اردو
Thursday 18th of April 2024
0
نفر 0

ایران کے شہر بندرگز میں پیغمبر رحمت نامی سیمینار کا انعقاد

سماجی: ایران کے شہر بندرگز کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سر براہ نے کہا ہے کہ حالیہ حالات کے خطروں سے آگاہی کے موضوع پرپیغمبر رحمت نامی سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔

ایران کے شہر بندرگز کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سر براہ قاسم قند ہاری نے شبستان کے نامہ نگار سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ اسٹوڈنٹس اور ماہرین آرٹ کے فعال اور متحرک ہونے اور معاشرے میں اس طبقے کی قابل توجہ تاثیر کے پیش نظر ہماری یہ کوشش ہے کہ اس سیمینار کو ورکشاپ کی صورت میں منعقد کریں۔ اس کے علاوہ اس سیمینار میں خطروں سے آگاہی اعتراضات کے جوابات اور پیغمبر رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعلی مقام کی وضاحت جیسے موضوعات کو مدنظر رکھا جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ اس شہر کی اسلامک اوپن یونیورسٹی میں یہ سیمینار منعقد ہو رہا ہے جس میں اس شہر کی یونیورسٹیز کے اسٹوڈنٹس اور ماہرین آرٹ وسیع پیمانے پر شرکت کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ بندرگز شہر کی پبلک لائبریریوں کے محکمہ کے تعاون سے یہ سیمینار منعقد ہو رہا ہے اور اس میں کتابوں کی نمائش بھی لگائی جا رہی ہے۔سماجی: ایران کے شہر بندرگز کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سر براہ نے کہا ہے کہ حالیہ حالات کے خطروں سے آگاہی کے موضوع پرپیغمبر رحمت نامی سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔

ایران کے شہر بندرگز کے محکمہ اسلامی ثقافت وگائیڈنس کے سر براہ قاسم قند ہاری نے شبستان کے نامہ نگار سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ اسٹوڈنٹس اور ماہرین آرٹ کے فعال اور متحرک ہونے اور معاشرے میں اس طبقے کی قابل توجہ تاثیر کے پیش نظر ہماری یہ کوشش ہے کہ اس سیمینار کو ورکشاپ کی صورت میں منعقد کریں۔ اس کے علاوہ اس سیمینار میں خطروں سے آگاہی اعتراضات کے جوابات اور پیغمبر رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اعلی مقام کی وضاحت جیسے موضوعات کو مدنظر رکھا جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ اس شہر کی اسلامک اوپن یونیورسٹی میں یہ سیمینار منعقد ہو رہا ہے جس میں اس شہر کی یونیورسٹیز کے اسٹوڈنٹس اور ماہرین آرٹ وسیع پیمانے پر شرکت کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ بندرگز شہر کی پبلک لائبریریوں کے محکمہ کے تعاون سے یہ سیمینار منعقد ہو رہا ہے اور اس میں کتابوں کی نمائش بھی لگائی جا رہی ہے۔

source : http://shabestan.net/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...
یمن میں اشیائے خوردنی کی شدید قلت
فرانس ؛ تول شہر میں مسجد كی بے حرمتی كرنے والوں كو ...
آمریکہ میں اسماء حسنیٰ الہی کی نمائش کا انعقاد
امریکہ میں ایک مسجد کی تعمیر پر پابندی

user comment