اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

امریکا، مسلمان خاتون نے حجاب پہن کرویٹ لفٹنگ مقابلے میں حصہ لیا

اٹلانٹا …امریکی مسلمان خاتون ویٹ لفٹر کلثوم عبداللہ نے حجاب پہن کر یو ایس ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں حصہ لیا۔

ابنا: امریکی ریاست جارجیا کے علاقے اٹلانٹا سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ کلثوم عبداللہ نے حجاب پہن کر بین الاقومی ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں شرکت کی۔انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے اس سے قبل کسی خاتون کوحجاب کے ساتھ مقابلوں میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی تھی تاہم کلثوم عبداللہ یوایس اولمپک کمیٹی اور ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے سامنے اپنا موقف منوانے پر کامیاب ہوگئیں جس کے نتیجے میں انٹرنیشنل ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے خواتین کے ڈریس کوڈ میں تبدیلی کی اجازت دیدی ہے۔کالے رنگ کا حجاب اورShort Sleeved short پہن کرکلثوم نے یو ایس ویٹ لفٹنگ کے48کلوگرام کی کیٹیگری میں چھ میں سے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پرکلثوم عبد اللہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ حمایت کرنے والے تمام افراد کی شکرگزار ہیں۔ 


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment