اردو
Thursday 28th of September 2023
1
نفر 0

ایران کے شہر قم کے تبیان سینٹر میں اخلاق اور تفسیر قرآن کریم کی نشستوں کا اہتمام

سماجی: ایران کے شہر قم کے تبیان قرآن سینٹر کے انچارج نے کہا ہے کہ ماہ مبارک رمضان کے دوران جوان نسل کے لیے اخلاق سمیت تفسیر قرآن کریم کی نشستوں کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ حفظ، قرائت، تفسیر اور تجوید قرآن کریم کے میدان میں اُنھیں کامیابی سے ہمکنار کیا جاسکے

خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق قم شہر کے تبیان قرآن سینٹرز جو ۲۰۰۹ء کو تاسیس ہوئے تھے اُن کا مقصد قرآن کریم کے تخصصی کورسز کا انعقاد ہے

قرآن کریم کے یہ تخصصی سینٹرز تعلیمی کورسز کے ساتھ ساتھ معلم قرآن کے کورسز بھی منعقد کرتے ہیں اور باصلاحیت جوانوں کو جلب کرکے اُنھیں حفظ، قرائت، تفسیر، تجوید اور صوت و لحن کی تعلیم دیتے ہیں۔

صوبہ قم کے قرآن سینٹر کے انچارج مھدی جمالانی نے شبستان کے نامہ نگار سے بات چیت کے دوران ماہ مبارک رمضان میں اخلاق سمیت تفسیر قرآن مجید کی نشستوں کے انعقاد کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اخلاقی نشستوں میں غیبت، تہمت، جھوٹ اور اسلامی معاشرے میں رائج تمام اخلاقی برائیوں کے موضوعات پر بحث و گفتگو کی جاتی ہے

انھوں نے مزید کہا ہے کہ ان سینٹرز میں مذکورہ پروگراموں کے علاوہ نماز جماعت کا قیام، احکام، تفسیر قرآن کریم اور تلاوت قرآن مجید کے پروگرام بھی منعقد ہوتے ہیں


source : http://www.shabestan.net/
1
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امام خامنہ ای عصر حاضر کے عظیم ترین مرجع تقلید ہیں
کشمیر میں امام خامنہ ای کے متعلق توہین آمیز خبر ...
کیا بغیر ویزا کے اربعین کے موقع پر عراق کا سفر ...
انڈونیشیا میں وہابیوں کا شیعوں کی مساجد اور ...
كينيا میں اسلام كی جانب رجحان میں اضافہ
مالی ؛ اھل بيت ( ع) كے ساتھ آشنائی كے موضوع پر ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
بحرین؛ محرم کے پرچم اور عزاداری کے بینر نصب کرنے ...
امام کعبہ سے استدعا ہے
علامہ ساجد نقوی: جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم ...

 
user comment

Greta
Your awensr was just what I needed. It's made my day!
پاسخ
0     0
21 شهريور 1390 ساعت 11:31 بعد از ظهر