اردو
Tuesday 23rd of April 2024
تفسیر قرآن کریم
ارسال پرسش جدید

عدم تحريف پر عقلى اور نقلى دليليں

عدم تحريف پر عقلى اور نقلى دليليں
ہمارے عقيدہ كے مطابق بہت سے عقلى اور نقلى دلائل موجود ہيں جو قرآن مجيد كى عدم تحريف پر دلالت كرتے ہيں كيونكہ ايك تو خود قرآن مجيد فرماتا ہے : ہم نے قرآن مجيد كو نازل كيا اور اس كى حفاظت بھى ہمارے ذمہ ہے ايك اور مقام پريوں ارشاد ہوتا ہے: ''يہ كتاب شكست ...

بہترین ثواب

بہترین ثواب
حضرت امام محمد باقر (علیہ السلام) ایک طویل حدیث میں قرآن کی عظمت و شرافت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں قیامت کے دن قرآن کہے گا پرودگار تیرے کچھ بندوں نے میری حرمت کا مکمل خیال رکھا میری حفاظت کی اور میری کسی چیز کو ضائع ہونے نہ دیا لیکن کچھ دوسرے بندوں نے ...

سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۳۳ اور سورہ احقاف کی آیت نمبر ۱۵ کے درمیان پائے جانے والے اختلاف کی کیسے توجیہ کی جاسکتی ہے؟

سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۳۳ اور سورہ احقاف کی آیت نمبر ۱۵ کے درمیان پائے جانے والے اختلاف کی کیسے توجیہ کی جاسکتی ہے؟
خداوند متعال ایک بار سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۳۳ میں اعلان فرماتا ہے کہ دودھ پلانے کی مدت پورے دو سال ہے { حولین کاملین} - لیکن سورہ احقاف کی آیت نمبر ۱۵ سے معلوم ھوتا ہے کہ حاملگی اور دودھ پلانے کی مجموعی مدت ۳۰ مہینے بیان کی گئی ہے {ثلاثون شھرا} چونکہ ...

عدم تحريف پر عقلى اور نقلى دليليں

عدم تحريف پر عقلى اور نقلى دليليں
ہمارے عقيدہ كے مطابق بہت سے عقلى اور نقلى دلائل موجود ہيں جو قرآن مجيد كى عدم تحريف پر دلالت كرتے ہيں كيونكہ ايك تو خود قرآن مجيد فرماتا ہے : ہم نے قرآن مجيد كو نازل كيا اور اس كى حفاظت بھى ہمارے ذمہ ہے ايك اور مقام پريوں ارشاد ہوتا ہے:''يہ كتاب شكست ...

اسباب نزول

اسباب نزول
جیسا کہ آپ لوگوں کے علم میں ھے کہ قرآن پیغمبر اکرم (ص)کی بعثت کی پوری زندگی میں مختلف مناسبتوں سے مختلف مقامات پر تدریجی طور پر نازل ھوا کھیں کسی عظیم حادثہ کی خبر دی گئی تو کھیں پیغمبر(ص) کے لوگوں کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیئے گئے ...

قرآن مجید میں ذکر کیے گئے، پیغمبراسلام{ص} کے معجزوں میں سے چار معجزے بیان کیجئے؟

قرآن مجید میں ذکر کیے گئے، پیغمبراسلام{ص} کے معجزوں میں سے چار معجزے بیان کیجئے؟
پیغمبراسلام{ص} کے ایسے چار معجزے بیان کیجئیے، جو قرآن مجید میں ذکر کیے گئے هوں- ایک مختصر معجزه اس کام کو کهتے هیں، جسے انبیاء، اپنی نبوت کو ثابت کرنے کے لیے انجام دیتے هیں اور دوسرے اس کام کو انجام دینے میں عاجز و بے بس هوتے هیں- خود قرآن مجید، ...

انسان کے ليۓ قرآن کي عظمت اور ضرورت

انسان کے ليۓ قرآن کي  عظمت اور ضرورت
اللہ تعالي نے  اپنے آخري نبي حضرت محمد صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم پر نازل کي گئي کتاب قرآن مجيد ميں انسان کے ليۓ زندگي گزارنے کے تمام رہنما اصول بتا ديۓ ہيں -  يہ کتاب انسان کے ليۓ ايک  مکمل دستور الحيات ہے جس ميں انسان کي ہدايت کے ليۓ ہر موضوع  ...

قرآن کریم میں ائمہ (ع) کے نام

قرآن کریم میں ائمہ (ع) کے نام
قرآن کریم کی آیات اور روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ قرآن کریم میں ہرچیز کا ذکر موجود ہے اور خداوند عالم نے اس میں ہر چیز کو بیان کر دیا ہے جیسا کہ قرآن کریم میں ذکر ہوا ہے ” وَ نَزَّلْنا عَلَیْکَ الْکِتابَ تِبْیاناً لِکُلِّ شَیْءٍ“ ۔ اور ہم نے آپ پر ...

امامت قرآن اورسنت کی رو سے

امامت قرآن اورسنت کی رو سے
اللہ تعالی فرماتا ہے : " وَإِذِ ابْتَلَى إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ فَأَتَمَّهُنَّ قَالَ إِنِّي جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ إِمَاماً قَالَ وَمِن ذُرِّيَّتِي قَالَ لاَ يَنَالُ عَهْدِي الظَّالِمِي " جب ابراہیم کو ان کے رب نے کچھ  باتوں سے جانچا ...

قرآن ایک آسمانی کتاب

قرآن ایک آسمانی کتاب
بے شک قرآن ایک آسمانی کتاب ہے کیونکہ اس کا لب و لہجہ اور زبان ایسی ہے جو کسی بھی انسان کے بس کی بات نہیں ہے ۔ یہ ہمارے پاک پیغمبر کا معجزہ ہے جو دائمی ہے ۔ جب کوئی قرآن کو سنتا ہے تو اس بات کا اعتراف کرتا ہے کہ یہ کلام انسان کے بس کی بات نہیں ہے اور اس کا ...

سورهٔ مبارکهٔ صافات میں لفظ مخلَصین اسم مفعول کی صورت میں کیوں استعمال هوا هے ؟کیا اسم مفعول کو اسم فاعل کے مقابله میں بر تری حاصل هے اور اس کے معنی یه هیں که خدا وند عالم ، فقط جن لوگوں نے خود کو خالص بنالیا هے ،انھیں هلاک نهیں کرے گا ؟

سورهٔ مبارکهٔ صافات میں لفظ مخلَصین اسم مفعول کی صورت میں کیوں استعمال هوا هے ؟کیا اسم مفعول کو اسم فاعل کے مقابله میں بر تری حاصل هے اور اس کے معنی یه هیں که خدا وند عالم ، فقط جن لوگوں نے خود کو خالص بنالیا هے ،انھیں هلاک نهیں کرے گا ؟
سورهٔ مبارکه ٔ صافات میں خداوند عالم نے لفظ ''الّاعباد الله المخلَصین'' کی کئی با ر تکرار کی هے ، لفظ مخلَصین اسم فاعل کی صورت میں نهیں بلکه مفعول کی صورت میں استعمال هوا هے ؟ کیا اسم مفعول کو اسم فاعل کے مقابله میں برتری حاصل هے اور اس کے یه معنی هیں که ...

قرآن مجید مین کتاب مبین اور رطب و یابس (خشک وتر) کا مراد کیا هے؟

قرآن مجید مین کتاب مبین اور رطب و یابس (خشک وتر) کا مراد کیا هے؟
کیا کتاب (کتاب مبین) کا مراد یهی موجوده قرآن مجید هے ؟اور یه که قرآن مجید میں هر رطب ویابس(خشک وتر)کے موجود هو نے سے کیا مراد هے اور یه کس قسم کی مخلوقات هیں؟ (انعام/ ٥٩) ایک مختصر قرآن مجید میں " کتاب مبین" علم الهی کا ایک مرحله هے جو افعال الهی کے صادر ...

قرآن مجید کے بعض الفاظ کیوں غلط لکھے گئے ہیں؟

قرآن مجید کے بعض الفاظ کیوں غلط لکھے گئے ہیں؟
سورہ یوسف کی آیت نمبر 32 میں، لفظ "لیکوناً" میں نون تاکید تنوین سے لکھا گیا ہے،مہربانی کرکے اس کی وجہ بیان فرمائیے۔ایک مختصرقرآن مجید کے مفاہیم اور الفاظ آسمانی اور الہی ہیں جو خداوند متعال کی طرف سے پیغمبر اکرم (ص) پر نازل ہوتے ہیں۔ اور آنحضرت (ص) ...

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ اول)

تفسیر "فصل الخطاب" سے اقتباسات (حصہ اول)
تفسیر فصل الخطاب سے اقتباسات (حصہ اول)مؤلف : سید العلماء آیت اللہ سید علی نقی نقن (رحمۃ اللہ علیہ)ترتیب وتنظیم : سید مون کاظمیپیشکش : کونوا مع الصادقین گروپ بسم الله الرحمن الرحیم نزول قرآن کی تاریخاسمیں کوئی شبہہ نہیں کہ قرآن رسالت مآب صلی اللہ ...

کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟

کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟
سلام علیکم، کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟ جواب مثبت ھونے کی صورت میں سورہ یا سوروں کے نام اور آیات کا نمبر بھی لکھئے۔ایک مختصر  تاریخ کے اہم حصوں کو نقل کرنا اور ان کے بارے میں آگاہی پیش کرنا ...

قرآني رو سے ديني اخوّت

قرآني رو سے ديني اخوّت
چوتھي اصل: قرآني رو سے ديني اخوّت اتحاد اسلامي کے شکوفہ ہونے کا پيش خيمہ ہے اور اس کو اجتماعي نمو اور انساني اقدار فراہم کرتا ہے اشياء کے درميان اتحاد اصول واحد کا ضرورت مند ہے کے جو ان کو ايک دوسرے کے قريب لاتے ہيں - خون، نسل، زبان، قوميت، جغرافيا، ...

تجوید کے شعبے

تجوید کے شعبے
علم تجوید میں مختلف قسم کے مسائل سے بحث کی جاتی ھے۔ کبھی قرآن کے جدا حروف کے بارے میں دیکھا جاتا ھے کہ ان کے ادا کرنے کا صحیح طریقہ کیا ھے، کبھی مرکب الفاظ کی ادائیگی کے بارے میں گفتگو ھوتی ھے اور کبھی پورے پورے جملے کے بارے میں بحث ھوتی ھے کہ اس کے ...

قرآن مجید میں "بروج" سے کیا مراد ہے؟

قرآن مجید میں "بروج" سے کیا مراد ہے؟
قرآن مجید میں "بروج" سے کیا مراد ہے؟ ایک مختصر قرآن مجید کی جن آیات میں لفظ "بروج" آیا ہے، ان آیات کے بظاہر معنی یہ ہیں کہ خداوندمتعال فرماتا ہے: " اور ہم نے آسمان {زمین کے اوپر والی جہت} میں بروج اور قصر{کہ وہ سورج اور چاند ہیں} بنائے اور انہیں ...

تفسیر سورہ فاتحہ تفسیر فصل الخطاب سے اقتباس

تفسیر سورہ فاتحہ تفسیر فصل الخطاب سے اقتباس
بسم الله الرحمن الرحیم تفسیر سورہ  فاتحہ  رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد خلفاء کی طرف سے جو قرآن جمع کیا گیا اُس میں اکثر ایک سورہ کی آیتیں دوسرے سوروں میں چلی گیئں مگر بعض سورے جو شروع سے آخر تک ایک ساخت رکھتے ھیں اُن میں یقین کیا جاسکتا ھے کہ ...

شیاطین کو سنگسار کرنے سے مراد (جوقرآن مجید میں آیا ھے) کیا ھے؟

شیاطین کو سنگسار کرنے سے مراد (جوقرآن مجید میں آیا ھے) کیا ھے؟
قرآن مجید، ستاروں کی خلقت کی علت بیان کرتے ھوئے ھمارے علم میں اضافه کرتا ھے اور ارشاد فرماتا ھے: ” ھم نے آسمانوں کو چراغوں سے معین کیا ھے اور انھیں شیطان کو سنگسار کرنے کا ذریعه بنا دیا ھے اور ان کے لئے جھنم کا عذاب الگ مھیا کر رکھا ھے ۔“ سوره ملک آیت ...