اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو گا

بين الاقوامی گروپ : فرانس كے مسلمانوں كا سترہواں سالانہ اجلاس "روز دانش" كے عنوان سے ۱۹ جون بروز اتوار كو فرانس كی رياست « بورگونی»(Bourgogne) كے شهر «ديژون»، میں منعقد ہو گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے اطلاع رساں ويب سایٹ «jmfb»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ اجلاس رياست « بورگونی»(Bourgogne) كے جوانوں كے ادارے كے زير اہتمام فرانس كی يونيورسٹيوں كے نماياں طلاب كی شركت كے ساتھ مقامی وقت كے مطابق ٹھيك صبح ۱۰ بجے شروع ہو گا اور شام ۷ بجے تك جاری رہے گا ۔

اس اجلاس میں مسلمان محققين اور طلاب ادب ، علم ، فن اور دين كے ميدان میں اپنی تازہ ترين اختراعات اور تحقيقات كے نتائج شركا كے سامنے پيش كریں گے ۔

مسلمان نوجوانوں میں علمی تحقيقات كا شوق پيدا كرنا اور فرانس كے مسلمان محققين اور مخترعين كو منظر عام پر لانا اور شركا كے باہمی تجربات سے فائدہ اٹھانا اس اجلاس كے اہم ترين اہداف میں سے ہیں ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

زائرین کربلا کے راستے میں دھماکہ خیز مواد والے ...
رسالہ حقوق امام سجاد(ع) كے جرمن ترجمے كی اشاعت
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اسماعیل ہانیہ کو ...
صنعا میں فوجی چھاونی پر انقلابیوں کا قبضہ
میانمار کی فوج اور پولیس کا مسلمانوں پر ظلم و ستم ...
صومالیہ میں شدید قحط سالی، 48 گھنٹوں میں 110 افراد ...
ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...

 
user comment