اردو
Tuesday 16th of April 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 6تا 10)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 6تا 10)
"اِنَ الَذِیْنَ کَفَرُوْاسَوَآءّ عَلَیْهم  ءَاَنْذَرْتَهمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهمْ لاَ یُؤْمِنُوْنَ 6بلاشبہ جن لوگوں نےکفراختیار کیا اُن کے حق میں یکساں ھے  خواہ آپ (ص) انہیں ڈرائیے یا  اُنہیں نہ ڈرائیےبہرحال وہ ایمان  لائیں گے ...

قرآن مجید میں سورج کے طلوع اور غروب سے کیا مراد ھے؟

قرآن مجید میں سورج کے طلوع اور غروب سے کیا مراد ھے؟
قرآن مجید ھمیں بتاتا ھے که سورج ایک کالی دلدل والے چشمه میں غروب ھوتا ھے، جیسا که سوره کھف کی آیت نمبر ۸۶ میں بیان ھوا ھے: “یھاں تک که جب وه غروب آفتاب کی منزل تک پھنچے تو دیکھا که وه ایک دلدل والے چشمه میں ڈوب رھا ھے اور اس چشمه کے پاس ایک قوم کو پایا ...

سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۵ میں ارشاد ھوتا ہے:" تم ان لوگوں کو بھی جانتےھو جنہوں نے شنبہ کے معاملے میں زیادتی سے کام لیا تو ہم نے حکم دیا کہ اب ذلت کے ساتھ بندر بن جائیں-" بندر ھونا اس کی سزا ہے جس نے محتاجی کی وجہ سے شنبہ کے دن ماہی گیری کی ہے- کیا خداوند م

سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۵ میں ارشاد ھوتا ہے:
پہلے جاننا چاہئیے کہ بنی اسرائیل کا مسخ ھونا صرف اس لئے نہیں تھا کہ انھوں نے روزی کمانے کے لئے ماہی گیری کی تھی، کیونکہ صرف یہ کام انجام دینا گناہ نہیں تھا اور اس کا نتیجہ مسخ ھونا نہیں تھا، بلکہ اسلام کی منطق میں خدا کے نزدیک یہ کام عبادت ہے- امام ...

اصحاب اعراف

اصحاب اعراف
اصحاب اعرافتحریر:آیت ا۔۔۔  علی رضا اعرافی      ترجمہ: احسان علی  دانشذرائع: امام حسین(ع)فاؤنڈیشن (الحسنین ڈاٹ او آر جی) قرآن نے جن اہم ترین اور ضروری مباحث کو بیان کیا ہے ان  میں سے ایک بحث قیامت کے احوال  اور منازل قیامت ہے کہ ...

تفسیر سورہ قصص آیت ۵

تفسیر سورہ قصص آیت ۵
بسم الله الرحمن الرحیم ،ونرید ان نمن علی الذین استضعفوا فی الارض ونجعلهم آئمة ونجعلهم الوارثین ؛ترجمہ :ہم یہ چاہتے ہیں کہ جن لوگوں کو زمین میں کمزوربنادیا گیا ہے ان پر احسان کریں اور انہیں لوگوں کا پیشوا بنائیں اورزمین کا وارث قراردیں ۔تفسیراس سے ...

سورۂ فرقان؛ آيات 70۔ 73 پروگرام نمبر 678

سورۂ فرقان؛ آيات 70۔ 73 پروگرام نمبر 678
کلام نور ۶۷۸ سورۂ فرقان۔ ۱۶ آیات۷۰۔ ۷۳ بسم اللہ الرحمن الرحیم بعد از حمدو ثنا سلسلہ وار تفسیر کلام نور میں ہم یہ گفتگو سورۂ فرقان کی آیات ۷۰ اور ۷۱ سے شروع کررہے ہیں۔ ارشاد باری تعالی ہے: إِلَّا مَنْ تَابَ وَآَمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا ...

