اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

تیونس میں شیعوں کے پہلے اخبار کی اشاعت

بین الاقوامی: تیونس میں شیعوں کے ترجمان کے عنوان سے الصحوہ نامی پہلا اخبار شائع کیا گیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے براثا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس میں گزشتہ ہفتے کو شیعوں کے ترجمان کے عنوان سے الصحوہ التونسیہ اخبار کا پہلا ایڈیشن شائع کیا گیا ہے۔

اس روزنامہ کا نام الصحوہ ہے اور تیونس کی ایک معروف شیعہ شخصیت ڈاکٹرھشام البوعبیدی اس کے بانی ہیں کہ جنہوں نے فلسفہ میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ تیونس میں اسلامی بیداری کے بعد یہ پہلا اخبار ہے کہ جسے اس ملک کے شیعوں کے ترجمان کے عنوان پر شائع کیا گیا ہے۔

اس روزنامہ کے پہلے ایڈیشن میں بحرین کے انقلاب پاکستان کے شیعوں اور شام کے حالات کے بارے خبروں کو شائع کیا گیا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...
ترکی میں بم دھماکے کے بعد دھشتگردی کے خلاف مظاہرہ
مغرب، سقوط کے دھانے پر !
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، سات ...
مكہ مكرمہ میں قرآنی مقابلوں میں نماياں پوزيشن ...
داعش نے الانبار میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال ...
برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں ...

 
user comment