اردو
Friday 19th of April 2024
0
نفر 0

آل خلیفہ کی طرف سے شیعہ مسلمانوں کو نماز جماعت پر پابندی عائد کرنے کی دھمکی

آل خلیفہ نے بحرین کے نامور شیعہ عالم دین شیخ عیسی قاسم کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے نماز جمعہ کے خطبوں میں آل خلیفہ کے خلاف بولنا بند نہ کیا تو انہیں نماز جماعت قائم کرنے اور نماز جمعہ کے خطبے دینے ے محروم کر دیا جائے گا۔ 

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے آل خلیفہ کی اس دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا نماز جمعہ کے خطبوں میں کبھی لوگوں کو پر تشدد اقدامات کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔ کیونکہ میرا مذہب اس کی اجازت نہیں دیتا ہے میں اور ملت بحرین اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا حکومت سے سوال کرتا ہوں اگر آپ پر کوئی ظلم کرے تو آپ کیا کریں گے؟


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت

 
user comment