اردو
Friday 27th of September 2024
0
نفر 0

امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، سات افراد ہلاک

امریکی پولیس کے مطابق اتوار کو ریاست اوہایو کے شہر مورو میں ایک اسکول کے قریب ہونے والی فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہوگئے- ریاست کیلی فورنیا کے شہر فرسنو ، ریاست کلراڈو کے شہر دنور، فلوریڈا کے شہر تامپا اور کنزاس میں ہونے والے فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک ا
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، سات افراد ہلاک

امریکی پولیس کے مطابق اتوار کو ریاست اوہایو کے شہر مورو میں ایک اسکول کے قریب ہونے والی فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہوگئے- ریاست کیلی فورنیا کے شہر فرسنو ، ریاست کلراڈو کے شہر دنور، فلوریڈا کے شہر تامپا اور کنزاس میں ہونے والے فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں- امریکہ میں ہرسال آتشین ہتھیاروں کے استعمال سے ہزاروں افراد کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے-امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے

امریکی پولیس کے مطابق اتوار کو ریاست اوہایو کے شہر مورو میں ایک اسکول کے قریب ہونے والی فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہوگئے- ریاست کیلی فورنیا کے شہر فرسنو ، ریاست کلراڈو کے شہر دنور، فلوریڈا کے شہر تامپا اور کنزاس میں ہونے والے فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں- امریکہ میں ہرسال آتشین ہتھیاروں کے استعمال سے ہزاروں افراد کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے-


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

زائرین کربلا کے راستے میں دھماکہ خیز مواد والے ...
رسالہ حقوق امام سجاد(ع) كے جرمن ترجمے كی اشاعت
امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی اسماعیل ہانیہ کو ...
صنعا میں فوجی چھاونی پر انقلابیوں کا قبضہ
میانمار کی فوج اور پولیس کا مسلمانوں پر ظلم و ستم ...
صومالیہ میں شدید قحط سالی، 48 گھنٹوں میں 110 افراد ...
ریاست کے محفوظ مستقبل کیلئے تمام سیاسی قوتیں ...
فرانس ؛ مسلمان نوجوانوں كا سالانہ اجلاس منعقد ہو ...
اٹارنی جنرل ہشام برکات کے قتل کے بعد مصر کے ...
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے پرھیز کیا جائے: یمن کے ...

 
user comment