اردو
Sunday 10th of December 2023
0
نفر 0

عالمی سطح پر ايران كی سربلندی كی اہم ترين دليل اسلامی تہذيب ہے

ڈائريكٹر كلچرل سنٹر :

اسلامی جمہوریہ ايران اپنے ثقافتی پہلو كی وجہ سے دنيا میں ممتاز مقام ركھتا ہے

سوڈان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر حجۃ الاسلام والمسلمين ابراہيم انصاری نےخبررساں ايجنسی سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ دينی بنيادوں پر استوار اسلامی انقلاب ايران كے ثقافتی پہلوں میں بشريت كے دلوں میں اميد كی روح كو زندہ كرنے كی صلاحيت موجود ہے۔

قائد انقلاب اسلامی كے فرمان كے مطابق اسلامی جمہوریہ ايران اپنے ثقافتی پہلو كی وجہ سے دنيا میں ممتاز مقام ركھتا ہے اور یہی اسلام اور قرآن پر قائم تہذيب ہے جو دنيا كے پياسوں كو سيراب كر سكتی ہے اور دردمندوں اور مظلوموں كے دسوں میں اميد كو زندہ كر سكتی ہے۔ 

انہوں نے مزيد كہا كہ صنعتی اور ٹيكنالوجی كے ميدان میں مغرب كی ترقی كے باوجود اسلامی جمہوریہ ايران اپنی دينی ثقافت كی بنا پر دنيا میں پہلے نمبر پر ہے۔

حجۃ الاسلام والمسلمين ابراہيم انصاری نے مزيد كہا ہے كہ قائد انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ايرانی كلچرل سنٹروں كی سرگرميوں كو بہتر سے بہتر بنانے كے لئے بہترين نكات بيان فرمائے ہیں لہذا ان كے فرامين كو بہتر سے بہتر طور پر متحقق كرنے كے لئے زيادہ كوشش كی ضرورت ہے۔


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=181502
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلام فوبیا کی نئی لہر؛ ایک بار پھر اللہ تعالی کا ...
مصر کی تاریخی مسجد "ابراہیم دسوقی" کی پندرہ دنوں ...
ایک ایرانی سنی اعتکاف میں شیعہ ہوگئے
صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب کار بم کا دھماکہ، ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
کربلا
بیلجیم کے اسٹوڈنٹس حرام گوشت کھانے پر مجبور
اٹلی میں ایک نئی مسجد کی افتتاحی تقریب کے دوران ...
صیہونی حکومت کے وحشیانہ و مجرمانہ... قائد انقلاب ...
تعليمات اسلامی پر خصوصی توجہ ؛ محكمہ اوقاف مصر كے ...

 
user comment