اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

حضرت امیرالمومنین کے روضہ اطہر کی تعمیر نو

ایرانی ماہرین نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہرکی تعمیر نوکا نقشہ تیارکرلیاہےاور اس نقشے پرعمل درآمد کرنے کی کاروائياں بھی شروع ہوچکی ہیں۔عراق میں مقدس مقامات کی تعمیرنوکے ایرانی ادارے نے کہا ہے کہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر کی تعمیر نو میں سات سوپچاس ملین ڈالر خرچ ہونگے۔یہ بجٹ مومنین کی مدد سے پوراکیا جائے گا۔اس بجٹ کا بڑا حصہ ایران سے فراہم ہوگا۔ادھرایران کے ایک علمی تحقیقاتی ادارے نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضے کےکتب خانے کو اکتیس قلمی کتابوں کا ھدیہ دیاہے ۔یہ اکتیس قلمی کتابیں ہندوستانی کتب خانوں سے حاصل کی گئي تھیں۔


source : http://www.muslimurdunews.com/index.php?option=com_content&task=view&id=766&Itemid=9
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment