اردو
Saturday 20th of April 2024
0
نفر 0

داعش نے دریائے دجلہ کا پانی زہریلا کر دیا

داعش دہشت گردوں نے مائع سلفر کے ذریعے موصل میں دریائے دجلہ کے پانی کو زہریلا کر دیا ہے۔ عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے فرات نیوز کو بتایا کہ دعش کے دہشت گردوں نے موصل کے جنوب
داعش نے دریائے دجلہ کا پانی زہریلا کر دیا

داعش دہشت گردوں نے مائع سلفر کے ذریعے موصل میں دریائے دجلہ کے پانی کو زہریلا کر دیا ہے۔ عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے فرات نیوز کو بتایا کہ دعش کے دہشت گردوں نے موصل کے جنوب میں المشراق کے علاقے میں مائع سلفر کا راستہ تبدیل کر کے اس کا رخ دریائے دجلہ کی طرف موڑ دیا تاکہ اس کے پانی کو مکمل طور پر آلودہ اور زہریلا کر سکیں۔ ایک اور رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار کے شہر رمادی کے بیشتر علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران ایک سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ عراقی فورسز نے اس شہر سے بھاگ جانے والے باشندوں سے کہا ہے کہ وہ ان علاقوں کی آزادی کے بعد اب اپنے گھروں کو واپس جا سکتے ہیں-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

روسی صدر مصر کا دورہ کریں گے
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، فلسطینیوں کا ...
وہابی دعوت؛ حضرت زینب (س) کا حرم منہدم کیا جائے
صومالیہ کے دار الحکومت میں بم دھماکہ، درجنوں ...
موغادیشو میں وہابی دہشت گردوں کےخودکش حملہ میں 20 ...
عالم اسلام کو درپیش چیلنجز اور انکا راہ حل
قرآن كريم كا جديد پنجابی ترجمہ
دریائے اردن کے مغربی ساحل میں یہودیوں نے ایک مسجد ...
فلسطینی قوم کی حمایت عالم اسلام کی ترجیح
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل كی جانب سے امريكا میں ...

 
user comment