اردو
Friday 29th of March 2024
0
نفر 0

آسٹريليا ؛ حلال مصنوعات كے شعبے میں سرمایہ كاری بڑھانے پر زور

بين الاقوامی گروپ : آسٹريليا كے مسلمانوں كی فیڈريشن كے رہنماؤں نے ايك اعلامیے میں حلال مصنوعات كے شعبے میں سرمایہ كاری بڑھانے پر زور ديا ہے تاكہ یہ مصنوعات آسانی كے ساتھ مسلمانوں كی دسترس میں پہنچ سكیں

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Herald Sun»، « كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مسلمانوں كی فیڈريشن كے ايك مسؤول هبا ابراهيم نے كہا ہے كہ حلال مصنوعات كے شعبے میں سرمایہ كاری كرنے سے فائدہ یہ ہو گا كہ آسٹريليا میں رہنے والے مسلمان اپنی ضرورت كے مطابق مصنوعات كو آسانی كے ساتھ فراہم كر سكیں ۔

انہوں نے آخر میں اس بات پر زور ديا : اگرچہ آسٹريليا كی حكومت دعویٰ كرتی ہے كہ ہمارا ملك چند ثقافتی ہے اور تمام اقليتوں كے حقوق كا خيال ركھا جاتا ہے ليكن عملی طور پر ايسا نہیں ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
بلجیئم میں قبول اسلام کا بڑھتا ہوا رجحان
شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...

 
user comment