بين الاقوامی گروپ : برونائی دارالسلام كی تمام مساجد اور عبادتی مقامات میں بچوں كے لیے خصوصی تعليمی كورس منعقد كيا جائے گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «bt.com.bn»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ تعليمی كورس برونائی میں مساجد سے مربوط قومی ادارے كی كوششوں سے ملك كی نئی نسل كے لیے منعقد كيا جائے گا ۔
واضح رہے كہ ۱۵ نومبر سے ان تعليمی كلاسوں میں ناموں كے اندراج كا آغاز كيا جائے گا جو دو ماہ تك جاری رہے گا ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ كلاسیں ۶سال سے بڑی عمر كے بچوں كو قرأت ، حفظ اور مفاہيم آيات كی تعليم كے لیے منعقد كيا جائے گا ۔
source : http://www.iqna.ir