اردو
Tuesday 30th of May 2023
0
نفر 0

تھائی لینڈ میں مسلمانوں کیلئے اسلامک چینل کا افتتاح

بین الاقوامی :جمیعت مسلم نے تھائی لینڈ کے مسلمانوں کیلئے اسلامک چینل کا افتتاح کیا ہے جس کا نام "یتیم ٹی وی" چینل رکھا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے مسلمانوں کے امور انجام دینے والی جمعیت مسلم تائی نے اسلامک چینل شروع کیا ہے جس کا نام یتیم ٹی وی چینل رکھا ہے اس اسلامی چینل میں مسلمانوں کیلئے خصوصی پروگرام چلائے جائیں گے جمعیت مسلم تائی کا ارادہ ہے کہ میڈیا کے ذریعے تھائی لینڈ کے مسلمانوں کو دینی تربیت دی جائے ذرائع کا کہنا ہے۔

یادرہے کہ اس جمعیت نے پہلا اسلامی اخبار مسلم تائی کے نام سے بھی جاری کیا ہے۔ تھائی لینڈ کے مسلمانوں کے لئے یہ بہت اہمیت کی بات ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان طالبان کے سرغنہ ملا فضل اللہ ہلاک ہوگیا
مصر میں شيعوں كے پہلے اخبار كی اشاعت
جرمنی میں مسجد پر حملہ
آل خلیفہ کی طرف سے شیعہ مسلمانوں کو نماز جماعت پر ...
القاعدہ، حزب اللہ اور حماس (2) / لنک
فرانس ؛ صدر اسلام میں حکومت کی تشکیل کا جائزہ
تاتارستان میں مسلمان خاندانوں كی اسلامی بنياد كا ...
مراجع تقلید کا شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ ...
عالم اسلام اختلافات سے صرف نطر کرتے ہوئے وحدت کو ...
حضرت عیسی نے ساری انسانیت کو زندگی، دوستی اور ...

 
user comment