اردو
Sunday 10th of December 2023
0
نفر 0

پاكستان كے شہر بہاول پور میں "تعليم قرآن كورس"انعقاد

پاكستان كے شہر بہاول پور كے منطقہ سالان میں تعليم قرآن كورس كی آغاز ہوگيا ہے۔

 حجۃ الاسلام عابد حسين حسينی جو پاكستان كے ممتاز عالم دين ہیں اس كورس كے بارے میں بتايا تعليم قرآن كورس كا آغاز 23 اپريل سے ہوا اور یہ 20 جون تك جاری رہے گا اس كورس میں 90 افراد حصہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے كہا كہ تعليم قرآن كورس میں تين كلاس پڑھائی جارہی ہیں ايك صبح اور دوسری ظہر كے وقت ہورہی ہیں۔

حجۃ الاسلام عابد حسين نے بتايا كہ بہاول پور میں بہت زيادہ مساجد ہیں اور ان میں كافی تعداد میں شيعہ عوام نماز میں شركت كرتے ہیں ليكن ان مساجد كے پيش امام اور مربی قرآن كی كمی كی وجہ سے مختلف مناطق میں قرآنی كورس شروع كراتا ہوں اور قرآنی تعليم ديتا ہوں۔ 


source : http://www.abna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلام فوبیا کی نئی لہر؛ ایک بار پھر اللہ تعالی کا ...
مصر کی تاریخی مسجد "ابراہیم دسوقی" کی پندرہ دنوں ...
ایک ایرانی سنی اعتکاف میں شیعہ ہوگئے
صومالیہ میں صدارتی محل کے قریب کار بم کا دھماکہ، ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
کربلا
بیلجیم کے اسٹوڈنٹس حرام گوشت کھانے پر مجبور
اٹلی میں ایک نئی مسجد کی افتتاحی تقریب کے دوران ...
صیہونی حکومت کے وحشیانہ و مجرمانہ... قائد انقلاب ...
تعليمات اسلامی پر خصوصی توجہ ؛ محكمہ اوقاف مصر كے ...

 
user comment