اردو
Thursday 25th of April 2024
0
نفر 0

زمين کي گہرائي ميں سفر

جابر بن يزيد جعفر سے حکايت ہے کہ ايک دن ميں حضرت امام باقر العلوم کے محضر شريف ميں گيا اور قرآن کي اس آيت کے تناظر ميں : « وَ كَذلِكَ نُرى إبراهيمَ مَلَكُوتَ السَّمواتِ وَالاْ رْضِ وَلِيَكُونَ مِنَ الْمُوقِنينَ » (انعام/75) حضرت امام باقر سے سوال کيا کہ کيسے خدا نے آسمانوں کي حکومت کو حضرت ابراھيم کو دکھايا ؟ حضرت باقرالعلوم عليه السلام نے کچھ دير خاموشي اختيار کي اور پھر اپنے ہاتھ کو بلند کيا اور فرمايا : اے جابر ! اوپر ديکھو ، ميں نے جيسے ہي اوپر ديکھا تو مجھے احساس ہوا کہ جيسے کمرے کي چھ
زمين کي  گہرائي ميں سفر

جابر بن يزيد جعفر سے حکايت ہے کہ ايک دن ميں حضرت امام باقر العلوم کے محضر شريف ميں گيا  اور قرآن کي اس آيت کے تناظر ميں :

« وَ كَذلِكَ نُرى إبراهيمَ مَلَكُوتَ السَّمواتِ وَالاْ رْضِ وَلِيَكُونَ مِنَ الْمُوقِنينَ » (انعام/75)

حضرت امام باقر سے سوال کيا کہ کيسے خدا نے آسمانوں کي حکومت کو حضرت ابراھيم کو دکھايا ؟

حضرت باقرالعلوم عليه السلام  نے کچھ دير خاموشي اختيار کي اور پھر اپنے ہاتھ کو بلند کيا اور فرمايا : اے جابر ! اوپر ديکھو ، ميں نے جيسے ہي اوپر ديکھا تو مجھے احساس ہوا کہ جيسے کمرے کي چھت ميں دراڑ  پڑ گئي ہو اور ايک حيرت انگيز نور نے ميري آنکھوں کو خيرہ کر ديا -

اس کے بعد امام علي عليہ السلام نے فرمايا :  حضرت ابراھيم عليہ السلام نے آسمانوں اور زمين کي حکومت کو اس طرح سے مشاہدہ کيا -   اور اس کے بعد حکم ديا : اپنے سر کو نيچا کر لو اور  ايک لحظہ کے بعد  دوبارہ فرمايا : اپنے سر کو بلند کرو -  اور جيسے ہي ميں نے اپنے سر کو بلند کيا تو ميں نے ديکھا کہ چھت اپني پہلے والي حالت ميں واپس آ گئي ہے اور دراڑ کا کوئي نشان باقي نہ تھا -

اس کے بعد آنحضرت عليہ السلام نے ميرا ہاتھ تھاما اور اس کمرے سے ايک دوسرے ميں مجھے لے گۓ اور وہ لباس جو انہوں نے پہن رکھا تھا اسے تبديل کيا اور فرمايا اپني آنکھوں کو بند کر لو -

جب ميں نے اپني آنکھوں کو بند کيا ، کچھ وقت کے بعد انہوں نے فرمايا : کيا تم جانتے ہو اب تم کہاں ہو ؟

ميں نے عرض کي : نہيں -

اے جابر ! يہ زمين کي حکومت تھي  جسے تم نے ديکھا ، اور  حضرت ابراھيم عليہ السلام  نے اسے نہيں ديکھا تھا  بلکہ انہوں نے صرف آسمانوں کي حکومت کو ديکھا تھا جس کي بارہ منزليں ہيں -


source : tebyan
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حضرت امام مہدی (عج)کی معرفت کی ضرورت
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے کلمات قصار
تہران میں یوم شہادت امام جعفر صادق (ع) پرچم عزا نصب
حضرت فاطمہ (س) انتہائي صاحب عصمت و طہارت تھيں
نعت رسول پاک
اطاعت رسولۖ ہی محبت رسول ۖہے
عصمت پیغمبر ۖپر قرآنی شواہد
امام حُسین علیہ السلام کا کلام موت اور اس کی ...
حضرت امام حسن علیہ السلام
25 شوال المکرم؛ رئیس مذہب حضرت امام جعفر صادق علیہ ...

 
user comment