اردو
Saturday 30th of September 2023
0
نفر 0

منی کے المیہ میں 114 ہندوستانی حجاج شہید

کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ منیٰ کےحادثے میں 114ہندوستانی حاجی شہید ہوئےہیں، جن میں سے10 اب بھی لاپتہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق منی کا المناک حادثہ سعودی عرب کے حکام کی نااہلی، لاپرواہی اور
منی کے المیہ میں 114 ہندوستانی حجاج شہید

کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ منیٰ کےحادثے میں 114ہندوستانی حاجی شہید ہوئےہیں، جن میں سے10 اب بھی لاپتہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق منی کا المناک حادثہ سعودی عرب کے حکام کی نااہلی، لاپرواہی اور غفلت کی بنا پر رونما ہوا جس میں 29 ممالک کے پانچ ہزار حجاج کرام شہید ہوگئے جبکہ سیکڑوں اب بھی لاپتہ ہیں۔ سعودی عرب کے حکام نے اس المیہ پر پردہ ڈالنے کے لئے سیکڑوں حجاج کو اجتماعی قبروں میں پہلے ہی ہفتہ میں دفن کردیا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

برازیل میں "اسلام ڈے" کی مناسبت سے جشن کا انعقاد
آل سعود اور داعش میں کوئی فرق نہیں دونوں امریکہ ...
ترکی میں حجاب پرپابندی کے خاتمے کی حمایت
یہودیوں کے باطل عقائد اور غیر یہودیوں پر ان کے ...
کربلا
شہدائے منٰی کی برسی کے موقع پر بلتستان میں تعزیتی ...
عراق؛ رضاکار فورس شیعہ نشین شہر ’’طوز ...
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
قاہرہ کا بین الاقوامی میڈیا فیسٹیول ایوارڈ عراق ...
ملت فلسطين كی حمايت میں اردن كے زكوۃ فنڈ كی ...

 
user comment