اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

ترکی کی تاریخی مساجد کی مرمت کی جائے گی

بین الاقوامی: ترکی کے ادارہ اوقاف کے سرپرست نے کہا اس ملک کی 4 تاریخی مساجد کی مرمت کی جائے گی۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے ادارہ اوقاف نے اعلان کیا ہے کہ شہر صفران بولو میں چار تاریخی مساجد کی مرمت کی جائے گی۔ ترکی کے ادارہ اوقاف کے سرپرست نے مزید کہا ان چار مساجد کی مرمت 2014ء میں ہوگی۔ یاد رہے کہ ہر سال ان تاریخی مساجد کو ہزاروں سیاح دیکھنے آتے ہیں۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...
ترکی میں بم دھماکے کے بعد دھشتگردی کے خلاف مظاہرہ
مغرب، سقوط کے دھانے پر !
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، سات ...
مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن ...
داعش نے الانبار میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال ...
برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں ...

 
user comment