اردو
Sunday 24th of November 2024
0
نفر 0

ائیرلینڈ ایک پارک میں نماز ادا کرنے پر مسلمان خواتین کو توہین کا سامنا

بین الاقوامی: ائیرلینڈ کے ایک پارک میں نماز ادا کرنے کے جرم میں ایک سیکورٹی اہلکار نے دو مسلمان خواتین کی توہین کی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ائیرلینڈ کے شہر ڈبلن﴿Dublin﴾ میں ایک عوامی پارک کے کونے میں دو مسلمان خواتین نماز پڑھ رہی تھیں کہ ایک سیکورٹی اہلکار نے انہیں دھمکی دی کہ اگر انہوں نے نماز پڑھنا ترک نہ کی تو وہ انہیں قتل کر دے گا۔ 

اس واقعہ کے بعد مذکورہ مسلمان خواتین نے سیکورٹی اہلکار کے خلاف عدالت میں رجوع کیا۔ عدالت نے سیکورٹی اہلکار کو معطل کردیا اور پارک کی انتظامیہ نے مسلمان خواتین سے معذرت کی۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان میں شدید بارشیں، سینکڑوں دیہات زیر آب
سانحہ مستونگ کے خلاف آج بھی بلوچستان میں ہڑتال
پاکستان کی فضا امریکہ مردہ باد کے نعروں سے گونج ...
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور ...
مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام منعقدہ کنونشن کی ...
بحرین کے شیعہ سیاسی رہنماؤں کی درخواست مسترد
داعش کی شریعت میں جرائم کی سزا بدل گئی
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مسجد الاقصی كے منبر كی تعمير نو آزادی قدس كی نويد ...
بنگلا دیش نے سرحد پر باردوی سرنگیں بچھانے پر ...

 
user comment