کیا شیطان (ابلیس) جنّات میں سے هے یا فرشتوں میں سے؟

کیا شیطان (ابلیس) جنّات میں سے هے یا فرشتوں میں سے؟
کیا شیطان (ابلیس) جنّات میں سے هے یا فرشتوں میں سے؟ایک مختصر شیطان، جنّوں سے هے یا فرشتوں میں سے هیں اس سلسله میں مختلف نطریات پائے جاتے هیں اور اس اختلاف نطر کا منشأ آدم علیه السلام کی تخلیق کا واقعه هے که جب الله کے حکم سے فرشتوں نے جناب آدم علیه ...

حرکات

حرکات
حروف پر آنے والی علامتوں کی پانچ قسمیں ھیں جن میں سے تین کو حرکات کھا جاتا ھے ۔ زبر ۔ زیر ۔ پیش ۔  جسے عربی میں فتحہ ،ضمہ ، کسرہ کھتے ھیں ۔ باقی دو میں ایک "مد" "  ٓ"  اور دوسرے کو" سکون" کھا جاتا ھے ۔مدمد کی دو قسمیں ھیں:۱۔ مد اصلی۲۔ مد غیر اصلیمد ...

علم کی فضیلت ۔قرآن وحدیث کی روشنی میں

علم کی فضیلت ۔قرآن وحدیث کی روشنی میں
ان تفصیلات سے واضح ہواکہ دین اسلام نے اپنے ماننے والوں کوعلم حاصل کرنے سے نہیں روکا،بلکہ اس کی فضیلتیں بیان کرکے ہمیں اس کوحاصل کرنے کی ترغیب دی ہے،البتہ اسلام یہ حکم ضروردیتا ہے کہ اپنے آپ کو ضرر رساں نہیں، بلکہ نفع بخش بنا وٴ۔ایک انسان کے قول وعمل ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 61 تا 65)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 61 تا 65)
"وَ اِذْ قُلْتُمْ یٰمُوْسٰی لَنْ نَصْبِرَ عَلٰی  طَعَامٍ وَاحِدٍفَادْعُ لَنَا رَبَكَ یُخْرِجْ لَنَا  مِمَا تُنْبِتُ الْاَرْض ُ مِنْ م بَقْلِها وَ قِثَآئِهاوَفُوْمِهاوَعَدَسِهابَصَلِها^قَالَ  اَتَسْتَبْدِلُونَ الَذِیْ هوَ اَدْنٰی ...

ختم سورہ واقعہ

ختم سورہ واقعہ
ہر قمری مہینہ کا پہلا دن جو پیر سے شروع ہو، تو اس مہینہ میں ختم سورہ واقعہ پڑھی جاتی ہے اور یہ ختم چودہ روزہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ختم سورہ واقعہ اس ختم کو پڑھنے کا طریقہ: پہلے دن ایک بار سورہ مبارکہ واقعہ پڑھی جاتی ہے اور دوسرے دن دوبار، اور تیسرے دن تین ...

قرآن مجید میں مسلمان کن معنی میں آیا هے؟

قرآن مجید میں مسلمان کن معنی میں آیا هے؟
مهر بانی کر کے قرآن مجید کی آیات سے استعفاده کر کے واضح طور پر " مسلمان" کے معنی بیان کیجئے- ایک مختصر قرآن مجید کی اصطلاح میں ،مسلمان، خداوند متعال کے فر مان ، اور هر قسم کے شرک سے پاک مکمل توحید کے سامنے مکمل طور پر تسلیم هو نے کے معنی میں هے اور یهی ...

قرآن کے اسماء کیا کیا هیں؟

قرآن کے اسماء کیا کیا هیں؟
قرآن کے اسماء کو بیان فرمائیے۔ ایک مختصر قرآن مجید کے لئے بهت سے اسماء ذکر کئے گئے هیں اور مسلمانوں کے درمیان ان میں سے صرف بعض هی مشهور هیں۔ البته بعض الفاظ قرآن میں قرآن کی صفت کے عنوان سے ذکر هوئے هیں لیکن ان کو قرآن کے نام کے طور پر استعمال کیا ...

