اردو
Thursday 25th of April 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

حا کم,حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں ( حصہ دوم)

حا کم,حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں ( حصہ دوم)
قارئین محترم !ا ب ھم خلفائے ثلاثہ کے چند شواھد پیش کرتے ھیں ، جنہوں نے متعدد مقامات پر الٹے سیدھے اور خلافِ واقع حکم اور فتوے صادر فرمائے، جو قرآن و حدیث کے صریحا مخالف تھے، جس کی وجہ سے حضرت امیر المومنین (ع) نے اس رویہ کو اپنی محکم اورمضبوط دلیل و ...

اہل سنت بھی وحدت کی طرف قدم اٹھائیں

اہل سنت بھی وحدت کی طرف قدم اٹھائیں
زاہدان سے ایک بار پھر تلخ خبریں سننے اور دیکھنے کو ملیں مسجد پر قاتلانہ حملہ  دعائے کمیل پر جارحیت ابا عبداللہ الحسین کی ولادت کے دن اور علمدار کربلا کی ولادت کی شب دعائے کمیل اور جشن ولادت کے لئے آنے والے بے گناہ اور نہتے انسانوں کو شہید اور زخمی ...

عالمِ اسلام کی حساس صورتِحال اور عالمی استکبار کی ریشہ دوانیاں

عالمِ اسلام کی حساس صورتِحال اور عالمی استکبار کی ریشہ دوانیاں
عالمی استکبار (World Arrogance) کا دنیا پر اپنے تسلط کی بقاء کے حوالے سے روز بروز اعتماد کم ہوتا جارہا ہے۔ عالمی استکبار سے مراد امریکہ کے زیرِ قیادت دنیا پر حاکم مغربی قوتیں اور مشرقِ وسطیٰ میں ان کا اسٹرٹیجک حلیف صہیونی اسرائیل ہے۔ اس وقت عالمِ اسلام میں ...

حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے آخری الفاظ

حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے آخری الفاظ
میں سکون خاطر، مطمئن دل ، خوش و خرم روح اور پرامید ضمیر کے ساتھ بہ فضل و کرم الٰہی بہنوں اور بھائیوں کی خدمت سے اجازت لے کر اپنے ابدی مقام کی طرف روانہ ہو رہا ہوں ۔ مجھے آپ کی نیک دعاؤں کی سخت ضرورت ہے اور خدائے رحمان و رحیم سے میری دعا ہے کہ وہ خدمت میں ...

تربیت کی اہمیت

تربیت کی اہمیت
اپنے بچوں کااحترام کرواوران کے ساتھ ادب سے پیش آؤ۔ ( پیغمبر اکرم ۖ) بچہ پیدائش کے بعداپنے خاندان سے جدا ہونے اور دوسروں کے ساتھ مشترک زندگی گزارنے تک تربیت کے دودور سے گزرتا ہے: ١۔بچپنے کا دور،یہ دورایک سال کی عمرسے سات سال تک ہوتا ہے۔اس دور میںبچہ ...

عصر حاضر کے تناظر میں مسلمانوں کا مستقبل

عصر حاضر کے تناظر میں مسلمانوں کا مستقبل
عصر حاضر کے تناظر میں مسلمانوں کا مستقبل اللّھمّ انّا نرغب الیک فی دولةکریمة تعز بھا الاسلام واھلہ وتذلّ بھا النفاق واہلہ  جس موضوع کے سلسلہ میں مجھے آپ حضرات کی خدمت میں اپنے معروضات پیش کرناہیں وہ عالم اسلام اور مسلمانوں کے سر انجام اور انکی ...

مکتب اہل بیت میں بچے کی تربیت

مکتب اہل بیت میں بچے کی تربیت
مکتب اہل بیت میں بچے کی تربیت :       بچے کی تعلیم و تربیت میں مکتب اہل بیت کے دئے ہوئے خطوط کو مندرجہ ذیل نکات میں بیان کیا جا سکتا ہے۔       ۱۔ فقط والدین پر بچے کی تربیت کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ یہ ایک اجتماعی ذمہ داری ہے جو معاشرے کے تمام افراد ...

الغدیر اور اسلامی اتحاد

الغدیر اور اسلامی اتحاد
اسلامی اتحاد سے كیا مراد ہے؟ كیا یہ مراد ہے كہ اسلامی مذاھب میں ایك كا انتخاب كیا جاۓ اور دیگر مذاھب كو كنارےلگادیا جاۓ، یا یہ مراد ہے كہ تمام مذاھب كے اشتراكات كو لیكر مفترقات كو مسترد كردیا جاے اورایك نیا مذھب بنایا جاے كہ اس طرح سارے مذاھب كالعدم ...

سیرت رسول اکرم (ص) اور افکار امام خمینی (رہ)

سیرت رسول اکرم (ص) اور افکار امام خمینی (رہ)
  امام خمینی (رہ) جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا، اس بات میں کسی کو شک نہیں کہ امام خمینی (رہ) نے اسلام کے نیم جاں پیکر میں نئی روح پھونک کر اسلام اور مسلمانوں کو سربلندی اور سرفرازی عطا کی۔ ...

اولاد کے مالی حقوق

اولاد کے مالی حقوق
۵۔ اولاد کے مالی حقوق :       والدین پراولاد کاایک مالی حق یہ ہے کہ انہیں خرچ فراہم کریں اوران کے لباس، طعام اوررہائش جیسی ضروریات کوپوراکریں اورشریعت اسلامی میں اقرباء پرخرچ کرنے کوخاص اہمیت حاصل ہے بلکہ دیگرمقامات پرخرچ کرنے سے بہترہے رشتہ ...

