اردو
Tuesday 23rd of April 2024
0
نفر 0

بو علی سینا

طب اور فلسفے میں مشرق و مغرب کو ملا کر بو علی سینا سے زیادہ نامی حکیم پیدا نہیں ہوا۔ خصوصا طب میں تو وہ امام مانا جاتا ہے اور پندرھویں صدی عیسوی تک مشرق کے علاوہ یورپ کی یونیورسٹیوں میں بھی اس کی کتاب قانون داخل نصاب رہی ہے۔

بو علی سینا کا نام حسین تھا۔ والد کا نام عبداللہ۔ عبداللہ بخارا کے ایک علاقے کا حاکم تھا۔ وہیں صفر 870 ہجری میں بو علی سینا پیدا ہوا۔ دس سال کی عمر میں علوم عربیہ کی تعلیم سے فراغت حاصل کی اور چھ سال تک فلسفہ، ریاضیات، ہیئت اور طب کا مطالعہ کیا۔

اس کی کتاب القانون یورپ کی یونیورسٹیوں میں پندرھویں صدی کے اواخر تک کل نصاب تعلیم کا نصف سے زیادہ حصہ تھی اور مونٹ پلیئر اور لووین کی یونیورسٹیوں میں 1650 تک داخل نصاب چلی آتی تھی۔ اس کی تقریباً سب اہم کتابوں کے ترجمے یورپی زبانوں میں ہوچکے ہیں۔


source : http://www.vshineworld.com/urdu/detail/scientists/4/19
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

تیرہ رجب
نبوت و امامت باہم ہیں
چالیس حدیث والدین کےبارے میں
قرآن میں وقت کی اہمیت کا ذکر
رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا
عفت نفس
اہل سنت والجماعت کی اصطلاح کا موجد؟
فلسطین کی تاریخ
حضرات ائمہ علیھم السلام
والدین کی نافرمانی کےدنیامیں منفی اثرات

 
user comment