اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

قرآن كريم كے چينی زبان میں ترجمے كی اگلے ہفتہ تك تقريب رونمائی

بين الاقوامی: وحی ترجمہ سينٹر كے سربراہ نے كہا اس ترجمہ كی تقريب رونمائی 5 فروری كو محكمہ اوقاف كے دفتر میں منعقد ہوگی۔

وحی ترجمہ سينٹر كے سربراہ حجۃ الاسلام نقدی نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كے نمائندہ سے گفتگو كرتے ہوئے قرآن كريم كے چينی زبان كے ترجمہ كی تقريب رونمائی كے متعلق كہا اس ترجمہ كی تقريب رونمائی 5 فروری كو گيارہ بجے محكمہ اوقاف كے دفتر میں منعقد ہوگی۔

انہوں نے كہا وحی كلچرل انسٹی ٹيوٹ انقلاب، اسلامی كے بعد دنيا كی چھ مختلف زبانوں انگلش ، فرانس، تركی استنبولی، تركی آذری، اسپين اورچينی ترجمہ كو عوام كی خدمت میں پہنچا چكے ہیں۔

وحی ترجمہ سينٹر كے سربراہ نے اس بات كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہ ہماری كوشش تھی عشرہ مباركہ فجر كے موقع پر اردو زبان میں بھی تقريب رونمائی ہو، كہا اردو زبان میں قرآن كريم كا ترجمہ ادارہ دارالقرآن میں بعض تصحيحات كی وجہ سے منتشر نہ ہوسكا ۔

حجۃ الاسلام نقدی نے كہا قرآن مجيد كا چينی زبان میں ترجمہ سليمان باجی سو نے كيا كہ جو دينی علوم ايران كے اسٹوڈنٹ ہیں ان كی دس سالہ محنتوں كے بعد ترجمہ ہوا ہے ۔

ياد رہے كہ ان مراسم میں چينی مترجم بھی شركت كریں گے۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو بیس سال قید کی سزا
امام خمینی(رہ) نے پوری دنیا کو بدل کر رکھ دیا: آیت ...
قرآن كريم كے چينی زبان میں ترجمے كی اگلے ہفتہ تك ...
زائرین کربلا کے راستے میں دھماکہ خیز مواد والے ...
رسالہ حقوق امام سجاد(ع) كے جرمن ترجمے كی اشاعت
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اسماعیل ہانیہ کو ...
صنعا میں فوجی چھاونی پر انقلابیوں کا قبضہ
میانمار کی فوج اور پولیس کا مسلمانوں پر ظلم و ستم ...
صومالیہ میں شدید قحط سالی، 48 گھنٹوں میں 110 افراد ...
ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...

 
user comment