اردو
Thursday 1st of June 2023
0
نفر 0

وہابی دہشت گردوں كی حضرت رقیہّ ﴿س﴾ كے حرم مقدس پر حملے كی دھمكی

بين الاقوامی گروپ : باخبر ذرائع كا كہنا ہے شام كے شہر دمشق میں حضرت رقیہّ ﴿س﴾ كے حرم پر وہابيوں نے حملہ كی دھمكی دی ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے " نون" نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ وہابی دہشت گردوں نے حضرت رقیہّ ﴿س﴾ كے حرم مقدس كی سرپرستی كو ايك فيكس كے ذريعے دھمكی دی ہے كہ اس مقدس مقام كو حملہ كركے تباہ كرديا جائے گا ۔ اس ذريعے كے مطابق پيغام میں دمشق میں شيعہ كميونٹی كے قتل عام اور حضرت رقیہّ ﴿س﴾ كے حرم پر حملے كی دھمكی دی گئی ہے یہ پيغام ايسی صورت میں سامنے آيا ہے جبكہ شام كی شيعہ كميونٹی پر وہابی دہشت گردوں كے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ايك حملے میں حضرت رقیہّ مسجد كے امام جماعت كو شہيد كرديا گيا ۔ رپورٹ كے مطابق حضرت رقیہّ كے حرم كے اردگرد شديد خفاظتی اقدامات كرديئے ہیں ۔اور سيكيورٹی فورسزز نے حرم كو اپنے گھيرے میں لےليا ہے۔
source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دو شریفوں کی ملاقات
عالمی سطح پر ايران كی سربلندی كی اہم ترين دليل ...
بحران شام کے آغاز پر رہبر انقلاب سے ملاقات کا حال ...
تکفیری فکر کی بیخ کنی کے لیے علمی، منطقی اور ہمہ ...
مسئلہ حجاب پرعدم توجہ معاشرے کے اخلاقی زوال کا ...
حقيقت نماز كے عنوان سے بلجيئم میں خصوصی تعليمی ...
یمنی رضاکاروں نے مارب میں ۱۵ سعودی اہلکاروں کو ...
بحرین / آل سعود اور آل خلیفہ مساجد کو بدستور شہید ...
داعش نے دریائے دجلہ کا پانی زہریلا کر دیا
مراكش كی حكومت روزہ خوروں كو جيل میں ڈالے گی

 
user comment