اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

امريكی پادری كی جانب سےافغانستان میں قرآن نذر آتش كرنے كی حمايت

بين الاقوامی گروپ : قرآن كريم كی شان میں گستاخی كرنے والے امريكی پادری "ٹيری جونز" نے سماجی ويب سائیٹ "ٹویٹر" میں ایک پيغام كے ذريعے امريكی فوجيوں كی جانب سے قرآن نذر آتش كرنے كی مکمل حمايت کا اعلان کیا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «al-kanz»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ امريكی رياست فلوریڈا میں واقع "دا ورلڈ اوریٹيج" نامی كليسا كے پادری "ٹريری جونز" جس نے سال ۲۰١۰ ء میں قرآن جلانے كی دھمكی دی تھی ، ايك بار پھر افغانستان میں امريكی فوجيوں كی جانب سے قرآن كی بے حرمتی كی حمايت كرتے ہوئے اعلان كيا ہے كہ وہ عالمی مہم كے دوران مسلمانوں كی مقدس كتاب كو جلانے كا افتتاح كرے گا۔

اس نے مشرق وسطی میں مسيحيوں كی حقوق تلفی اوراس خطے میں مسيحيوں سے امتيازی برتاؤ ﴿!﴾ ، كی جانب اشارہ كرتے ہوئے زور ديا ہے كہ اگر اس قسم كی سياسی پاليسياں جاری رہیں تو وہ ايك بار پھر مئی میں شروع ہونے والی عالمی مہم كے دوارن قرآن جلانے اور پيغمبر ﴿ص﴾ كی توہين آميز تصاوير كو نشر كرنے كا افتتاح كرے گا۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد ...
بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی ...
صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی ...
طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ ...
عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ...
انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا ...
مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، ...
اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی ...
حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین ...

 
user comment