اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

قدس شريف میں لاؤڈ اسپيكرز پر اذان ممنوع قرار دينے كی اسرائيلی درخواست مسترد

بين الاقوامی گروہ : اطلاعات كے اسرائيلی ادارے كی جانب سے قدس شريف كی مساجد سے لاؤڈ اسپيكر پر آذان ممنوع قرار دينے كے لیے اسرائيلی درخواست اس شہر كی اسلامی انجمنوں نے رد كر دی

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ islamtoday سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسرائيلی اطلاعات كے ادارے نے یہ ادعا كرتے ہوئے كہ آذان كی آواز صیہونی شہريوں كے لیے اذيت كا موجب ہے ؛ اذان پر پابندی كا مطالبہ كيا تھا جسے قدس شريف كی اسلامی انجمنوں نے رد كر ديا ہے۔

اس رپورٹ كے مطابق صیہونی شہريوں نے اس سے پہلے قدس شہر كی انتظامیہ سے اذان كے لیے لاؤڈ اسپيكرز كے استعمال پر پابندی لگانے كا مطالبہ كيا تھا ۔

بہت سے آئمہ مساجد اور مسلمان شخصيات نے اس بات پر زور ديا كہ مسجدیں اور ان كے مينار صیہونی شہريوں كے آباد ہونے سے پہلے قدس شريف میں موجود تھے اس لیے صیہونيوں كو فوری طور پر اس شہر سے چلے جانا چاہئیے ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

" ڈھاكہ ۲۰۱۲ میں جہان اسلام كا ثقافتی دار الحكومت ...
روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح

 
user comment