اردو
Wednesday 7th of June 2023
0
نفر 0

فرانس میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح

بین الاقوامی: فرانس کے شہر نینٹیس میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد السلام کا افتتاح ہوا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے مغرب میں گزشتہ رات کو السلام مسجد اور عبداللہ درویش نامی ثقافتی سنٹر کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ہے۔
مسجد السلام میں تقریبا ۶ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس مسجد کی تعمیر میں ۶۰لاکھ سے زائد یورو کی لاگت آئی ہے۔
فرانس کے مغرب کی جمعیت اسلامی کے خارجہ تعلقات کے انچارج نے اس مسجد کی تعمیر کے لیے زمین عطا کیے جانے پر فرانس کے وزیراعظم اور مئیر کا شکریہ ادا کیا ہے۔
پارلیمنٹ کے رکن کلیرجو نے کہا ہے کہ اس مسجد کا رقبہ تین ہزار مربع میٹرہے اور اس کی چوڑائی تقریبا بیس میٹرگنبد کی چوڑائی ۱۲میٹر اور اس کی لمبائی ۱۴میٹرہے۔
ڈاکٹر مصطفی کر کری نے آخر میں کہا ہے کہ دس سال قبل اس مسجد کی تعمیر کا سوچا جا رہا تھا تاہم ۲۰۰۹ء میں اس مسجد کی تعمیرکا آغاز وا


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

فلسطين میں صیہونی مصنوعات كا بائيكاٹ
دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل
مصری فوج نے سینا میں داعش کے سربراہ سمیت 46 وہابی ...
اسلامی بيداری كے مكہ منتقل ہونے سے سعودی عرب وحشت ...
چیچنیا میں اہل سنت کانفرنس نے سعودیوں کو اہل سنت ...
فرانس کی وزیر تعلیم کی جانب سے طلباء کی ماوں پر ...
پاکستان میں مزید 5 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی
تاتارستان كی مسلمان خواتين كی سائٹ كا افتتاح
ملاعمر کے بعد طالبان تقسیم، مختلف گروہوں کے ...
فرانس: ملازمتوں میں مسلموں سے امتیازی، مسیحیوں ...

 
user comment