اردو
Tuesday 26th of September 2023
0
نفر 0

انسانی حقوق جمہوریت کا اٹوٹ حصہ

انسانی حقوق جمہوریت کا اٹوٹ حصہ

کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم رحیم پور نےکہا کہ ترقی پذیر ملکوں کے خلاف ایک طرف سے انتھا پسندی اور تشدد اور دوسری طرف سے ظالمانہ پابندیاں ان ملکوں کی ترقی اور بحالی جمہوریت میں رکاوٹیں کھڑی کرتی ہیں۔ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ جمہوریت اپنے کمال کے مرحلے رکھتی ہے اور اقلیمی، ثقافتی، تاریخی، سیاسی اور دینی عوامل بھی اس کے سیر کمال پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی طاقتوں کی جانب سے خاص اھداف و محرکات کے پیش نطر نیز فوجی کاروائيوں کے ذریعے جو نظام مسلط کیا جاتا ہے اس سے دہشتگردی اور انتھا پسندی کو تقویت ملتی ہے۔ ابراہیم رحیم پور نے کہا کہ انسانی حقوق جمہوریت کا اٹوٹ حصہ ہے جس میں شہری حقوق اور کرامت انسانی کا ضمانت دی گئي ہے۔ اس اجلاس کا افتتاح انڈونشیا کے صدرنے کیا تھا انہوں نے ایران میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کو جمہوریت کے استحکام میں اہم قدم قراردیا۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اندازِ خطبہ فدک
بزرگوں کی قبروں کا احترام
علویوں کے ساتھ عباسیوں کا رویہ
یوم القدس کی عالم اسلام میں اہمیت
قضاء وقدر الہی(حصہ اول)
امام زمانہ (عج) سےملاقات
طولانی عمر کی مثالیں
امام جعفر صادق کے ہاں ادب کي تعريف
امامت پر عقلی اور منقوله دلایل
هرثمه بن اعین کی حدیث؛ امام رضا (ع) اپنی شہادت سے ...

 
user comment