اردو
Saturday 20th of April 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

حضرت علی اکبر﴿ع﴾ کی تاریخ ولادت کس دلیل کی بنا پر ١١شعبان کو قطعی طور پر معین کی گئی ہے؟

حضرت علی اکبر﴿ع﴾ کی تاریخ ولادت کس دلیل کی بنا پر ١١شعبان کو قطعی طور پر معین کی گئی ہے؟
سوال: مجھے ایک تحقیقی کام اور کچھ مسائل ثابت کرنے کے لئے، حضرت علی اکبر ﴿ع﴾ کی تاریخ ولادت کے سلسلہ میں موثق دلیل اور تاریخی اسناد کی ضرورت ہے۔ حضرت علی اکبر﴿ع﴾ کی تاریخ ولادت کس دلیل کی بنا پر ١١شعبان کو قطعی طور پر معین کی گئی ہے؟ اس کو کس نے معین ...

قرآن مجید کی آیات میں سے ایک آیہ شریفہ میں آیا ہے کہ یہ قرآن اس سے پہلے والی آسمانی کتابوں میں بھی موجود ہے، کیا یہ ممکن ہے؟

قرآن مجید کی آیات میں سے ایک آیہ شریفہ میں آیا ہے کہ یہ قرآن اس سے پہلے والی آسمانی کتابوں میں بھی موجود ہے، کیا یہ ممکن ہے؟
سورہ شعراء کی آیت نمبر ١۹، ١۹۵ اور ١۹٦ میں آیا ہے کہ: یہ﴿قرآن﴾ وحی ہے، خداوند متعال کی طرف سے، عربی میں اور یہ﴿قرآن﴾ اس سے پہلے والے پیغمبروں کی ﴿آسمانی﴾ کتابوب میں بھی موجود ہے۔” اب جبکہ انجیل اور توریت عبری اور یونانی زبانوں میں لکھی گئی ہیں، ...

کیا حضرت سید الشہداء علیہ السلام مکہ سے کوفہ کی طرف اپنے سفر میں آگاہ تھے کہ وہ شہید ہو جائیں گے؟دوسرے الفاظ میں ،کیا حضرت امام حسین علیہ السلام شہادت کی غرض سے عراق کی طرف روانہ ہوئے تھے یاسو فیصدی ایک عادلانہ اسلامی حکومت تشکیل دینے کی غرض سے؟

شیعہ امامیہ کے عقیدے کے مطابق حضرت سید الشہداء ،واجب الاطاعت امام اورپیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تیسرے جانشین ،ولایت کلیہّ کے مالک تھے ۔دلائل نقلی اور عقلی استدلال کے مطابق خارجی حقایق،حوادث اور واقعات کے بارے میں علم امام کے مندرجہ ...

روح کیا ہے؟ اور یہ کیسے ثابت کیا جاسکتا ہے کہ روح ہی اصل ہے؟

روح کیا ہے؟ اور یہ کیسے ثابت کیا جاسکتا ہے کہ روح ہی اصل ہے؟
ایسا کہ ہم قرآن مجید کے سورہ اسراء ، آیت نمبر۸۵ میں پڑھتے ہیں: < وَیَسْاٴَلُونَکَ عَنْ الرُّوحِ قُلْ الرُّوحُ مِنْ اٴَمْرِ رَبِّی > ”اور پیغمبر یہ آپ سے روح کے بارے میں دریافت کرتے ہیں تو کہہ دیجیئے کہ یہ میرے پروردگار کا ایک امر ہے “۔ گزشتہ اور ...

ہم نے مذہبی قصوں میں حضرت موسی (ع) کی پیدائش کے زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کے قتل عام کے بارے میں سنا ہے۔ جبکہ قران مجید نے واشگاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ فرعون نے ان اطفال کے قتل عام کا حکم حضرت موسی (ع) کے پیغمبر بننے کے بعد دیا ہے؟

فرعون نے کس زمانہ میں بنی اسرائیل کے اطفال کو قتل عام کرنے کا حکم دیا ہے؟ قرآن مجید میں ہمیں دوقسم کے قتل عام ملتے ہیں: ایک اس وقت جب حضرت موسی (ع ) پیغمبر تھے اور خدا کے بارے میں فرعون سے گفتگو کی( سورہ ۴۰ آیت: ۲۳۔ ۲۵) دوسری بار اس وقت جب حضرت موسی (ع) ایک ...

کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟

کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟
کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟ایک مختصر امام زمانه کا وجود اور اپ کی امامت در اصل امامت خاصه کے مباحث هیں جس کے لئے براه راست عقلی دلائل کا سھارا نھین لیا جاسکتا۔ بلکه امامت عامه میں عقلی دلیل استعمال کرنے کے بعد اور تمام ...

خدا كی بارگاہ میں مناجات كا كیا فلسفہ ہے؟

خدا كی بارگاہ میں مناجات كا كیا فلسفہ ہے؟
دعا اور مناجات بہت ہی قیمتی سرمایہ اور اسلام اورقرآن كے مسلم حقائق میں سے ہے كہ جس كے صحیح طریقے سے استفادہ كرنے سے روح و جسم كی پرورش ہوتی ہے۔ الكسیس كارل (مشہور انسان شناس) كہتا ہے: ""كوئی بھی اور قوم نابود نہیں ہوئی مگر اس نے دعا كو ترك كیا ہواور اپنے ...

حضرت مسلم(ع) کون تھے؟

حضرت مسلم(ع) کون تھے؟
حضرت مسلم، عقیل کے بیٹے تھے-وه تین اماموں ( امام علی،امام حسن اور امام حسین علیھم السلام) کے ھم عصر تھے- انهوں نے تیسرے امام حضرت امام حسین(ع) کے زمانه میں، اپنے امام کے مقاصد کے لئے اپنی جان قربان کردی اور عبیدالله بن زیاد کے حکم سے شھید کئے گئے-وه اس ...

مسلمانوں کے نزدیک رسول خدا کے مرقد مطہر کی زیارت کا کیا حکم ہے ؟

مسلمانوں کے نزدیک رسول خدا کے مرقد مطہر کی زیارت کا کیا حکم ہے ؟
اس سوال کا منصفانہ جواب یقیناً مسلمانوں کے درمیان وحدت اور یکجہتی کا محور بن سکتا ہے اور اس دور و زمانہ میں جبکہ دنیا ،اسلام اور اسلامی تمدن واقدار کے دوبارہ زندہ ہونے اور مسلمانوں کی بیداری کا مشاہدہ کر رہی ہے۔مسئلہ زیارت رسول خدا ایک نورانی مرکزی ...

خداوندعالم کو کیوں درک نہیں کیا جاسکتا؟

خداوندعالم کو کیوں درک نہیں کیا جاسکتا؟
داوندعالم کی ذات پاک کا نامحدود ہونا اور ہماری عقل ، علم اور دانش کا محدود ہونا ہی اس مسئلہ کا اصلی نکتہ ہے۔خداوندعالم کا وجود ہر لحاظ سے لامتناہی ہے، اس کی ذات ،اس کے علم و قدرت اور دوسرے صفات کی طرح نامحدود اورختم نہ ہونے والا ہے، دوسری طرف ہم اور ...

آپ اپنے اماموں کو معصوم کیوں کہتے ہیں؟

آپ اپنے اماموں کو معصوم کیوں کہتے ہیں؟
شیعوں کے ائمہ ٪ جو کہ رسول ۖ کے اہل بیت ہیں ان کی عصمت پر بہت سی دلیلیں موجود ہیں. ہم ان میں سے صرف ایک دلیل کا یہاں پر تذکرہ کرتے ہیں: شیعہ اور سنی دانشوروں نے یہ نقل کیا ہے کہ پیغمبر خداۖ نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں یہ ارشاد فرمایا ہے : ''اِن تارک ...

کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ہے؟

کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ہے؟
اول یہ کہ:روایتوں میں یہ مذمت عورت کے اصل وجود سے متعلق نہیں ہے اس لئے کہ قرآن کریم کی نظر میں مرد اور عورت دونوں کا وجود ،کامل ہے ،مرد اور عورت ہونے کے لحاظ سے کوئی فرق نہیں ہے بلکہ یہ مذمت فقط بعض عورتوں سے متعلق ہے ۔در حقیقت یہ مذمت مردوں کے لئے ایک ...

کیا جناب ابوطالب مومن تھے؟

کیا جناب ابوطالب مومن تھے؟
تمام علمائے شیعہ اور اہل سنت کے بعض بزرگ علمامثلاً ”ابن ابی الحدید“شارح نہج البلاغہ اور”قسطلانی“ نے ارشاد الساری اور ”زینی دحلان“ نے سیرہٴ حلبی کے حاشیہ میں حضرت ابوطالب کو مومنین اور اہل اسلام میں سے بیان کیا ہے،اسلام کی بنیادی کتابوں کے ...

خدا کی معرفت کیوں ضروری ہے؟

خدا کی معرفت کیوں ضروری ہے؟
انسان کمال کا عاشق ہوتا ہے، اور یہ عشق تمام انسانوں میں ہمیشہ پایا جاتا ہے، انسان جس چیز میں اپنا کمال دیکھتا ہے اس کو حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے،البتہ یہ بات علیحدہ ہے کہ بعض لوگ خیالی اور بیہودہ چیزوں ہی کو کمال اور حقیقت تصور کربیٹھتے ہیں۔  جب یہ ...

کیوں بعض ظالم اور گناہگار لوگ نعمتوں سے مالا مال ہیں اور ان کو سزا نہیں ملتی؟

کیوں بعض ظالم اور گناہگار لوگ نعمتوں سے مالا مال ہیں اور ان کو سزا نہیں ملتی؟
قرآن مجید کی آیات سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ خداوندعالم گناہوں میں زیادہ آلود نہ ہونے والے گناہگاروں کو خطرہ کی گھنٹی یا ان کے اعمال کے عکس العمل یا ان کے اعمال کی مناسب سزا کے ذریعہ جگا دیتا ہے، اور ان کو راہ راست کی ہدایت فرمادیتا ہے، یہ وہ لوگ ہیں جن ...

۔تقیہ کہاں حرام ہے؟

۔تقیہ کہاں حرام ہے؟
ہمارا عقیدہ ہے کہ:مذکورہ بدگمانیوں کی وجہ ،شیعہ عقائد سے نا آگاہی یا شیعہ دشمن عناصر سے شیعہ عقائداٴخذ کرنے کا عمل ہے۔ہمارا خیال ہے کہ مذکورہ بالا وضاحت سے بات مکمل طور پر صاف ہو گئی ہو گی۔ البتّہ اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ بعض جگہوں پر تقیہ ...

کیا تمباکو نوشی شریعت کی نگاہ میں جائز ہے؟

کیا تمباکو نوشی شریعت کی نگاہ میں جائز ہے؟
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اور مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت (رہ) کے یہاں تمباکو نوشی جائز نہیں ہے۔آیت اللہ مکارم شیرازی: اگر تمباکو نوشی اہل علم کے نزدیک بدن کے لیے ضرر رساں ہو تو حرام ہے۔آیت اللہ مکارم شیرازی نے یہ واضح کیا ہے کہ سگریٹ سے بدن کو ...

وضو ،غسل اور تیمم کا فلسفہ کیا ہے؟

وضو ،غسل اور تیمم کا فلسفہ کیا ہے؟
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ وضو کے دو فائدے واضح اور روشن ہیں، ایک پاکیزگی اور صفائی کا فائدہ دوسرے اخلاقی اور معنوی فائدہ، شب و روز میں پانچ بار یا کم از تین بار چہرے اور ہاتھوں کو دھونا انسان کے جسم کے لئے بہت مفید ہے، کیونکہ سر اور پیروں کی کھال پر ...

مرجع تقلید کے ہوتے ہوئے ولی فقیہ کی ضرورت کیوں؟

مرجع تقلید کے ہوتے ہوئے ولی فقیہ کی ضرورت کیوں؟
بے شک ولایت ف‍قیہ کی کارکردگیاں بہت وسیع ہیں جبکہ مرجعیت کی کارکردگیاں محدود ہیں۔ مرجع کا کام بیان احکام ہے جبکہ تبلیغ دین اور دینی احکام بیان کرنے کے علاوہ ولی فقیہ کی یہ بھی ذمہ داری ہے کہ وہ معاشرے میں ان احکام کے عملی نفاذ کی ذمہ داری بھی ...

کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ہے؟

کیا مرد اور عورت کے درمیان عقل کے لحاظ سے کوئی فرق ہے؟
     بعض وقت خواتین کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ بعض روایتوں میں عورت کی مذمت کیوں ہوئی ہے اور اسے ناقص العقل کیوں کہا گیا ہے؟     جواب:     اول یہ کہ: روایتوں میں یہ مذمت عورت کے اصل وجود سے متعلق نہیں ہے اس لئے کہ قرآن کریم کی نظر میں مرد اور ...