اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی رضاکار فورس (الحشد الشعبی) اس ملک کے شیعہ نشین شہر ’’طوزخورماتو‘‘ میں داخل ہو گئی ہے۔
رضاکار فورس نے اس شہر میں امن برقرار کرنے کی ذمہ داری اٹھائی ہے۔
کردفورس پیشمرگہ نے چند روز قبل اس شہر پر حملہ کر کے کئی شیعوں کے گھروں کی لوٹ ماری کی اور انہیں نذر آتش کر دیا۔
پیشمرگہ فورس کے اس حملے میں دسیوں شیعہ شہید اور کئی زخمی ہوئے۔
واضح رہے کہ طوز خورماتو شہر صوبہ صلاح الدین میں واقع ہے جس میں ہزاروں ترکمان شیعہ زندگی بسر کرتے ہیں۔
عراق کی رضاکار فورس (الحشد الشعبی) اس ملک کے شیعہ نشین شہر ’’طوزخورماتو‘‘ میں داخل ہو گئی ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی رضاکار فورس (الحشد الشعبی) اس ملک کے شیعہ نشین شہر ’’طوزخورماتو‘‘ میں داخل ہو گئی ہے۔
عراق کی رضاکار فورس (الحشد الشعبی) اس ملک کے شیعہ نشین شہر ’’طوزخورماتو‘‘ میں داخل ہو گئی ہے۔
source : abna24