اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

اسلامی خطبا يونين كے جديد سربراہ كی تقرری

بين الاقوامی گروپ : اسلامی خطبا يونين كے اراكين نے كل ۱۸ جولائی بروز سوموار كو ايك میٹنگ كے دوران صديق سيزہ كو اس ادارے كے نئے سربراہ كی حيثيت سے منتخب كر ليا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «abidjan»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ساحل عاج كی اسلامی خطبا يونين ۳۵ اراكين پر مشتمل ہے اور گزشتہ تين برس سے "بوبكر كوليبالی" اس كے سربراہ كی حيثيت سے كام كر رہے تھے ۔ با خبر ذرائع كے مطابق اس تقريب میں گزشتہ سربراہ كی خدمات كو سراہتے ہوئے اميد ظاہر كی گئی كہ "صديق سيزہ "ساحل عاج میں اسلام كی تبليغ اور ترقی میں مؤثر كردار ادا كریں گے ۔ قابل ذكر ہے كہ اسلامی خطبا يونين ساحل عاج كا یہ اجلاس ۱۵ جولائی سے شروع ہوا تھا اور كل نئے سربراہ كی تقرری كے بعد اختتام پذير ہو گيا ۔
source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...
ترکی میں بم دھماکے کے بعد دھشتگردی کے خلاف مظاہرہ
مغرب، سقوط کے دھانے پر !
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، سات ...
مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن ...
داعش نے الانبار میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال ...
برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں ...

 
user comment