اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو بیس سال قید کی سزا

کی رپورٹ کے مطابق قاہرہ کی کرمنل کورٹ نے محمد مرسی کو سنہ دو ہزار دو میں الاتحادیہ صدارتی محل کے سامنے مظاہرین کے قتل عام کے واقعے میں مجرم قرار دیا ہے۔ اس کورٹ نے محمد مرسی کے علاوہ محمد البلتاجی اور عصام العریان سمیت
مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو بیس سال قید کی سزا

کی رپورٹ کے مطابق قاہرہ کی کرمنل کورٹ نے محمد مرسی کو سنہ دو ہزار دو میں الاتحادیہ صدارتی محل کے سامنے مظاہرین کے قتل عام کے واقعے میں مجرم قرار دیا ہے۔ اس کورٹ نے محمد مرسی کے علاوہ محمد البلتاجی اور عصام العریان سمیت اخوان المسلمین کے بارہ دیگر ارکان کو بیس سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ تین جولائی دو ہزار تیرہ کو محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹا گیا اور ان کے خلاف چلنے والے پانچ مقدموں میں سے ایک مقدمے کا فیصلہ آج سنایا گیا ہے۔ جنوری کے انقلاب کے اوائل میں جیلوں پر حملے اور حماس اور حزب اللہ کے لئے جاسوسی کے دو مقدموں کا فیصلہ سولہ مئی کو سنایا جائے گا۔ محمد مرسی عدالت کے آج کے فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو بیس سال قید کی سزا
امام خمینی(رہ) نے پوری دنیا کو بدل کر رکھ دیا: آیت ...
قرآن كريم كے چينی زبان میں ترجمے كی اگلے ہفتہ تك ...
زائرین کربلا کے راستے میں دھماکہ خیز مواد والے ...
رسالہ حقوق امام سجاد(ع) كے جرمن ترجمے كی اشاعت
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اسماعیل ہانیہ کو ...
صنعا میں فوجی چھاونی پر انقلابیوں کا قبضہ
میانمار کی فوج اور پولیس کا مسلمانوں پر ظلم و ستم ...
صومالیہ میں شدید قحط سالی، 48 گھنٹوں میں 110 افراد ...
ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...

 
user comment