اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

صنعا میں فوجی چھاونی پر انقلابیوں کا قبضہ

صنعا میں فوجی چھاونی پر انقلابیوں کا قبضہ

منگل اور بدھ کی درمیانی رات لڑائی کے بعد آخر کار بدھ کی صبح عوامی انقلابی کمیٹیوں نے اس فوجی چھاؤنی پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ صنعا کی مذکورہ فوجی چھاؤنی میں موجود فوجیوں کے مطابق یہ لڑائی تقریبا چھ گھنٹے تک جاری رہیں۔ کہا جارہا ہے کہ اس لڑائی میں کم از کم دس افراد مارے گئے ہیں۔ چھاؤنی میں موجود فوجیوں کے مطابق بیشتر حصے پر عوامی کمیٹی کے قبضے کے بعد چھاؤنی کا کمانڈر چھاؤنی چھوڑ کر فرار کرگیا۔ اس سے پہلے یمن کی عوامی کمیٹیوں نے اعلان کیا تھاکہ منصور ہادی اپنی قانونی حیثیت کھوچکے ہیں کیونکہ انہوں نے انصاف سے فرار کی کوشش کی ہے۔


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

زائرین کربلا کے راستے میں دھماکہ خیز مواد والے ...
رسالہ حقوق امام سجاد(ع) كے جرمن ترجمے كی اشاعت
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اسماعیل ہانیہ کو ...
صنعا میں فوجی چھاونی پر انقلابیوں کا قبضہ
میانمار کی فوج اور پولیس کا مسلمانوں پر ظلم و ستم ...
صومالیہ میں شدید قحط سالی، 48 گھنٹوں میں 110 افراد ...
ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...

 
user comment