اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

سیٹلائٹ چينل "اہل القرآن" كا افتتاح

ثقافتی گروپ: عالمی انجمن حفظ قرآن سے وابستہ عربی زبان كے سیٹلائٹ چينل "اہل القرآن" كا افتتاح ہوا ہے جس كا مقصد قرآن كريم كی تعليم دينا اور اس الہی كتاب كی خدمت كرنا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "عالمی انجمن حفظ قرآن" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حال ہی میں افتتاح ہونے والے اس سیٹلائٹ چينل كے افتتاح كا مقصد قرآن كريم پر توجہ اور اس كی تعليم كے ميدان میں اسلامی ممالك كی كوششوں كی وضاحت، قرآن كريم كی تعليم اور اس كے حفظ كے لئے لوگوں كو شوق دلانا اور اسلامی معاشروں میں حفاظ قرآن كريم كی اہميت كو اجاگر كرنا ہے۔

اس كے علاوہ اس سیٹلائٹ چينل سے "روح كی غذا"، "تعالوا نحب القرآن"، "عطر المجالس"، "ربيع القلوب"، "كان خلقہ القرآن"، "رسائل للحفاظ" اورديگر علمی اور مذہبی پروگرام نشر كیے جائیں گے۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment