اردو
Tuesday 16th of April 2024
حدیث و اخلاق
ارسال پرسش جدید

حدیث ثقلین کی سند

حدیث ثقلین کی سند
سند حدیث ثقلینمصنف: سید محسن خرازیموضوع: پیغمبر(ص) واہل بیت(ع)حوالہ: متفرق مقالات و کتابیںتاريخ: 2010/4/11 حدیث ثقلین کی تحقیقخلاصہ : حقیقت امریہ ہے کہ حدیث ثقلین تمام مسلمانوں کے نزدیک مورد اتفاق ہے۔ علماء اسلام اور مفکرین نے جومع، سنن، تفاسیر اور ...

حضرت امام حسن علیہ السلام کی احادیث

حضرت امام حسن علیہ السلام کی احادیث
حدیث نمبر 1 ساری تعریفیں اس خدا کے لیۓ ہیں جو بولنے والے کے کلام کو سنتا ہے ، خاموش رہنے والےکے دل کی بات کو جانتا ہے ، جو زندہ رہتا ہے اس کے رزق کا ذمہ دار ہے اور جو مر جاتا ہے اس کی باز گشت اسی کی طرف ہوتی ہے ۔  حوالہ  : ( بحارج 78،ص 112 )  حدیث نمبر ...

غیبت کے نقصانات

غیبت کے نقصانات
غیبت کا سب سے بڑا نقصان تو یھی ھے کہ غیبت کرنے والے کی معنوی وجودی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ھے ۔ جو لوگ غیبت کے عادی ھو گئے ھیں انھوں نے اپنی فکری موز ونیت و نظم اخلاقی کو کھو دیا ھے، یہ لوگ عیوب کو اور رازوں کو ظاھر کر کے لوگوں کے دلوں کو زخمی کرتے ھیں ...

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں
مقدمہقارئین کرام ! ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو ہوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔اورمتعدد موٴلفین نے اس سلسلہ میں بہت سی فروعات پر تفصیلی گفتگو کی ھے چنانچہ بعض موٴلفین نے کچھ پھلووں پر گفتگو کی ھے تو بعض ...

لندن میں برطانوی ملکہ کے حکم سے شیعوں کے لیے امام بارگاہ بنوانے کا مقصد

لندن میں برطانوی ملکہ کے حکم سے شیعوں کے لیے امام بارگاہ بنوانے کا مقصد
عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام اس سال محرم کے پہلے جمعے کو دنیا کے ستاون ملکوں میں منایا جائے ...

ایک سنجیدہ مسئلہ

ایک سنجیدہ مسئلہ
ایک سنجیدہ مسئلہ    انسانوں  ھی کی طرح انسانی اعمال اور عبادتیں بھی اگر بغیر روح کے انجام دی جائیں  تو نہ صرف یہ کہ ان کا انسانی زندگی پر کوئی مثبت اثر نھیں  پڑتا بلکہ در حقیقت وہ مزید فساد کا باعث بنتی ھیں ۔تصنّع،ریا کاری ،فریب، تکبّر،اور خود ...

جاہلانہ افکار کے ساتھ جوانوں کا مقابلہ

جاہلانہ افکار کے ساتھ جوانوں کا مقابلہ
سعد ابن مالک ،صدر اسلام کے ايک جوشيلے نوجوان تھے -جو سترہ سال کي عمر ميں مسلمان ہوئے تھے -وہ ہجرت سے پہلے مشکل حالات ميں ،دوسرے نوجوانوں کے ساتھ ہر جگہ دين مقدس اسلام سے اپني وفاداري اور جاہلانہ افکار کے خلاف اپني نفرت کا اظہار کرتے تھے-ان کا يہ کام اس ...

خدا وند عالم کا ارشاد گرامی

خدا وند عالم کا ارشاد گرامی
خدا وند عالم کا ارشاد گرامی:             اے ایمان لانے والو! روزہ تم پر یوں ہی واجب کیا گیا ہے جیسے تم سے پہلے کے لوگوں پر واجب کیا گیا تھا (تاکہ ) شاید تم پرہیز گار ہو جاؤ۔                                       ( سورہ ٴ بقرہ /۱۸۳ ...

غير ملکي چينلوں کے برے اثرات سے بچيں

غير ملکي چينلوں کے برے اثرات سے بچيں
اسلامي ممالک ميں سيٹلائٹ ٹي وي چينلوں کا رواج ان کے اسلامي اعتقادات سے ہٹ کر غير مناسب پروگراموں کي وجہ سے اسلامي معاشرے کے ليۓ ايک نہايت ہي برا پيغام ہے اور اگر اس حساس موضوع پر بروقت توجہ نہ دي گئي تو مستقبل ميں اس کے بہت ہي بھيانک نتائج برآمد ...

حديث ثقلين کا مفہوم

حديث ثقلين کا مفہوم
چونکہ رسول اسلام نے عترت کو قرآن کاہم پلہ قرار ديا ہے اور دونوں کو امت کے درميان حجت خدا قرار ديا ہے لہٰذا اس سے دو نتيجے نکلتے ہيں: 1- قرآن کي طرح عترت رسول (ص) کا کلام بھي حجت ہے اور تمام ديني امور خواہ وہ عقيدے سے متعلق ہوں يا فقہ سے متعلق ان سب ميں ...

