور نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي سچي محبت اور شفاعت کا مستحق نہيں ہو سکتا- توحيد تمام عقائد کي جڑ اور اصل الاصول ہے اور اعمالِ صالحہ دين کي ...

حدیث ثقلین اہلِ سنت کی نظر میں

حدیث ثقلین اہلِ سنت کی نظر میں
ہم گذشتہ فصل میں اس حدیث کو بیان کرچکے ہیں جسے بیس سے زیادہ اپنے مشہور مصادر  میں اہلِ سنت  والجماعت نے علی(ع) سے نقل کیا ہے اور اس کے صحیح ہونے کا اعتراف ہے۔جب انھوں نے اس حدیث کے صحیح ہونے کا اعتراف کر لیا تو حتمی طور پر اپنے گمراہ ہونے کا بھی ...

جھنم

جھنم
جھنم ایسے کافروں اور منافقوں کا ٹھکانہ ھے جن کے دل میں نو رایمان ذرہ برابر بھی نھیں پایا جاتا۔ ۱اس میں گنجائش اور وسعت اتنی ھوگی کہ تمام گناھگاروں کے اس میں سما جانے کے بعد بھی جھنم مزید مطالبہ کرے گا ”ھل من مزید“ کی آواز آئے گی۔  ھر طرف آگ ھی ...

مسئلہ امامت و خلافت

مسئلہ امامت و خلافت
اللهم صل علی محمد و آل محمد امامترسول اسلام کی وفات کے بعد امت کے درمیان پیدا ھونے والا پھلا اختلاف، مسئلہ امامت و خلافت تھا جس نے امت مسلمہ کو دوحصوں میں تقسیم کردیا تھا۔ ایک گروہ حضرت علی  کو خلیفہٴ رسول خدا تسلیم کرتا تھا جب کہ دوسرا گروہ ...