اردو
Saturday 20th of April 2024
کلام وعقاید
ارسال پرسش جدید

نفس، روح، جان، عقل،اور ذہن و فطرت کے درمیان کیسا رابطہ ہے؟

نفس، روح، جان، عقل،اور ذہن و فطرت کے درمیان کیسا رابطہ ہے؟
ایک مختصر کبھی ان الفاظ کا مراد ایک ہی چیز ہےاور تمام اشارے ایک حقیقت کی طرف ہیں یعنی وہی وجود اور انسان کی حقیقت، کبھی ان سے مختلف معنی ارادہ کئے جاتے ہیں اور ان الفاظ میں سے ہر ایک، نفس کے مختلف مراتب و مقامات کی طرف اشارہ ہیں۔  تفصیلی ...

برھان نظم

برھان نظم
برھان نظم قبلا ًيہ بات واضح ھو چکي ھے کہ خداوند عالم کا وجود واضح اور بديھي ھے اور ھر انسان کي فطرت ميں اس کے وجود پر اعتقاد کو وديعت کيا گيا ھے يعني ھر انسان فطري طور پر دل کي گھرائيوں سے خدا کے وجود پر يقين رکھتا ھے ليکن اس کا مطلب يہ نھيں ھے کہ ...

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ پنجم)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ پنجم)
میں ایسا پھل ہوں جسے بزرگوں کا دوست سمجھا جاتا ہے جبکہ میں نونہالوں کا بھی دوست ہوں۔ بزرگوں کا دوست مجھے اس لئے کہتے ہیں کہ مجھ میں ان کے معدے‘ جگر خاص طور پر آنتوں کو ٹھیک رکھنے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مجھ میں موجود حیاتین ...

توحید

توحید
اصطلاحاً توحيد کے معني خدا اور مبدا ھستي کو ايک ماننے کے ھيں- دين اسلام ، دين توحيد يعني خدائے وحدہ لاشريک پراعتقاد اور اس عقيدے کا نام ھے کہ اس کي ذات کے علاوہ کوئي ذات قابل پرستش وعبادت نھيں ھے- اگراسلام اور فلسفہ اسلام کوسميٹا جائے تو ايک جملے ميں ...

خدا ذرہ برابر کسی پر ظلم نہیں کرتا

خدا ذرہ برابر کسی پر ظلم نہیں کرتا
انسان کی صفات ،خدا وند متعال کی صفات کا ایک پر تو ہونا چاہئیں تا کہ انسانی معاشرے میں الہٰی صفات کا نور پھیلے ۔اسی اصول کی بنیاد پر جس قدر قرآن مجید عدل الہٰی کو بیان کر تا ہے ،اسی قدر انسانی معاشرے اور ہر انسان میں عدل و انصاف قائم کر نے پر اہمیت دیتا ...

کيفيات و صفات حروف

کيفيات و صفات حروف
جس طرح حروف مخارج سے ادا ھوتے ھيں اسي طرح حروف کي مختلف صفتيں ھوتي ھيں مثلاً استعلاء ، جھر ،  قلقلہ و غيرہ- کبھي مخرج اور صفت ميں اتحادھوتا ھے جيسے " ح"  اور" عين" اور کبھي مخرج ايک ھوتا ھے اور صفت الگ ھوتي ھے جيسے "ھمزہ" اور "ہ "- 2- حروف استعلاء يہ سات ...

تقیہ کتاب وسنت میں

تقیہ کتاب وسنت میں
ایک اہم مسئلہ کہ جسے متعصب مخالفین نے ہمارے خلاف حربہ بنایا ہے وہ ' تقیہ' ہے، وہ لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ آپ لوگ کیوں تقیہ کرتے ہیں ؟ کیا تقیہ ایک قسم کا نفاق نہیں ہے؟وہ لوگ اس مسئلہ کو اس قدر بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں کہ گویا تقیہ ایک حرام فعل اور ...

علمائے مكہ اور علمائے نجد میں مناظرہ

علمائے مكہ اور علمائے نجد میں مناظرہ
علمائے مكہ اور علمائے نجد میں مناظرہ دوسرے روز مكہ كے علماء جن میں سب سے اھم شخصیت شیخ عبد القادر شیبی كلید دار خانہ كعبہتھے ابن سعود كے دیدار كے لئے آئے، ابن سعود نے علماء كو مخاطب كرتے هوئے ایك تقریر كی، جس میںمحمد بن عبد الوھاب كی دعوت كی طرف ...

الله جو زمين و آسمان کا پيدا کرنے والا ھے

الله جو زمين و آسمان کا پيدا کرنے والا ھے
قرآن مجيد نے خداوندعالم کو تمام کائنات اور تمام موجودات کے خالق کے عنوان سے پہچنوايا ھے، اور تمام انسانوں کو خدا کي عبادت کي دعوت دي ھے، اس کا شريک اس کي ضدو مثل اوراس کا کفوقرار دينے سے سخت منع کيا ھے اور اس کو غفلت و جھالت کا نتيجہ بتايا ھے، اور کسي ...

خدا کا فخر

خدا کا فخر
خدا کا فخر قال رسول اللہ (ص): ان اللہ یباھی بالطائفین۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ھیں: ”بلا شبہ خد اوند عالم طواف کرنے والوں پر فخر و مباھات کرتا ھے ‘‘ ۔ طواف اور رھائی عَنْ رَسُولُ اللّٰہِ (ص) قَالَ: ۔۔۔فَإِذَا طُفْتَ بِالْبَیْتِ ...

