اردو
Friday 19th of April 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 16 تا 20)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 16 تا 20)
اُوْلٰئِكَ الَذِیْنَ اشْتَرَوُاالضَلٰلَةَ  بِالْهدٰی فَمَارَبِحَتْ تِجَارَتُهمْ وَمَاکَانُوْامُهتَدِیْنَ (16)یہ ھیں جنہوں نےھدایت کے بدلے گمراھی مول لی تو نہ اُن کے بیوپار نے نفع ھی دیا اورنہ اُنہیں ھدایت ھی نصیب ھوئی"؛؛؛متقین کے بعد جو ...

قرآن مجید کے سوره حدید کی آیت نمبر ۲۱ اور سوره آل عمران کی آیت نمبر ۱۳۳ میں پائے جانے والے تناقص کو کیسے حل کیا جا سکتا هے؟

قرآن مجید کے سوره حدید کی آیت نمبر ۲۱ اور سوره آل عمران کی آیت نمبر ۱۳۳ میں پائے جانے والے تناقص کو کیسے حل کیا جا سکتا هے؟
مهربانی کر کے مندرجه ذیل مطلب کے بارے میں وضاحت فرمائیے: قرآن مجید میں بهشت کی وسعت کے بارے میں پائے جانے والی توصیف میں آشکار تناقص پایا جاسکتا هے۔ قرآن مجید کے آل عمران کی آیت نمبر ۱۳۳ میں خداوندمتعال ارشاد فرماتا هے که " بهشت کی وسعت زمین و آسمانوں ...

کیفیات ادائیگی حروف

کیفیات ادائیگی حروف
حروف تھجی کی ادائیگی کے اعتبار سے چار قسمیں ھیں :۱۔ ادغام ۲۔ اظھار ۳۔ قلب ۴۔ اخفاء۱۔ ادغامادغام کے معنی ھیں ساکن حرف کو بعد والے متحرک حرف سے ملا کر ایک کر دینا اور بعد والے متحرک حرف کی آواز سے تلفظ کرنا ۔ ادغام کی چار قسمیں ھیں :ادغام یرملون ...

زبان قرآن کی شناخت

زبان قرآن کی شناخت
قرآن میں قول لغت میں ”قول“ وہ بات اور گفتار ہے جو ظاھراً تلفظ ہو یعنی زبان پر جاری ہونے والے کچھ الفاظ جیسے قَالَ، تکلّم، نَطَقَ۔ ”لسان العرب“ میں ہے : القول:الکلام علیٰ الترتیب، وهوعند المحققین کلُّ لفظٍ قال به اللسان تاما کان او ناقصا قول ترتیب ...

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 61 تا 65)

تفسیر "سورہ البقرة " (آیات 61 تا 65)
"وَ اِذْ قُلْتُمْ یٰمُوْسٰی لَنْ نَصْبِرَ عَلٰی  طَعَامٍ وَاحِدٍفَادْعُ لَنَا رَبَكَ یُخْرِجْ لَنَا  مِمَا تُنْبِتُ الْاَرْض ُ مِنْ م بَقْلِها وَ قِثَآئِهاوَفُوْمِهاوَعَدَسِهابَصَلِها^قَالَ  اَتَسْتَبْدِلُونَ الَذِیْ هوَ اَدْنٰی ...

قرآن پرعمل اور اس سے متمسك ھونا

قرآن پرعمل اور اس سے متمسك ھونا
پیغمبر اكرم (ص) اور ائمہ (ع) سے قرآن پر عمل كے سلسلہ میں مختلف تعبیرات پائی جاتی ہیں"اتّباع" "تمسّك" اور "حق تلاوت" جیسی تعبیر بھی قرآن پرعمل كے سلسلہ میں وارد ھوئی ہیں۔ ان میں سے بعض روایات كی طرف اشارہ كریں گے۔ پیغمبراسلام (ص) فرماتے ہیں: "اعملوا ...

قرآن مجید کے دفعتا اور تدریجی سے آج تک کتنا زمانه گزر رها هے- ؟

قرآن مجید کے دفعتا اور تدریجی سے آج تک کتنا زمانه گزر رها هے- ؟
قرآن مجید کے دفعتا اور تدریجی سے آج تک کتنا زمانه گزر رها هے- ؟ ایک مختصر بیشک قرآن مجید پیغمبر اکرم(ص)کے قلب مبارک پر دفعتا شب قدر (ماه مبارک رمضان کی ایک رات)میں نازل هوا هے .بعض روایات اور قراین کے مطابق،اس احتمال کو تقویت ملتی هے که شب قدر ماه ...

تفسیر و تاویل

تفسیر و تاویل
عربی زبان میں سفورکے معنی بے پردگی کے ہیں یعنی کسی پوشیدہ چیزکو منظرعام پرلے آنا جس کی بناپر  بے پردہ خواتین کوسافرات کہاجاتاہے جن کے بارے میں روایات میں وراد ہوا ہے کہ آخر زمانے میں جو بدترین زمانہ ہوگا ایسی عورتیں برآمدہوں گی جوسافرات اور زینت ...

قرآني آيات اور سورتوں کي ترتيب

قرآني آيات اور سورتوں کي ترتيب
سورتوں کي ترتيب کے بارے ميں اہل نظر کے درميان اختلاف ہے :سيد مرتضي علم الھديٰ اور بہت سے محققين جيسے حضرت آيت اللہ العظمي خوئينی’ کا نظريہ ہے کہ جو قرآن آج ہمارے درميان موجود ہے اس کي آيتوں اور سورتوں کي ترتيب زمانہ رسول کي ترتيب کے مطابق ہے-جب کہ ...

قرآن ھر قسم كى تحريف سے منزہ ہے

قرآن ھر قسم كى تحريف سے منزہ ہے
...

قرآن كی تلاوت

قرآن كی تلاوت
قرآن مجید میں آیا ہے كہ جو كوئی كتاب خدا كی تلاوت كرے شامل اجر و فضل خداوند ھوگا۔ "ان الذین یتلون كتاب اللہ و اقاموا الصلٰوة و انفقوا مما رزقناھم سرّ اً و علانیۃ یرجون تجارة لن تبور لیوفّیھم اجورھم و یزیدھم من فضلہ انّہ غفور شكور" اس آیت كے علاوہ ...

قرآن اور عقل

قرآن اور عقل
لوگوں کا خیال ہے کہ دین میں عقل کا کوئی دخل نہیں ہے، ہم عقل کے ذریعہ دین کو نہیں سمجھ سکتے ، یا دین کا عقلانی دفاع نہیں ہوسکتا ، دین کچھ کہتا ہے تو عقل کچھ کہتی ہے، دین کو سمجھنا ہے تو قرآن اور حدیث سے سمجھا جا سکتا ہے عقل سے نہیں!نصوص (1)اور عقل میں ...

تلاوت کی ذمہ داری

تلاوت کی ذمہ داری
تلاوت کی ذمہ داری، تہذیب نفس اور قرآن کے بیان کردہ احکام کو اپنے ذہن میں محفوظ رکھنا ہے۔ یہ ذمہ داری سورہٴ بقرہ کی آیت ۴۵ میں بیان کی گئی ہے ارشاد ھوتا ہے: <یاٴمرون الناس بالبرو تنسون انفسکم وانتم تتلون الکتاب افلا تعقلون>تم کس طرح لوگوں کو نیکو ...

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں

امامت قرآن و حدیث کی روشنی میں
مقدمہقارئین کرام ! ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو ہوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔اورمتعدد موٴلفین نے اس سلسلہ میں بہت سی فروعات پر تفصیلی گفتگو کی ھے چنانچہ بعض موٴلفین نے کچھ پھلووں پر گفتگو کی ھے تو بعض ...

سورهٔ بقره ، آیت نمبر 228میں مر د کے لئے عورت پر برتری کا اعلان هوا هے کیا یه خداوند عالم کی عدالت کے خلاف نهیں هے ؟

سورهٔ بقره ، آیت نمبر 228میں مر د کے لئے عورت پر برتری کا اعلان هوا هے کیا یه خداوند عالم کی عدالت کے خلاف نهیں هے ؟
سوره بقره آیت نمبر 228 میں مرد کے لئے عورت پر برتری کا اعلان هوا هے کیا یه خداوند عالم کے عادل هونے کے خلاف نهیں هے ؟ ایک مختصر یه آیت مطلَّقه ( طلاق شده) عورت کے بارے میں هے اور طلاق رجعی کے احکام کے بارے میں هے که ان کے شوهرعده کی مدت میں رجوع ...

قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام پیغمبر وں کے نام پر ہیں ؟

قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام پیغمبر وں کے نام پر ہیں ؟
قرآن کریم کے کتنے سوروں کے نام انبیائے الہی کے نام پر ہیں ؟ ایک مختصر چھ سورے قرآن کریم میں پیغمبروں کے نام پر آئے ہیں : نوح،ابراھیم، یونس ، یوسف ،ھود اور محمد۔ البتہ مفسّرین روایات کی روشنی میں معتقد ہیں کہ قرآن کے بعض سورے مثلاً :طہ[1] ...

قرآن میں وقت کی اہمیت کا ذکر

قرآن میں وقت کی اہمیت کا ذکر
بےشک انسان کے پاس سب سے نفیس ترین اور سب سے قیمتی چیز وقت ہی ہے ۔  ہم اپنے عمل اور کوشش سے جو بھی حاصل کرنا چاہیں  اس کی کامیابی کا راز  وقت کے  درست استعمال میں ہی پوشیدہ ہے ۔ یہ وقت افراد اور جامعہ دونوں کے لیۓ ایک حقیقی سرمایہ ہے ۔وقت کی ...

اولو العزم انبیاء اور ان کی کتابیں کون کونسی هیں؟ انھیں اولو العزم کیوں کها جاتا هے اور زرتشت و داؤد اولو العزم نهیں هیں؟

اولو العزم انبیاء اور ان کی کتابیں کون کونسی هیں؟ انھیں اولو العزم کیوں کها جاتا هے اور زرتشت و داؤد اولو العزم نهیں هیں؟
اولو العزم انبیاء اور ان کی کتابیں کون کونسی هیں؟ انھیں اولو العزم کیوں کها جاتا هے اور زرتشت و داؤد صاحب کتاب هونے کے باوجود اولو العزم نهیں هیں؟ایک مختصر لفظ [اولو العزم سوره احقاف کی ۳۵ ویں آیت میں آیا هے۔ عزم در حقیقت حکم اور شریعت کے معنی میں ...

سورہ بقرہ میں دعا

سورہ بقرہ میں دعا
عربی : ربّنا تقبّل منّا انّک انت السمیع العلیم ( سورہ بقرہ آیة نمبر 15 ) اردو : اے ہمارے رب ! اس کام کو قبول فرما ۔ درحقیقت تو ہی ( دعاؤں کے ) سننے والا ہے (اور دلوں کی نیتوں کو) جاننے والا ہے ۔ تشریح: جب حضرت ابراھیم اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کعبہ ...

قرآنی معلومات

قرآنی معلومات
 پورا قرآن تیس پاروں پر مشتمل ہے۔• قرآن میں کل” ۱۱۴“ سورے ہیں۔• قرآن میں ”۶۲۳۶“آیتیں ہیں۔• قرآن میں کل” ۱۰۱۵۰۳۰“نقطے ہیں۔• قرآن میں کل”۹۳۲۴۳“فتحہ(زبر )ہیں۔• قرآن میں کل”۳۹۵۸۶“ کسرہ (زیر ) ہیں ۔• ...