عقل اور سخن کا باہمي رابطہ

عقل اور سخن کا باہمي رابطہ
عقل مند وہ ہے  جو گفتگو کے قوانين کا خيال رکھے اور اس قوت کو بغير ضرورت کے استعمال نہ کرے - جائز کاموں ميں بھي زيادہ گفتگو کي وجہ سے دل ميں  سختي آ جاتي ہے ليکن  باطل اور خلاف کام جو خواہ معمولي نوعيت کے بھي ہوں ان ميں زيادہ گفتگو کرنے سے دل سنگدل ہو ...

معاشرے کي اصلاح ميں شيعہ علماء کا کردار

معاشرے  کي اصلاح ميں شيعہ علماء کا کردار
اسلامي معاشرہ ميں ديني علماء کا درجہ و مرتبہ بہت اعلي ہے  - ہمارے معاشرے ميں ديني علماء کو خاص طور سے بڑي فضيلت حاصل رہي ہے - انھيں حضرت پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم کا جانشين اور خدا کے امين کے عنوان سے جانا اور پہچانا جاتا ہے -شيعہ علماء نے ...

اسلام ميں معاشرتي حقوق -3

  اسلام ميں معاشرتي حقوق -3
ششم : عقيده کى آزادى کا حق اس سے همارى مراد يه هے که اسلام کسى کو اس کے اعتقاد کے بارے ميں مجبور نهيں کرتا لهذا نه قرآن کريم ميں کوئى ايسى آيت هے اورنه سنت نبوي  ميں کوئى ايسى روايت که جو ديگر اديان والے لوگوں کو اپنے اديان ترک کرنے اور اسلام کا عقيده ...

بچوں کی تکریم وتحسین

بچوں کی تکریم وتحسین
تکریم وتحسین کا مطلب یہ ہے کہ  ماں باپ اپنے بچوں کی عزّت کریں ان کی پیاری باتوں اور اچھے کاموں کو سراہیں، خلوص اور متانت سے انہیں صحیح راستہ دکھائیں ، گھر کی فضا کو پر سکون اور ماحول کو باوقار بنائیں، یہ نو خیز جسمانی لحاظ سے کمزور ہوتے ہیں۔ لہذا ...

امت مسلمہ کے خلاف ایک اور عالمی سازش

امت مسلمہ کے خلاف ایک اور عالمی سازش
معروف ویب سائیٹ ”وکی لیکس(wikileaks)“ کے مبینہ انکشافات نے دنیا میں ہلچل مچا دی ہے جن کے ذریعے  28 دسمبر1966ء سے 28 فروری2010ء تک کے 2لاکھ51ہزار287 امریکی خفیہ راز افشاء کیے ہیں ۔ جن کے الفاظ کی مجموعی تعداد 26کروڈ12لاکھ76ہزار536ہے جن میں سے امریکا اور مختلف ...

یوم خواتین اور خواتین کا مقام اسلام و مغرب کی نظر میں۔

یوم خواتین اور خواتین کا مقام اسلام و مغرب کی نظر میں۔
ہر سال آٹھ مارچ کو مغربی تہذیب سے متاثرہ دنیا حتی کہ اکثر اسلامی ممالک  بشمول پاکستان ماسوائے  ایک اسلامی ملک کے یوم خواتین منایا جاتا ہے۔۔حالانکہ اسلام نے بحثیت ماں بہن و بیوی عورت کوچودہ سو سال پہلے وہ حقوق عطا کئے،جس کا مغرب تصور بھی نہیں کرسکتا ...

شہید ڈاکٹر بہشتی

شہید ڈاکٹر بہشتی
شہید ڈاکٹر بہشتی کو ان کی بے پناہ صلاحیتوں اور ناقابل فراموش خدمتوں کے سبب ایران کے مجاہد علماء اور فقہا کے درمیان ایک ممتاز مقام حاصل ہے شہید آیت اللہ بہشتی بیک وقت  مجتہد، فقیہ، فلسفی، مکتب شناس، سیاستدان، سخن دان و سخن راں، صاحب قلم، مصنف و محقق۔ ...

سیرت علوی اور سیاست و اخلاق امام خمینی کی نظر میں

سیرت علوی اور سیاست و اخلاق امام خمینی کی نظر میں
آج اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک بڑی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں جس میں سات سو زائد غیر ملکی مہمان شریک تھے۔ امام خمینی قدس سرہ کی نظرمیں سیرت علوی اور سیاست و اخلاق کے زیر عنوان منعقدہ اس کانفرنس میں دنیا کے مختلف ...

دفاعی نظریات پر مشتمل رہبر انقلاب کی ۱۲ کتابوں کی رونمائی

دفاعی نظریات پر مشتمل رہبر انقلاب کی ۱۲ کتابوں کی رونمائی
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفاعی نظریات پر مشتمل بارہ کتابوں کی رونمائی کر دی گئی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مذکورہ بارہ کتابوں کی رونمائی اتوار کے روز تہران میں اسی عنوان سے منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران عمل میں آئی جس ...

سیدہ زہراء (س) کی سیرت کو عالمی سطح پر روشناس کرانے کی ضرورت ہے

 سیدہ زہراء (س) کی سیرت کو عالمی سطح پر روشناس کرانے کی ضرورت ہے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام الحمراء ہال لاہور میں یوم مادر و خواتین اور جشن کوثر قرآن کے نام سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس سے ملک ...