اردو
Thursday 28th of September 2023
0
نفر 0

تاتارستان میں مسلمان خاندانوں كی اسلامی بنياد كا جائزہ ليا جائے گا

۳ اپریل کو ملك كے دينی علماء ، ماہرين اور مفكرين كے توسط سے ايك نشست كے دوران مسلمان خاندانوں كی بنياد كا جائزہ ليا گيا ہے ۔

اس رپورٹ كے مطابق علماء اور ماہرين نے مسلمان خاندانوں كی بنياد كے موضوع پر خطابات كے دوران اسلامی خاندانوں كی تشكيل كے مثبت اور مطلوب پہلؤوں اور قرآنی آيات و روايات سے استفادہ كرتے ہوئے اس اسلامی بنياد كو مستحكم كرنے کے مختلف طريقوں كا جائزہ ليا ہے ۔

اسی طرح نشست میں شريك خواتين و حضرات نے دينی تعليمات كی مفيد اور حيات بخش نصيحتوں اور طريقوں كی جانب اشارہ كرتے ہوئے اسلامی خاندانوں كی تقويت اور استحكام كے لیے مناسب تعليم و تربيت کے قیام پر پر زور ديا ہے ۔ 


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حرم امام رضا(ع) میں ایک فرانسیسی عیسائی نےمذہب حق ...
امام خامنہ ای عصر حاضر کے عظیم ترین مرجع تقلید ہیں
کشمیر میں امام خامنہ ای کے متعلق توہین آمیز خبر ...
کیا بغیر ویزا کے اربعین کے موقع پر عراق کا سفر ...
انڈونیشیا میں وہابیوں کا شیعوں کی مساجد اور ...
كينيا میں اسلام كی جانب رجحان میں اضافہ
مالی ؛ اھل بيت ( ع) كے ساتھ آشنائی كے موضوع پر ...
صومالیہ میں دو بم دھماکوں میں 85 افراد ہلاک اور 100 ...
بحرین؛ محرم کے پرچم اور عزاداری کے بینر نصب کرنے ...
امام کعبہ سے استدعا ہے

 
user comment