اردو
Monday 26th of February 2024
0
نفر 0

اٹلی میں ایک نئی مسجد کی افتتاحی تقریب کے دوران شدت پسند مخالفین کا مظاہرہ

خبررساں ایجنسی شبستان: اٹلی کی شدت پسند اور اسلام مخالف پارٹی کے اراکین نے ٹورینو شہر میں ایک نئی مسجد کی افتتاحی تقریب کے پروگرام کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی کے شمال میں واقع شہر ٹورینو میں ایک نئی مسجد کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں مقامی نمائندوں مراکش کے قونصل خانے کے قونصلرعبدالعزیز اشاک اور اس ملک کے اسلامی سنٹر کے نمائندوں نے شرکت کی ہے تاہم دوسری جانب اٹلی کی شدت پسند حماعت اتحاد رابطہ شمال کے اراکین نے اس مسجد کے افتتاح کی مخالفت کرتے ہوئے مظاہرہ کیا ہے۔

اسلامی اقلیتوں کی یونین کے رکن سید الرحلمی عبدالرحمن نے کہا ہے کہ یہ مسجد عبادت اور مختلف تہذیبوں اور تمدنوں کے مل بیٹھنے کا مقام ہے اور یہ مسلمانوں اور اطالوی عوام کے درمیان بقائے باہمی کا ذریعہ شمار ہوتی ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

صحرائے سینا میں 6 وہابی دہشتگرد ہلاک
آمریکہ میں اسلامی شریعت کی تعلیم کی تحریک کا ...
سوئٹزرلينڈ میں اسلامی انجمن كی بنياد
يورپ ؛ مسلمان يكم اگست كو پہلا روزہ ركھیں گے
تركی میں قومی آذان مقابلوں كا انعقاد
مراکش کی جامع مسجد ٹروڈنٹ آگ میں جل گئی
آل خليفہ حكومت كے مخالفين نے تباہ شدہ مساجد كی ...
فلپائن میں دو شیعہ نوجوان شہید، ابو سیاف کے ...
مصر؛ شیخ حسن شحاتہ کے اصلی قاتل کو ۱۴ سال قید کی ...
یمن کے لئے ایران کی مزید امداد

 
user comment