تاویل قرآن

تاویل قرآن
36۔ رسول اکرم (ص) نے فرمایا! میرے بعد علی (ع) ہی لوگوں کو تاویل قرآن کا علم دیں گے اور انھیں باخبر بنائیں گے۔( شواہد التنزیل 1 ص 39 / 28 از انس)۔   37۔ امام علی (ع) ! مجھ سے کتاب الہی کے بارے میں جو چاہو دریافت کرلو کہ کوئی آیت ایسی نہیں ہے جس کے بارے میں مجھے یہ ...

قرآن مجید کاتعارف

قرآن مجید کاتعارف
قرآن مجید کاتعارف نذرحافی ہجرت سےپہلےاورہجرت کےبعدپیغمبرِاسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرنازل ہونےوالی سورتوں اورآیات کےمجموعےکا نام قرآن مجیدہے۔سورت (سورہ)عربی زبان میں شہرکےگرد بلند وبالا دیواریعنی فصیلِ شہرکوکہاجاتاہے۔چونکہ قرآن مجید کا ...

قرآن مجيد کي رو سے اسلامي اتحاد

قرآن مجيد کي رو سے اسلامي اتحاد
قرآن مجيد نے اتحاد اور اختلاف کے موضوع کو تفصيل کے ساتھ بيان کيا ہے ، ايک طرف يہ کہ اس نے تاريخ انساني ميں اختلاف کے نتائج کو علل اور وجوہات کے ساتھ ذکر کرکے اس کے مٹانے کے طريقہ کو پيش کيا ہے دوسري طرف وحدت کے مسئلہ کو ہمبستگي کي راہ اور اصول کي ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 66 تا 70)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 66 تا 70)
تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 66 تا 70)"فَجَعَلْنَهانَکَالاًلِمَا بَیْنَ یَدَیْهاوَمَا خَلْفَهاوَمَوْعِظَةً لِلْمُتَقِیْنَ (66)تو ھم نےاُسےعبرت بنادیا اُس زمانہ اوراُس کےبعد کیلئےاور نصیحت بنادیا فکرِ نجات رکھنے والوں کیلئے"یہ تتمہ صاف صاف بتادیتا ھے ...

قرآن کي سمجھ

قرآن کي سمجھ
قرآن مجيد کے مسلمانوں پر چار بنيادي حق ہيں: (1) قرآن کي تلاوت،(2) قرآن کي تفہيم، (3) قرآن پر عمل،(4) قرآن کي تبليغ- يہ چاروں حقوق باہم مربوط و منسلک ہيں اور ان ميں سے کسي کو دوسرے سے الگ کرکے نہيں ديکھا جا سکتا- مثلاً قرآن کے تعارف کے ليے اس کي تلاوت ضروري ہے- ...

كتاب آسمانی سے مراد کیا ہے؟

كتاب آسمانی سے  مراد کیا ہے؟
كتاب آسمانی سے مراد توریت، انجیل بھی ھوسكتی ہے اور قرآن بھی۔ ھرحال میں حق التلاوۃ سے مراد قرآن پرعمل ہے۔ امام صادق (ع) اس آیت كے بارے میں فرماتے ہیں: "یعنی قرآنی آیات كو ترتیل سے پڑ ہیں، اس میں غور و فكر كریں، اس كے احكام پر عمل كریں اس كے وعدوں ...

اسامي قرآن کا تصور

اسامي قرآن کا تصور
قرآن پاک کے اسامي اور ناموں کے بارے ميں کتاب اور سنت کے پيروکاروں اور بہت سارے محققين نے مفصل کتاب ، تحقيقي مقالات اور جريدے نشر و اشاعت کئے ہيں ، لہذا شايد قارئين محترم يہ تصور کريں کہ اس موضوع پر اتني ساري کتابيں اور مقالات ہونے کے باوجود مزيد اس ...