اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

عالم اسلام كی سات تاريخی مساجد كی دستاويزی فلم دكھائے جائے گی

بين الاقوامی گروپ: دو چينلز "ڈسكوری" اور "ٹری ويژن" پر عنقريب عالم اسلام كی سات تاريخی و اہم مساجد كی دستاويزی فلم دكھائی جائے گی جس كا نام "عالم اسلام كی سات تاريخی مساجد" ہو گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے عربی چينل "الكوثر" كے حوالے سے عالم اسلام كی ان سات مساجد كو اسلامی طرز تعمير كا شاہكار تصور كيا جاتا ہے۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق ان مساجد میں اصفہان كی مسجد امام خمينی(رح)بھی شامل ہے جسے ۱۰۲۱ تا ۱۰۴۰ میں تعمير كيا گيا اور جو كاشی كاری اور طرز تعمير میں اپنی مثال آپ ہے۔

اور اس كے گنبد كی اونچائی ۵۴ میٹر بلند ہے اور اس كے مينار ۵۲ میٹراونچے ہیں۔

اس كے علاوہ مسجد الحرام، مسجد الاقصی، مسجد مسجد آبی، مسجد الحمراء، مسجد جامع، بادشاہی مسجد وغيرہ شامل ہیں۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=625175
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment