اردو
Wednesday 24th of April 2024
0
نفر 0

یمنی رضاکاروں نے مارب میں ۱۵ سعودی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا

یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے گزشتہ روز اس ملک کے علاقے ’’مارب‘‘ میں سعودی اہلکاروں پر حملہ کر کے ان کی دو بکتر بند گاڑوں کو نذر آتش کر دیا جبکہ ۱۵ اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔
یمنی رضاکاروں نے مارب میں ۱۵ سعودی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا

یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے گزشتہ روز اس ملک کے علاقے ’’مارب‘‘ میں سعودی اہلکاروں پر حملہ کر کے ان کی دو بکتر بند گاڑوں کو نذر آتش کر دیا جبکہ ۱۵ اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔
المسیرہ ٹی وی نے رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ یمنی رضاکاروں نے یہ حملہ اس وقت کیا جب مارب میں سعودی لڑکا طیاروں نے بمباری کی۔
واضح رہے کہ سعودی عرب ۹ عربی ممالک کی حمایت میں جن کی رہنمائی امریکہ اور اسرائیل کر رہے ہیں گزشتہ ۸ مہینے سے یمن کے مظلوم عوام پر گولہ باری کر رہا ہے اور اپنے فراری اور مستعفیٰ صدر منصور ہادی کو دوبارہ یمن پر مسلط کرنے کی کوشش میں جھٹا ہوا ہے جبکہ سعودی عرب کے جارحانہ حملوں میں تاہم  ہزاروں بے گناہ بچے عورتیں اور بوڑھے اپنی جانوں سے منہ ہاتھ دھو چکے ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یونان میں "عفاف و اخلاق کانفرنس" کا انعقاد
سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات ...
انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم ...
پوری طاقت سے مکتب اہل بیت (ع) کا تحفظ کرنا چاہئے
قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی ...
خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ...
افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار ...
نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم ...
اسلام مخالف ريلی میں وايلڈرز كی شركت
اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور ...

 
user comment