اردو
Thursday 28th of March 2024
0
نفر 0

مسجد الاقصی میں اسرائیلی جھنڈے لے جانے کی صہیونی کوشش ناکام

بین الاقوامی: وقف اور میراث الاقصی نامی انسٹی ٹیوٹ نے خبر دی ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی بستیوں سے آئے ہوئے صہیونی اسرائیلی جھنڈے لیکر مسجد الاقصی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ وقف اور میراث الاقصی نامی انسٹی ٹیوٹ نے اپنے بیانئے میں انکشاف کیا ہے کہ یہودی بستیوں سے آئے ہوئے صہیونی گذشتہ روز مسجد الاقصی میں اسرائیلی جھنڈے لے جانا چاہتے تھے کہ مسجد الاقصی کے محافظوں نے انہیں مسجد الاقصی میں داخل ہونے سے روک دیا۔ 

واضح رہے کہ اسرائیل کے جھنڈے لیکر مسجد الاقصی میں داخل ہونے والے صہیونیوں کی تعداد 20 تھی وہ اسرائیلی جھنڈے مسجد الاقصی کے مختلف مقامات پر نصب کرنا چاہتے تھے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیخ زکزاکی کو ان کی اہلیہ سمیت جیل سے نامعلوم جگہ ...
داعش نے اسلام کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام کیا: ...
انصار اللہ کی جانب سے بحران یمن کے حل کے لیے ...
مكہ مكرمہ میں قرائت قرآن كے مقابلے كا انعقاد
ظلم و جارحیت سے جھٹکارے کا واحد راستہ، پیغمبر ...
نجران علاقے کو بچانے کے لیے آل سعود کی بڑھتی ...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان
سعودی حملہ کو شیعہ و سنی ٹکراو کا رنگ و روپ دینے ...
ایران کے شہریزد میں قرآنی علوم کی نمائش کا افتتاح
یمن کے السبعین اسکوائر پر لاکھوں افراد کا ...

 
user comment