اردو
Saturday 23rd of September 2023
0
نفر 0

قرآن کریم کی بین الاقوامی نمائش کا افتتاح

ابنا: نمائش کی افتتاحی تقریب میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے موجودہ نظام میں تبدیلی کا واحد راستہ قرآن کریم ،آنحضرت ۖ کی تعلیمات اور انسان کامل کی طرف رجعت ہے-

 ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے قرآن کریم کی بین الاقوامی نمائش کے انعقاد کو گرانقدر اقدام قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ دنیا میں قرآنی نظام کی تشکیل صرف اور صرف امام اور انسان کامل کے ہاتھوں ممکن ہے اور اگر ہم دنیا میں قرآن  کی حقیقت اور اسکے الہی ونورانی احکام قائم کرنا چاہتے ہیں ہمیں "مہدوی حکومت " کی تشکیل کی راہ ہموار کرنی چاہيئے –
 قرآنی نمائش کی افتتاحی تقریب میں مختلف  قرآنی موضوعات میں سرگرم 27 ممتاز افراد کو انعامات سے نوازا گیا –
تہران کی20ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش  میں ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت مختلف ممالک سے 150 قرآنی ناشرین اور پبلشرز شریک ہیں – تہران کے مصلای امام خمینی (رہ) میں منعقدہ مذکورہ نمائش 14 اگست تک جاری رہے گی -


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

وزير خارجہ ترکی کا دورہ کریں گے
صرف شیعہ ہیں جو دھشتگردی کا مقابلہ کر رہے ہیں
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
عالمی سطح پر ايران كی سربلندی كی اہم ترين دليل ...
یہودیوں نے القدس کی القرمی کالونی میں فلسطینیوں ...
برونائی كی مساجد میں قرآن كريم كے تعليمی كورس كا ...
نماز عید فطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا ...
سری لنکا؛ سیلاب میں متاثر ہونے والوں کے لیے ایران ...
پاكستان كے شہر بہاول پور میں "تعليم قرآن ...
انسان یا جن کس طرح شیطان بن جاتا ہے؟

 
user comment