حدیث ثقلین اہلِ سنت کی نظر میں

حدیث ثقلین اہلِ سنت کی نظر میں
ہم گذشتہ فصل میں اس حدیث کو بیان کرچکے ہیں جسے بیس سے زیادہ اپنے مشہور مصادر  میں اہلِ سنت  والجماعت نے علی(ع) سے نقل کیا ہے اور اس کے صحیح ہونے کا اعتراف ہے۔جب انھوں نے اس حدیث کے صحیح ہونے کا اعتراف کر لیا تو حتمی طور پر اپنے گمراہ ہونے کا بھی ...

تطھیر وتزکیہ

تطھیر وتزکیہ
تطھیر وتزکیہ   تطھیر اگر چہ تمام عبادتوں  کا فلسفہ ھے اور خدا انسان کو زندگی کے تمام مراحل میں  پاک و پاکیزہ دیکھنا چاھتا ھے ” وَ اللّٰہ یُحِبُّ الْمُتَطَھِّرِیْن “(۲۱) لیکن ماہ رمضان میں  یہ معنی زیادہ وسیع اور قابل لمس شکل میں  ظاھر ھوتا ھے ۔ اس ...

بھارتی ٹرین میں جھگڑے پر مسلمان خاتون کو آگ لگا دی گئی

بھارتی ٹرین میں جھگڑے پر مسلمان خاتون کو آگ لگا دی گئی
بین الاقوامی گروپ:بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور اماکولم ایکسپریس میں 41 سالہ خاتون فاطمہ کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی ایکنا نیوز- ڈیلی پاکستان کے مطابق بھارت میں ریل کے ڈبے کے اندر مسلمان خاتون کو تیل چھڑک کر جلا دیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا میں بتایا ...

اسلام میں مستورات کی رہنمائی

اسلام  میں مستورات کی رہنمائی
اسلام، خواتين کيلئے ايک عظيم و بلند مقام و مرتبے کا قائل ہے اور انہيں مشخص شدہ حقوق اور عملي زندگي خصوصاً خاندان کے قيام و دوام ميں بنيادي کردار عطا کرتا ہے اور اِسي طرح اُن کے اور مردوں کے درميان فطري اور منطقي حدود کو معين کرتا ہے۔ خواتين کيلئے ...

ایمانداری کا انعام

  ایمانداری کا انعام
بوڑھے نے آہ بھرکرکہا:”میراایک بھائی تھا۔بڑاپیارا ماں باپ جایا بھائی،لیکن برسوں سے وہ ایسا گم ہوا کہ معلوم نہیں جیتا ہے یا مرگیا ہے۔ میں نے ایک بارسنا تھا کہ وہ مرگیا۔ میں رصافہ (عراق کا ایک شہر)کا باشندہ ہوں۔وہاں سے آنے کے بعد میں نے بھائی کو کبھی ...

عورت کى حيثيت اور اس کا مقام

عورت کى حيثيت اور اس کا مقام
ومن آياتہ ان خلق لکم من انفسکم ازواجا لتسکنوا اليھاوجعل بينکم مودۃورحمۃ(روم21) اس کى نشانيوں ميں سے ايک يہ ہے کہ اس نے تمہاراجوڑاتمھيں ميں سے پيداکياہے تاکہ تمھيں اس سے سکون زندگى حاصل ہو اورپھرتمہارے درميان محبت اوررحمت کا جذبہ بھى قراردياہے ۔ آيت ...

اخلاق حسنہ

اخلاق حسنہ
_'' حسن خلق'' كا معني:''حُسن خلق '' يعنى ''پسنديدہ اور اچھى عادت'' ، چنانچہ اس شخص كو  ''خوش اخلاق''  كہا جاتا ہے كہ اچھى عادتيں اُس كى ذات و فطرت كا جزو  بن چكى ہوں اور وہ دوسروں كے ساتھ كھلے چہرے اور اچھے انداز كے ساتھ پيش آنے كے ساتھ ساتھ پسنديدہ ميل ...

انجمن شرعی شیعیان کے اراکین و عاملین کا اجلاس، عشرہ محرم کے پُرامن اختتام پر اظہار اطمینان

انجمن شرعی شیعیان کے اراکین و عاملین کا اجلاس، عشرہ محرم کے پُرامن اختتام پر اظہار اطمینان
سرینگر/جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اراکین و عاملین کا ایک خصوصی اجلاس صدر دفتر پر تنظیم کے سربراہ اور سیئر حریت رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں تنظیمی امورات زیر بحث لائے گئے اور عشرہ ...

حسن خلق كے اُخروى فوائد

حسن خلق كے اُخروى فوائد
_''حُسن خُلق'' كے سبب قيامت كے دن حساب ميں آسانى ہوگى _حضرت اميرالمومنين على عليه السلام فرماتے ہيں :''صلہ رحمى كرو كہ يہ تمہارى عمر كو بڑھائے گا ' اپنے اخلاق كو اچھا بنائو كہ خدا تمہارا حساب آسان كرے گا '' - 1  2_جنت ميں جانے كا موجب بنتا ہے _حضرت رسول خدا ...

نیک اخلاق کا صحیح مفہوم

نیک اخلاق کا صحیح مفہوم
ہمارے پورے معاشرہ اور اس کے ایک ایک فرد پر لازم ہے کہ وہ خود کو اس اصل سے روز بروز نزدیک کرے جس کے لئے حضرت رسول اعظم (ص) نے اپنی کمر ہمت کَسی اور بے پناہ سعی و کوشش کی۔حضور اکرم (ص) کے اعلی مقاصد کو ایک جملہ میں نہیں سمویا جا سکتا تاہم اتنا ضرور ہے کہ ان ...