شرائط وضوء

شرائط وضوء
وضوء کے صحیح ہونے کی تیرہ /۱۳ شرطیں ہیں۔ ١۔ وضوء کا پانی پاک ہو، ٢۔وضوء کا پانی مطلق ہو، ٣۔وضوء کا پانی اور وضوء کرنے کی جگہ مباح ہو، ٤۔وضوء کے پانی کا برتن مباح ہو، ٥۔وضوء کے پانی کا برتن سونے اور چاندی کا نہ ہو، ٦۔اعضاۓ وضوء دھونے اور مسح کے وقت پاک ...

وجود خدا بدیھی ھے قرآن میں بداھت وجود خدا

وجود خدا بدیھی ھے قرآن میں بداھت وجود خدا
عام طور پر کتب فلسفہ وکلام میں سے بحث کا آغاز”اثبات وجود خدا“ سے ھوتا ھے اور کوشش کی جاتی ھے کہ مختلف استدلالات و براھین کے ذریعہ ثابت کیا جائے کہ ”اس کائنات کا ایک خالق ھے جو خود کسی کی مخلوق نہیں ھے۔لیکن آسمانی کتابوں مخصوصاً قرآن کریم میں ...

بہترين شريک تجارت

بہترين شريک تجارت
آپ کا کردار بالکل پاک اور بے عيب تھا، آپ (ص) زمانہ جاہليت ميں تجارت کرتے تھے، شام اور يمن کا سفر کرتے تھے، تجارتي قافلوں ميں سہيم ہوتے تھے لہٰذا آپ (ص) کے تجارتي شرکاء بھي تھے- اس زمانہ کا ايک تجارتي شريک آپ (ص) کے سلسلہ ميں کہتا تھا کہ وہ ہمارے بہترين ...

اعتقادی ستونوں کو محکم کرنا

اعتقادی ستونوں کو محکم کرنا
جس طرح سے انسانوں کو مسلمان اور خدا پرست کیا جاسکتا ہے اسی طرح کبھی کبھی کتابوں کو بھی مسلمان اور خدا پرست کرنا چاہئے ، یعنی کبھی دوسرے ممالک میں کوئی اچھی کتاب لکھی جاتی ہے لیکن ایسا بھی ہوتا ہے اس کے مطالب میں انحرف، الحاد، ضد اخلاق اور ضد اسلام ...

زمين پر سجدہ كے سلسلہ ميں معروف حديث نبوي

زمين پر سجدہ كے سلسلہ ميں معروف حديث نبوي
اس حديث كو شيعہ و اہل سنت نے پيغمبر اكرم(ص) سے نقل كيا ہے كہ آپ(ص) نے فرمايا ''جُعلت لى الارضُ مسجداً و طہوراً'' كہ زمين ميرے ليے محل سجدہ اور طہارت ( تيمم) قرار دى گئي ہے'' (1) بعض علماء نے يہ خيال كيا ہے كہ حديث كا معنى يہ ہے كہ پورى روئے زمين اللہ كى عبادت ...

اپنے آپ سے بے خبری

اپنے آپ سے بے خبری
نسا ن کی ایک ایسی سب سے بڑی اخلاقی کمزوری جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبری ھے ۔زیادہ تر گمراھی و تباھی اسی بے خبری و جھالت کی وجہ سے ھوتی ھے اس لئے کہ بھت سے صفات اور نا پسندیدہ ملکات اسی بے خبری کی بنا ء پر مسکن دل میں بیٹھ جاتے ھیں اور انسان کی بد ...

لفظ رب العالمین کی علمی و سائنسی تحقیق

لفظ رب العالمین کی علمی و سائنسی تحقیق
انسانی زندگی جس قدر اعتقادی و نظریاتی فسادات کاشکار ہوسکتی ہے رب العالمین میں ان سب کا علاج مضمر ہے۔ انسانی زندگی میں فساد کی جتنی صورتیں بھی نظرآتی ہیں اگران کا بنظر غائر جائزہ لیا جائے تووہ بالواسطہ یا بلاواسطہ مندرجہ ذیل اسباب میں سے کسی نہ کسی ...

مغرب کي گمراہ کن حکمت عملي

مغرب کي گمراہ کن حکمت عملي
 ايک مصري دانشور کہتا ہے کہ جب ميں فرانس ميں زير تعليم تھا تو ماہ رمضان ميں ايک پروگرام ميں شرکت کي، کالج کے پرنسپل نے ميرے سامنے سگريٹ پيش کي تو ميں نے معذرت کر لي،اس نے وجہ دريافت کي تو ميں نے کہا کہ رمضان کا مہينہ ہے اور ميں روزے  سے ہوں،اس نے ...

اچھي عبادت سے خدا خوش ہوتا ہے

اچھي عبادت سے خدا خوش ہوتا ہے
جب حضرت ابراہيم عليہ السلام اور حضرت اسماعيل عليہ السلام نے خانہ کعبہ کي بنيا د  رکھي اور  اس کي ديواروں کو بلند کيا تو  ان دونوں نے اللہ کے حضور يہ دعا کي کہ اے اللہ ہماري اس مزدوري کو اپنے حضور قبول کرنا - «و اذ يرفع ابراهيم القواعد من ...

''ليجئے ہمارے ناخن کاٹئے''!!

''ليجئے ہمارے ناخن کاٹئے''!!
آپ (ص) کي بردباري اور اطمينان نفس کا يہ عالم تھا کہ جن باتوں کو سن کر دوسرے افراد بے تاب ہوجايا کرتے تھے وہ باتيں آپ ميں ذرہ برابر بھي اضطراب پيدا نہيں کر پاتي تھيں- بعض اوقات مکہ ميں حضور اکرم (ص) کے دشمن آپ (ص) کے ساتھ بدسلوکي سے پيش آتے تھے- ايک مرتبہ جب ...